| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
مجھے فوری طور پر یہ معلومات درکار ہیں کہ پرائیویٹ طور پر امتحان دینے کے لیے پنجاب یونیورسٹی میں بی اے یعنی بیچلر آف آرٹس کے لیے کون کون سے سبجیکٹ کامبی نیشن دستیاب ہیں۔ میں نے پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور بذریعہ گوگل یہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے مگر مجھے فوری طور پر جواب نہیں مل سکا۔ اگر کوئی صاحب یونیورسٹی تک رسائی رکھتے ہوں یا انہیں اس طرز کی معلومات پہلے سے ہوں تو وہ میری مدد کریں کیوں کہ یہاں پر کچھ فی میل طالبعلم امتحان کی پرائیویٹ تیاری کرنے کے بعد پاکستان جا کر امتحان دینا چاہتی ہیں۔ کیا ان کامبی نیشن کے ساتھ امتحان دیا جا سکتا ہے ؟ اسلامیات الیکٹو - سوشیالوجی - عربی آپشنل ان سٹوڈنٹس کو شک ہے کہ اسلامیات الیکٹو اور عربی آپشنل کا کامبی نیشن نہیں بنتا، چنانچہ وہ امتحان کی تیاری نہیں کر پا رہیں۔ اس صفحے پر بی اے کے سبجیکٹس کے متعلق لکھا گیا ہے تاہم یہاں بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ الیکٹو اور آپشنل سبجیکٹس میں کوئی ایسے سبجیکٹ تو نہیں جو اکٹھے نہیں لیے جا سکتے۔ University of the Punjab - Examinations شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 18-11-11 at 11:22 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اگر ہفتے کی چھُٹی نہ ہوئی تو
انشاءاللہ کل تک آپکو ساری معلومات لادوں گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-11-11), یاسر عمران مرزا (18-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کل یونیورسٹی ٹائم میں ڈیپارٹمنٹس کے نمبروں پر کال کر کے ساری معلومات لے لیں بلکہ جن کو پرابلم ہے وہ خود بات کرلیں تو ساری کنفیوژن دور ہوجائیں
ورنہ میں لادوں گا |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-11-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے بالکل دے سکتے ہیں
ویسے اگر زیادہ نمبر بنانے کا ارادہ ہے تو فارسی رکھیں فارسی کا پرچہ اردو میں حل کرنا ہوتا ہے :P اور ایک گھنٹہ پڑھنے والے کو بھی 75 نمبر مل جاتے ہیں آپ ایک وقت میں 2 زبانوں کا انتخاب بیک وقت کرسکتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-11-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فارسی کا ٹوٹل پرچہ 100 نمبرز کا ہوتا ہے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (18-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میں کل آپکو ایگزیکٹ اسی ڈپارٹمنٹ کا نمبر دوں گا یعنی جو معلومات دے گا اسکی ٹیبل کا
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (19-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اسلامُ علیکم
یاسر بھائی یونیورسٹی والوں کے مطابق آپ دو الیکٹو اور ایک آپشنل سبجیکٹ لے سکتے ہیں اس بارے میں آپ کو معلوات جو بینچ دے گا یہ ایگزیکٹ اسی کا نمبر ہے 092-42-99230260 اور یہ سبجیکٹس کی لسٹ ہے ملاحظہ ہو University of the Punjab - Examinations دو الیکٹو اور ایک آپشنل |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-11-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت شکریہ بھیا۔۔۔۔
یعنی اس میںکوئی بنا بنایا کامبی نیشن نہیں ہے، آپ اپنی مرضی کے سبجیکٹ لے سکتے ہیں۔ اور کامبی نیشن فقط بی ایس سی کے لیے ہیں۔ اس طرح عربی اور اسلامیات میں کوئی کلیش تو نہیں ہے؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جی بالکل جیسا انہوں نے بتایا اُس کے طابق تو ایسا ہی ہے
کوئی بنا بنایا کمبی نیشن نہیں دئے گئے گروپس سے کوئی بھی دو الیکٹو اور ایک آپشنل لے لیں آپ پھر بھی تسلی و دیگر معلومات کئے دئے گئے نمبر پر رابطہ کر لیں 3-4 ٹرائی کے بعد باری آجاتی ہے |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (19-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی کام بن گیا یا اور معلومات چاہئیں
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-11-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں اچھا ہوا
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-11-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
یاسر بھائی ایک بات پیپر کے ایڈمیشن سے پہلے رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے اور وہ انہیں دنوں میں شاید ہوتی ہے آپ ان کی سائٹ پہ چیک کرلیں کہ بی اے پرائیوٹ 2012 کی رجسٹریشن ہو چکی ہے کہ نہیں
میں نے علامہ اقبال یونیورسٹی میں بیچلر آف ماس کمیونیکشن کے تیسرے سمسٹر کے پیپر اس لیے چھوڑ دیے تھے 2006 میں کہ دو ماہ بعد پنجاب سے ایک ہی دفعہ دے کے فارغ ہو جاوں گا مگر ہر بار 2008 تک جب پتا چلتا تب رجسٹریشن ہوچکی ہوتی تھی پھر 2008 میں پرائیوٹ یونیورسٹی میں کام کرنے کا موقعہ ملا تو پھر ادھر ایڈمیشن لے کہ اور تیاری گھر پہ کرکے پیپر دیے ایک بار سپلی آئی پر دوسری بار انہوں نے مہربانی کر دی۔ رجسٹریشن کا پتا کروا لیں نہیں تو پھر 2013 میں پیپر دینے پڑئیں گئے۔ اور ہاں انٹرمیڈیٹ کے بعد دوسال کا گیپ لازمی ہوتا ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فوری, کوئی, کوشش, گوگل, پہلے, پاکستان, ویب, میل, مل, متعلق, مدد, معلومات, السلام, امتحان, بی, بذریعہ, تلاش, جواب, دینا, درکار, سوال, ساتھ, طور, عربی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 10 | 14-02-12 01:02 AM |
| پنجاب میں ہونے والے انجینئنرنگ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ا | زبیرافتحار | طالب علموں کی بیٹھک | 2 | 24-07-11 06:57 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |