واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


پڑھو گے لکھو گے تو ملے گا لیپ ٹاپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-11, 11:23 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,383
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,497
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پڑھو گے لکھو گے تو ملے گا لیپ ٹاپ

پڑھو گے لکھو گے تو ملے گا لیپ ٹاپ

مجھے نہیں پتا کہ ہونہار طالب علم کسے کہتے ہیں۔ لیکن ٹرائی مارنے میں کیا حرج ہے۔ آخر کو لیپ ٹاپ جو ملے گا۔

میرا تو دل کر رہا ہے کہ میں پھر سے کسی سکول میں داخلہ لے لوں۔
ساڈی واری تختی وی نئی سُو دیندے
Attached Thumbnails
capture3.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-08-11), فخر بٹ (14-08-11), ھارون اعظم (13-08-11), یاسر عمران مرزا (14-08-11), معظم (14-08-11), زبیرافتحار (14-08-11), عبدالقدوس (13-08-11), عروج (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:09 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سندھ میں‌ بھی سیاستدانوں کو طالب علموں کو لیپ ٹاپ دینا چاہیے ہم بھی لیپ ٹاپوں میں شمار ہو ڈیکس ٹاپوں سے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-08-11), عبدالقدوس (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:19 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-08-11), عبدالقدوس (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:12 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعاکرو ان کو مل جائے ایسا نا ہو کہ یہ بس میاں صاحب کے پی اےز کی جیب میں جائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-11), حیدر (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:19 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنہوں نے اعلان کیا ہے لیب ٹاپ بھی ان کے ہی بچوں کو ملنا ہے ۔اعلان کر کے بعد میں سب سے بڑے دعویدار بھی یہی لوگ ہوتے ہیں۔
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-08-11), حیدر (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 03:15 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انّا ونڈے ریوڑیاں مڑ چڑ اپنیاں نوں
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (14-08-11), محمدمبشرعلی (14-08-11)
پرانا 13-08-11, 03:23 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں شہباز شریف کے ساتھ کرپشن کا مسلہ نہیں ہے لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ سارے کے سارے صرف لاہور میں ہی تقسیم ہو جائیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 04:54 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں شہباز شریف کے ساتھ کرپشن کا مسلہ نہیں ہے لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ سارے کے سارے صرف لاہور میں ہی تقسیم ہو جائیں۔
ٹسٹنگ میسج ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 04:56 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب میں نے ایسا کب کہا۔۔۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ اتنے تو شہباز شریف کے ذاتی ملازمین ہیں اور قانون ہے کہ سب سے پہلے محکمہ جاتی افراد کا حق ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
al-hashim (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 05:26 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک لاکھ میں صرف چند مستحق بچوں کے لئے اناؤنس ( صرف اناؤنسمنٹ یعنی صرف وعدہ ) کئے جائیں گے

باقی سب

یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان
جہاں عوام کے مقدر میں صرف دھکے
اور خواص کے لئے ہر طرف سے چھکے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 06:31 AM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 08:43 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
اور میرا لیپ ٹاپ
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 02:35 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,771
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب وہ OLPC سے متاثر ہوکررہے ہیں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 03:22 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

OLPC کا بھی کچھ پتہ نہیں‌چلا
شاید اس کا حال بھی پاکستان کے منصوبوں کی طرح‌ہوگیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 17-08-11, 09:50 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,383
کمائي: 95,757
شکریہ: 52,497
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

OLPCپتا نہیں کیا بلا ہے۔
البتہ کوئی اور ملک بھی تھا، اُس نے کوئی ایک سال قبل اسی نہج پر منصوبہ شروع کیا تھا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونہار, ہے۔, کسے, گی, گے, ٹاپ, ٹرائی, پڑھو, پتا, وی, واری, لکھو, لیکن, لیپ, نئی, ملے, مارنے, جائے, حرج, دل, داخلہ, سُو, سکول, طالب, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
تم اگر یاد رکھو گے تو عنائت ہوگی محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 14-04-08 07:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger