| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساتھيو كہتے ہيںكہ۔۔۔ آج كے دور ميں ترقي يافتہ ممالك صرف وہي ہيں جو تعليمي ميدان ميں آگے ہيں۔ ۔۔ اس دھاگے ميں ہم يہ بحث كرنے كي كوشش كريںگے كہ
ہمارےملك پاكستان ميں۔۔وزارت تعليم بھي ہے۔۔ سركاري غير سركاري سكول ، كالج يورينورسٹياں اور مدارس وغيرہ كا سلسلہ بھي ہے۔۔ سٹوڈنٹس بھي ہيں۔۔ ليكن ہمارا ملك ترقي اور خوشحال كے اس معيار پر تو كيا بقول بعض اس راستےپر گامزن بھي نہيں ہے۔۔ آخر ايساكيوں ہے؟؟؟ اس كيوں ؟؟؟كےحواب ميں آپ كي كيا رائے ہے؟ ہمارے تعليمي نظام اور ہمارے ملكي سسٹم كے حوالے سے پہلے ايك تجزيہ آپ كي خدمت ميںپيش ہے۔۔ ہمارے تعليمي اداروں ميں سے اول درجے ميںپاس ہونے والے زيادہ تر طالب علم انجيئر اور ڈاكٹر بن جاتے ہيں۔۔۔۔اور دوسرے درجےميں پاس ہونےوالے طالب علم ايم بي اے وغيرہ كر كے ايڈمنسٹريٹر بن كر پہلے درجے والے طلبہ كو كنٹرول كرتے ہيں۔۔۔۔اور تيسرے درجے ميں پاس ہونےوالے طالب علم سياست كا ميدان اختيار كر كےايم۔اين۔ اے، منسٹر، حكومتي عہدوںپر فائز ہو كر پہلے دونوں قسم كے طالب علموں كو كنٹرول كرتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔اور فيل ہونے والے طالب علم جرائم اور انڈر ولڈ كو اختيار كر كے سب كو كنٹرول كرتے ہيں۔۔۔۔۔ قطع نظر اس سے كہ آپ چاہے اس تجزے سےمتفق ہوں يا اختلاف ركھتے ہوں۔۔۔ بہر حال آپ كے خيال ميں۔۔۔ ہمارے نظام تعليم كي خوبياں اور خامياں كيا كيا ہيں ا ور كيسے ہم ترقي كي راہ پر گامزن ہو سكتے ہيں؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-10-10), فیصل ناصر (23-10-10), ھارون اعظم (23-10-10), نورالدین (23-10-10), ناصحی (23-10-10), مرزا عامر (24-10-10), انجانا (24-10-10), احمد بلال (27-10-10), دین محمد وطن پال (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پشتو کے مشہور شاعر رحمان بابا کا ایک شعر ہے:
عقل مہ غواڑہ بحث غواڑہ اے رحمانہ! عقل مند دہ بختورو نوکران دی یعنی عقل نہیں قسمت کی مانگ کرنی چاہیئے اللٰہ سے۔ کیونکہ عقلمند قسمت والوں کے نوکر ہوتے ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1. الیٹ کیلیے مثلا" Aitchison College لاہور اور کیڈٹ کالج حسن ابدال جیسے تعلمی اداروں میں پایا جانے والا نظام جس میں طلبہ کو کیمرج اور لندن یونیورسٹی کے GCE، 'او' اور اے لیولز کے کورسیز پڑھائے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے یونیورسٹی یا پروفیشنل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس نظام کے تحت پڑھنے والے اونچے اونچے عہدوں پر فائز ہونے کے بعد ملک کی باگ ڈور سمبھالتے ہیں۔ 2. نان ایلیٹ ، مڈل اور ورکنگ کلاس کے لیے مثلا" سرکاری سکول او کالجیز کا نظام جس کے تحت طلبہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پاکستانی کورسسیز کرائے جاتے ہیں۔ ان سے زیادہ تر فارغ ہونے والے نہ ادھر کے رہتے ہیں اور نہ اودھر کے۔ باقی جو یونورسٹی تک تعلیم حاصل کرتے ہیں ملک میں ملازمت نہ ملے تو بیرونی ممالک کا رخ اختیار کرتے ہیں۔ 3. مذہبی لوگوں کیلیے - مثلا" دینی مدارس کا نظام آپ کا کیا خیال ہے؟ میں کس حد تک درست یا غلط ہوں؟
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (24-10-10), احمد بلال (27-10-10), شمشاد احمد (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ايك مسلم رياست كا آئيڈيل نظام تعليم موجودہ حالات ميں كيا ہونا چاہے؟ جو ہماري ملي ضروريات كو آج كےدور ميںپورا كرتا ہو۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 10
کمائي: 264
شکریہ: 14
10 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم ہمارے نظامِ تعلیم کا تو اللہ ہی حافظ ہے
اب اگر یہاں سے کوئی ڈاکٹر یا نجینئر یا پھر ماسٹر ڈگری لےکر کسی باہر کے ملک چلا جائے تو ہمارے ہاں کی ڈگری وہاں مانی ہی نہیں جاتی جس وجہ سے بے چاروں کو مزید پیسے خرچ کر کورسز کرنا پڑتے ہیں تب کہیں جاکر ان کو نوکریاں ملتی ہیں اور جو تعلیم کے اخراجات برداشت نہیں کرپاتے وہ پھر ٹیکسیاں چلاتے ہیں یا کوئی اور کام کرلیتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے انجانا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ سے کس نے کہا پاکستان کی ڈگری باہر نہین مانی جاتئ؟؟میرا خیال ہے آرام سے مانی جاتی ہے۔ انگلینڈ میں تو مانتے ہیں
باقی کنعان بھائی بہتر بتا سکتے ہیں کہ یہ درست ہے یا غلط ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (28-10-10), شمشاد احمد (12-12-10) |
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے اس کو اگر شخصی خامیاں اور خرابیاں کہا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا
کیونکہ ایک اچھا تعلیمی نظام کبھی بھی ایک نالائق بچے کو لائق کر کے ڈاکٹر نہیں بنا سکتا۔ اور ایک برا نظام کبھی بھی لائق بچے کو نالائق کر کے ڈاکو نہیں بنا سکا۔ جیسا کہ ایک دئے کی روشنی میں پڑھنے والا بچہ امریکہ کا صرر بن گیا اور ایک آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے والا ڈاکو بن گیا۔ ہاں آپ اس کو ملکی سسٹم کی خوبی اور خامی کہہ سکتے ہیں جس کا بد قسمتی سے ہمارا ملک شکار ہے۔ کہ جہاں پر سائنسدان اندر اور لٹیرا باہر ہے۔ اشارہ کافی ہے کہ تفصیل سے سمجھاوں؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال میں کہ اوپر دیئے گئے تفصیل میں کوئی کمی نہیں رہی
بہر حال ہمارے ملک میں تعلیمی صوتحال کے حوالے سے تو صرف یہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ نظام صرف اور صرف چند مخصوص لوگوں کیلئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن بالکل اسی طرح بھی نہیں ہے پاکستان میں جو بجٹ تعلیم کیلئے رکھا جاتاہے اس سے دوگنا بجٹ تعلیمی پالیسی پر خرچ کیا جاتاہے دنیا کے دوسرے ممالک میرے خیال میں پانچ سال کے بعد پالیسی میں تبدیلی کی جاتی جبکہ ہم ہر تین سال کے بعد پالیسی تبدیل کرتے ہیں کبھی وفاق کہتے کہ صوبے یہ نظام نہیں چلاسکتے ہم خود پالیسی بنائینگے تو کبھی صوبے کہتے کہ وزارت ہمارے حوالے کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعلیمی سال 2011کیلئے جو پالیسی بنانے کیلئے ورکشاپ ہوتے رہے اس میں کون شرکت کرتے؟؟؟؟؟؟؟ یہ پالیسی کس نے بنائی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا وہ جنہوں نے پالیسی بنائی ہے خود تعلیمی ماہر ہیں؟؟؟؟ میرے خیال کہ نہیں کیونکہ یہاں ہمارے بلوچستان میںجو تعلییمی پالیسی کے پروگرام ہوئے اور ان پروگراموں میں جن لوگوں نے شرکت کیں وہ سارے نچھلے درجے کے اساتذہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب کا تعلق پرائیوٹ سکولوں سے تھا یہ اُن سکولوں کے اساتذہ ہیں جن کے سکولوں میں ہمارے وزراء صاحبان کے بچے پڑتھے ہیں جن کی ماہانہ فیس 12000روپے نرسری اورمونٹسری کے جماعتوں کا ہے اگر وزراء صاحبان ان اساتذہ کو یہ مواقع نہ دیتے تو شاید کہ ان کے بچوں کو کوئی مسئلہ بن جاتا جب تک ایک عام شہری سے یہ پوچھا جائے کہ وہ اپنے بچوں پر تعلیم حاصل کرہاہے اور اس کو پالیسی بنانے میں سریک نہ کیا جائے ہماری تعلیمی پالیسی کبھی بھی صحیح نہیں ہوسکتی کیونکہ جب ایک غریب شخص اپنے بچوں کے کتابوں پر 3000سے زیادہ خرچ کریگا اور اس کا تنخوا 2000تک ہو تووہ کس طرح اپنے بچوں پر تعلیم حاصل کرسکے گا شکریہ
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے Last edited by دین محمد وطن پال; 11-12-10 at 04:58 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, ہے۔۔, ہمارا, پہلے, چاہے, نظام, نظر, آگے, آج, اول, انڈر, اختلاف, اداروں, بحث, بعض, جرائم, حوالے, خدمت, دور, دوسرے, راہ, سلسلہ, علم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| تعلیمی سیمینار تعلیم | Real_Light | خبریں | 0 | 21-04-08 09:20 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |