| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ طالب علم ایسے ہوتے ہیں کہ کسی مضمون، پیرا گراف ،لائن ،فقرے ،جملے یا کسی نام اور لفظ کو یاد کرتے ہیں تو جلد ہی بھول جاتے ہیں ۔ مناسب موقع پر کسی چیز کا یاد نہ رہنا یا کسی کا نام بھول جانا سبکی کا سبب بنتا ہے ۔ ایسے لوگوں کی یادا شت بہت کمزور ہوتی ہے ۔
کیا آپ کچھ ایسے طریقے جانتے ہیں؟ جس سے یاداشت کو بڑھایا جا سکے ۔ جو پڑھا ،لکھا یا سنا جائے اسے آسانی سے یاد رکھا جا سکے اور وقت ضرورت اس سے استفادہ کیا جا سکے ۔ یاداشت بہتر کرنے کے نفسیاتی طریقے، مشقیں یا ٹوٹکے ،ٹپس جو بھی آپ جانتے ہوں براہ کرم اسے شیئر کیجیئے تا کہ بہت سے طالب علم اور دوسرے لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-10), ھارون اعظم (17-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (20-11-10), مرزا عامر (19-11-10), ابو عمار (26-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں طالب علم جس پر رٹا لگاتا ہو بھول جاتا ہو اور جس کو پڑھتا ہو بار بار وہ یاد رہتا ہے اور ہم طالب علم اکثر رٹا ہی لگاتے ہیں۔
ویسے یاداشت تیز کرنے کے اگر طریقے ہیں تو ضرور شیر کرنے چاہیے فائدہ ہو گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (17-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
طالب علموں کے لئے کسی سبق کو یاد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس سبق کو لکھ لیا جائے۔ لکھنے سے جلدی یاد ہوتا ہے۔ رٹا لگانے کا اثر کچھ ہی دیر میں ختم ہوجاتا ہے۔
اس کے علاوہ صبح کے وقت بادام کا استعمال بھی مفید ہوگا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-10), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (17-11-10), ارشد کمبوہ (22-11-10), حسنین ایوب (17-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
تین چیزوں سے حافظہ قوی رہتا ہے۔
1۔ نظروں کی حفاظت سے 2۔ تلاوت سے 3۔ روزہ رکھنے سے نوٹ۔ نمبر ایک کا تو مجھے علم ہے لیکن دوسرے اور تیسرے کے بارے میں یاد نہیں کہاں پڑھا تھا۔ ہمارے معاشرے میں نظروں کی حفاظت تو درکنار موڈریشن ، اور مخلوط تعلیم کی آڑ میں لڑکے لڑکیوں کو دوستی کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-03-11), فیصل ناصر (17-11-10), ھارون اعظم (17-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمد یاسرعلی (22-11-10), محمدمبشرعلی (20-11-10), مرزا عامر (19-11-10), مسٹر شیف (21-11-10), ایکسٹو (17-11-10), ابو عمار (26-11-10), حسنین ایوب (17-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 1
کمائي: 166
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن کا موجزہ ہے کہ جو قرآن حفظ کرتا ہے اُسکا حافظہ غیر معمولی طور پر قوی ھو جاتا ہے۔
ذہن کو خرافات سے اور بُرے خیالات سے محفوظ رکھنا حافظے میں اضافے کا باعث ھوتا ھے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد انور چودھری کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-11-10), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (19-11-10), ایکسٹو (19-11-10), ابو عمار (26-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عروج (18-03-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سونف بادام وغیرہ بتاتے ہیں بڑے اس سلسلے میں.................
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک کسی طالب علم کی دلچسپی اس مضمون کی طرف نہیں ہو گی اس مضمون کو یاد کرنا انتہائی مشکل ہو جائے گا ۔ چاہے صبح سے شام تک سونف ، مصری ، بادام کھاکر رٹا لگاتا رہے ۔ کسی بھی مضمون کو یاد کرنے کے لیئے پہلے اس کا سمجھنا ضروری ہے اس کے بعد اسے یاد کرنے میں کوئی خاص دقت محسوس نہیں ہوگی ۔ یاد رکھیں ایسے طالب علم ہیں جنہیں سبق یاد کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں اور بھولنے میں صرف چند منٹ لیکن جب ان سے اداکاراوں کے بارے میں پوچھا جائے تو ان کی تاریخ پیدائش سے لے کر شجرہ تک بیان کر دیتے ہیں
یادداشت کا تعلق اس کام کی طرف دلچسپی سے ہے۔ کیا آپ نے غائب دماغ پروفیسر کے لطیفے سنے ہیں ۔ جی ہاں اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ پروفیسرصاحب کا دھیان فارمولوں کی طرف ہوتا ہے ۔ سینکڑوں فارمولے زبانی یاد ہوتے ہیں اور اس پر تحقیق کر رہے ہوتے ہیں ، لیکن ٹرین اسٹیشن آنے کے بعد یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ اپنے دوستوں کو چھوڑنے آئے تھے یا خود کہیں سفر کرنے ![]() بہت اچھا موضوع چنا ہے ۔ اس پر بحث ہونی چاہیئے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-11-10), ھارون اعظم (19-11-10), نورالدین (20-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (20-11-10), wajee (20-11-10), ایکسٹو (19-11-10), اویسی (20-11-10), ابو عمار (26-11-10), احمد بلال (24-11-10), تبتیلا انجم (22-11-11), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زبردست ۔ نفسیاتی رو سے آپکی رائے سب سے مقدم ہے ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مجھے ان سے مکمل اتفاق ہے، کیوں کہ میں اپنے پسندیدہ مضمون کی پوری کتاب ایک دن میں یاد کر سکتا ہوں، لیکن جو مجھے بور لگتے ہیں جیسے معاشرتی علوم، عمرانیات، صنعتی نظامت، مینیجمنٹ، ان سے تو میں دور ہی بھاگتا ہوں، یہ مجھے کبھی یاد نہیں رہے، البتہ پرچہ پاس ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (20-11-10), نبیل خان (22-11-11), مرزا عامر (20-11-10), ابو عمار (26-11-10), احمد بلال (24-11-10), تبتیلا انجم (22-11-11), عبداللہ آدم (21-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 101
کمائي: 2,509
شکریہ: 28
81 مراسلہ میں 229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی جیسا کے ٹاپک بیان کیا گیا کہ کسی چیز کو یاد کرنے اور رکھنے کے کیا طرقیے ہیں ان میں سے پہلا تو یہ کے روزانہ کا لیکچر روزانہ ریوائز کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔ اس سے جب بار بار دہرائی ہو گی کسی چیز کی تو خود ہی ذہن میں بیٹھ جائے گی۔۔۔ اسی لیے یہ چیزیں وقت مانگتی ہیں۔۔۔۔۔۔ اور ہم لوگ کہتے ہیں کہ وقت دینا نا پڑے اور چند منٹوں میں کام بن جائے |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد زین العابدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (22-11-10), مرزا عامر (20-11-10), wajee (20-11-10), ایکسٹو (20-11-10), ابو عمار (26-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں سے یہ ملا ہے
حافظہ قوی کرنے والے کام 1 - جن لوگوں کو بلغم کی شکایت ہو اور شدید کھانسی ہو تو وہ لوگ روزانہ " تین عدد بادام اور پندرہ عدد کشمش" اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر رات کو سونے سے قبل یا عشاء کے بعد کھا لیا کریں۔ اور یہ عمل 21 سے 40 دن تک دہرائیں۔ ان شاء اللہ عزوجل پرانی سے پرانی کھانسی بھی دور ہو جائے گی اور بلغم سے بھی نجات مل جائے گی 2 - اپنی نیند مکمل کرنا-(یعنی چھ سے آٹھ گھنٹے سونا) 3- اسلامی کتب کا مطالعہ 4 - قرآن کریم کو دیکھ کر تلاوت کرنا 5 - نیک اعمال کرنا 6 - صبح نہار منہ (یعنی کچھ کھائے پئے بغیر) ایک چمچ شہد کھانا- (جن لوگوں کو گرم چیزیں نقصان دیتی ہوں وہ ایک چمچ شہد کے ساتھ تھوڑا سا پانی ملا لیں، اس طرح اس کی تاثیر ٹھنڈی ہو جائے گی)۔ 7 - ہر نماز کے بعد اپنا داہنا ہاتھہ اپنی پیشانی پر رکھ کر " سات بار یا قوی" پڑھیں اور رات کو سونے سے قبل اپنا داہنا ہاتھ اپنے دل پر رکھ کر پندرہ دفعہ "یا قوی" پڑھیں۔ ان شاء اللہ عزوجل حافظہ قوی ہو گا۔ 8
ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جب تم کچھ بھول جاؤ تو مجھ پر درود پڑھو ان شاء اللہ بھولی ہوئی چیز/بات یاد آ جائے گی۔ اس لئے کثرت دورد شریف بھی حافظے کو قوی کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ 9 -روزہ سے بھی حافظہ قوی ہوتا ہے۔ 10 -وضو کے جہاں اور بہت سے فائدے ہیں اس کا ایک اور فائدہ حافظے میں بہتری بھی ہے۔ 11 [COLOR=black]-مسواک کرنے سے بھی حافظہ قوی ہوتا ہے۔[COLOR] |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (20-11-10), فیصل ناصر (21-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (22-11-10), مرزا عامر (20-11-10), ایکسٹو (20-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1-اگر آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ آپ کا کوئی بچہ یا رشتہ دار کند ذہن ہے تو اسے چاہیئے کہ سورۃ فاتحہ ،اٰیۃالکرسی ، سورۃ الم نشرح ، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس سوائے اٰیۃالکرسی کے تمام مع بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 41، 41 مرتبہ پڑھ کر پانی کی ایک بوتل پر دم کرے اور تھوڑا تھوڑا پانی دن میں مختلف اوقات میں پی کر ختم کر دے۔ پانی اتنا دم کرے جتنا پی سکتا ہے ۔ کام تھوڑا سا مشکل ہے لیکن اور بلا ناغہ کرنا ہے ۔انشاءاللہ ان سورتوں کی برکت سے چند مہینوں میں ہی دماغی قوتوں میں اضافہ ہوگا ۔ توجہ کام کی طرف مرکوز رہے گی اور یادداشت میں اضافہ ہو گا ۔ اس کے علاوہ بھی اس کے بہت سے فوائد ہیں جس میں سے ایک ذہنی الجھن کا خاتمہ بھی ہے۔ اگر کوئی شخص نہیں پڑھ سکتا تو کوئی دوسرا پڑھ دے ۔ تاہم خود پڑھنے سے فائدہ زیادہ ہوتا ہے ۔ نابالغ بچے کو کوئی دوسرا شخص ہی پڑھ کر دے۔ 2- بعد ہر نماز 21 بار یا رحمٰنُ یا رحیمُ بھی پڑھے بھولنے کی بیماری میں فائدہ ہوگا |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (22-11-10), wajee (20-11-10), ایکسٹو (20-11-10), ابو عمار (26-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,724
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جب تعلیمی دور میںتھا تو میرا ایک طریقہ تھا کسی بھی چیز کو یاد کرنے کا، میں کبھی بھی رٹا نہیں لگاتا تھا، میںاس سبق کے پس منظر کو سمجھ کر اپنے دماغ میں بٹھا تھا اور بس اس پس منظر پر دماغ جمانے سے اس کا مرکزی خیال، یا خلاصہ میرے ذہن میں نقش ہو جاتا تھا، اس طرح میںاس کو بآسانی یاد کر لیتا تھا، حتی کہ مجھے کلاس میں سب سے زیادہ یاد کرنے والا کہا جاتا تھا۔
اس ہی طرح جب میں حفظ کرتا تھا تو اس وقت بھی میں اپنے سبق کو ترجمے سے پڑھتا تھا تو اس کے بعد بڑی آسانی مجھے میرا سبق یاد ہو جاتا تھا، میں ایک پاؤ( یعنی پارہ کا ایک چوتھائی( ایک دن میں یاد کر کے سنایا کرتا تھا۔ یہ میرا مجرب ہے، اور میں آج بھی اس ہی طریقہ کو فالو کرتا ہوں، جب مجھے کسی چیز کو یاد کرنا ہوتا ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-11-10), نبیل خان (22-11-11), محمدمبشرعلی (22-11-10), مرزا عامر (21-11-10), ایکسٹو (21-11-10), ابو عمار (26-11-10), احمد بلال (24-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں؟, ہوتی, ہوتے, کرم, کرتے, یا, یاداشت, وقت, لفظ, چیز, نام, موقع, اسے, بہتر, بنتا, براہ, جلد, جائے, حل, دوسرے, رکھا, سکے, سنا, ضرورت, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اخلاقی زوال۔۔۔ اور ہمارا فرض | ARHAM | اپکے کالم | 3 | 07-02-10 10:17 AM |
| ایمان کا کمزور ترین درجہ | sahj | مطالعہ حدیث | 0 | 14-12-09 04:32 PM |
| امریکہ : ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا | حیدر | خبریں | 5 | 10-10-09 10:52 AM |
| کمزور ایمان | میاں شاہد | ایمان | 4 | 30-06-08 10:56 AM |