واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > تلاوت اور تجوید



تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید


امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو MP3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-10, 11:44 AM   #1
امام کعبہ ماہر المعیقلی کی آواز میں قرآن کی مکمل تلاوت آڈیو MP3
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 12-11-10, 11:44 AM

السلام علیکم ساتھیو
عرب قاریوں کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ ان کی آواز میں عربی زبان کا لہجہ اس قدر شفاف اور واضح ہوتا ہے کہ جب وہ قرآن پڑھتے ہیں تو لگتا ہے جیسے شہد کانوں میں انڈیل رہے ہیں۔ چونکہ عربی انہی کی زبان ہے اس لیے وہ اسے اس انداز میں‌ پڑھ سکتے ہیں جس انداز میں دیگر دنیا کے قاریوں کے لیے پڑھنا شاید ممکن نہیں۔

اور جب بات ہو حرم مکہ میں امام منتخب کرنے کی تو عرب کے مدرسوں میں سے سب سے بہتر آواز اور لب و لہجے والے طلباء کو چنا جاتا ہے اور بعد میں ان میں سے بہترین کو منتخب کر لیا جاتا ہے۔ یقیننا اس چناؤ میں دیگر کئی خصوصیات بھی دیکھی جاتی ہیں۔

ماہر المعیقلی انہی میں سے ایک ہیں جنہوں نے حرم مکہ میں قرآن پاک سنایا اور نمازوں میں امامت کے فرائض انجام دیے۔ میرے پاس ان کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تلاوت کی سی ڈی تھی اسے کچھ عرصہ قبل میں نے انٹرنیٹ پر ایک سائٹ میڈیا فائر ڈاٹ کام پر اکاؤنٹ بنا کر اپ لوڈ کر دیا تا کہ یہ ان لوگوں کو بھی دستیاب ہو سکے جن کے لیے سی ڈی خریدنا ممکن نہیں۔ یہ تلاوت ایم پی تھری فارمیٹ میں ہے جو کسی بھی کمپیوٹر میڈیا پلئر یا موبائل فون میں چلائی جا سکتی ہے۔ ایم پی تھری کی کوالٹی 64 ایم بی پی ایس ہے جو سی ڈی کی آواز کی کوالٹی سے قدرے کم ہوتی ہے۔ اس کو مکمل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ اس ربط پر جائیں اور تمام صورتیں ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ میں کوشش کروں گا کہ تمام صورتوں کے الگ الگ روابط بھی اگلے مراسلوں میں مہیا کر سکوں۔

Free File Hosting Made Simple - MediaFire

اگر آپکو میری یہ کاوش پسند آئے تو میرے لیے اور میرے گھر والوں کے لیے دعا کر دیجیے گا۔
والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by عبداللہ حیدر; 12-11-10 at 12:16 PM.. وجہ: امام حرم کے نام کے ہجے درست کیے

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1361
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
proiub (12-11-10), shafresha (12-11-10), skjatala (17-05-11), فیصل ناصر (12-11-10), پاکستانی (12-11-10), ھارون اعظم (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10), رضی (13-11-10), عبدالقدوس (12-11-10), عبداللہ حیدر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 11:51 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورت فاتحہ
اٹیچمینٹ میں ملاحظہ کریں۔
Attached Files
File Type: mp3 001.mp3 (281.8 KB, 10 views)
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:04 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی میں دو فعہ کوشش کر چکا ہوں۔ ایک دفعہ ایم پی تھری 43 ایم بی فائل اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی 100 % اپ لوڈ ہو کر فیٹل ایرر آ گیا۔ پھر اس کو رار فارمیٹ میں کمپریس کیا تو 41 ایم بی کی فائل بن گئی۔ اس کو اپ لوڈ کیا۔ آدھے گھنٹے بعد 100 % پورا ہوا تو پھر فیٹل ایرر آ گیا۔

میں چاہ رہا تھا کہ یہ تمام سورتیں پاک نیٹ پر ہی اپ لوڈ ہو جائیں اور ممبران کو باہر کسی دوسری سائٹ پر نہ جانا پڑے لیکن شاید ایسا ممکن نہیں ہو گا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:13 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب میں چھوٹی سورتوں کی کوشش کرتا ہوں۔ سورت نمبر 50 اور اس سے اگے
سورة ق
2.72 ایم بی
Attached Files
File Type: mp3 050.mp3 (2.72 MB, 13 views)
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:19 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکیاون
سورة الذاريات
2.61 ایم بی
Attached Files
File Type: mp3 051.mp3 (2.61 MB, 14 views)

Last edited by یاسر عمران مرزا; 12-11-10 at 01:22 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:30 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

باون : سورة الطور
تریپن: سورة النجم
چون: سورة القمر
Attached Files
File Type: mp3 052.mp3 (2.44 MB, 9 views)
File Type: mp3 053.mp3 (2.64 MB, 6 views)
File Type: mp3 054.mp3 (2.61 MB, 8 views)
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), ھارون اعظم (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10), عبداللہ حیدر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:37 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی،

بہت اچھی کاوش ہے آپ کی۔ اللٰہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), رضی (13-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:40 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,248
کمائي: 121,437
شکریہ: 15,089
4,230 مراسلہ میں 12,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

http://mp3quran.net/maher.html

اس ربط سے بھی ان کی تلاوت کے فائلز ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10)
پرانا 12-11-10, 01:44 PM   #9
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ! بھیا بہت اچھا کام کیا ہے اللہ پاک اجر سے نوازے (آمین
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:06 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
http://mp3quran.net/maher.html
اس ربط سے بھی ان کی تلاوت کے فائلز ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
شکریہ
لیکن میں چاہ رہا تھا کہ یہ ڈاونلوڈز پاک نیٹ پر بھی موجود ہوں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), ھارون اعظم (13-11-10), عبداللہ حیدر (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:09 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ریموٹ سرور ٹرانسلوڈ کردیں
http://173.193.202.115/maher/
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10)
پرانا 12-11-10, 03:13 PM   #12
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
جزاک اللہ خیرا۔
ماھر المعیقلی اچھے قاری ہیں۔ رمضان کے آخری عشرے میں‌ حرم کی فضا ان کی پرسوز تلاوت سے جب گونجتی ہے تو پتھر دل بھی موم ہونے لگتے ہیں۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-11-10), فیصل ناصر (12-11-10), ھارون اعظم (13-11-10), یاسر عمران مرزا (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 06:15 PM   #13
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,375
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,046 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ریموٹ سرور ٹرانسلوڈ کردیں
http://173.193.202.115/maher/
نہیں سمجھ آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-11-10)
پرانا 12-11-10, 07:20 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,341
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اٹیچمنٹ پر جائیں اور Upload File from a URL میں فائل کا ربط ڈال دیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-11-10, 09:41 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی عبدالرحمٰن السدیس کے بعد دنیا کے بہترین قاری ہیں حرم پاک کے۔ ایں سعادت بزور بازو نیست
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
com, free, hosting, ہے۔, کوشش, کمپیوٹر, گھر, گئی, پاک, پسند, ڈاٹ, قرآن, لب, مکہ, مکمل, میڈیا, موبائل, ممکن, انٹرنیٹ, انداز, بہترین, دنیا, دعا, عربی, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
ڈاکٹر سرفراز نعیمی (خبریں) خرم شہزاد خرم خبریں 5 15-06-09 03:37 AM
صحیح اور ضعیف احادیث کی قسمیں sahj مطالعہ حدیث 0 09-06-09 11:00 AM
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب مشال خان خبریں 0 01-03-09 02:09 PM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger