واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > تلاوت اور تجوید



تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید


ایک یاد گار تلاوت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-11, 10:37 PM   #1
ایک یاد گار تلاوت
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 05-12-11, 10:37 PM

السلام علیکم،
1419 ھ/1999ء میں الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز تراویح کی امامت کراتے ہوئے سورۃ الرعد کی یادگار تلاوت کی تھی۔
افمن یعلم انما انزل الیک من ربک الحق کمن ھو اعمیٰ ۔ ۔۔ ۔ سورت کے اس حصے کی فصاحت و بلاغت اور زور بیان دل کو دہلا کر رکھ دیتا ہے، پھر شیخ صاحب کے پڑھنے کا انداز ایسا تھا کہ بس۔۔۔۔۔
میں نے ریڈیو پاکستان کی براہ راست نشریات سے اسے ریکارڈ کیا تھا جس کی آڈیو کیسٹ بعد میں کہیں کھو گئی۔ سالہا سال کی تلاش کے بعد اس کی ایم پی تھری فائل ملی ہے جسے ویڈیو فارمیٹ میں تبدیل کر کے یوٹیوب پر لگا دیا ہے۔ سنیے اور ایمان کی حرارت دلوں میں محسوس کیجیے:

والسلام علیکم

Last edited by عبداللہ حیدر; 06-12-11 at 12:30 AM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 426
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (06-12-11), فیصل ناصر (05-12-11), کنعان (06-12-11), ھارون اعظم (05-12-11), مرزا عامر (01-01-12), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 12:07 AM   #2
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-11, 02:06 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,564
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہے،, فائل, کھو, ھو, پاکستان, ویڈیو, لگا, نماز, نشریات, ایمان, ایسا, الحق, السلام, انداز, اسے, براہ, تلاش, تبدیل, جسے, دیتا, دل, ریکارڈ, ریڈیو پاکستان, عبدالرحمٰن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں ذوالفقار علی عمومی بحث 1 30-04-11 09:28 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
ختم نبوت محمد کاشف حبیب عقیدہ رسالت 12 11-03-09 12:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger