واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > تلاوت اور تجوید

تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید

دعاءِ ختمِ قرآن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 06:12 PM   #1
دعاءِ ختمِ قرآن
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 05-08-08, 06:12 PM

دعاءِ ختمِ قرآن

اللَّهُمَّ ارْحَمْنِي بِالْقُرْآنِ الْعَظِيْمِ وَاجْعَلْهُ لِي إِمَامًا وَّنُوْرًا وَّهُدًى وَّرَحْمَةً. اللَّهُمَّ ذَكِّرْنِي مِنْهُ مَا نَسِيْتُ وَعَلِّمْنِي مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَارْزُقْنِي تِلاَوَتَهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَأَطْرَافَ النَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِي حُجَّةً يَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ.
(الٰہی آمِيْنَ)
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

Last edited by عبداللہ حیدر; 09-08-08 at 05:14 PM..

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 877
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (12-08-08)
پرانا 09-08-08, 05:15 PM   #2
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

بہت شکریہ۔ آپ کے مراسلے میں عربی درست نہیں پڑھی جا رہی تھی اس لیے میں نے ترمیم کر کے مناسب ٹیگ لگا دیے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-08, 01:38 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ دونوں کو بہترین اجر عطا فرمائے ، والسلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-08, 12:29 AM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ۔ آپ کے مراسلے میں عربی درست نہیں پڑھی جا رہی تھی اس لیے میں نے ترمیم کر کے مناسب ٹیگ لگا دیے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
بہت شکریہ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-08-08, 12:30 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ دونوں کو بہترین اجر عطا فرمائے ، والسلام علیکم ۔
نیک دعاؤں‌کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-08, 12:12 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
نیک دعاؤں‌کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، امید ہے آپ بھی اپنی دعا میں ہمیں یاد رکھتے ہوں گے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-08, 04:38 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 507
شکریہ: 203
32 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

السلام علیکم !
اقتباس:
دعاءِ ختمِ قرآن
جزاک اللہ خیرا
ویسے میرا خیال ہے کہ ختم القرآن کی دعا صحیح‌ نہیں ـ نہ ہی کسی صحیح‌حدیث سے ثابت ہے ـ اس سلسلے میں دو فتوے دیکھے جا سکتے ہیں ـ

کیا حدیث ( عند کل ختمۃ دعوۃ مستجابۃ ) صحیح ہے
كيا ختم قرآن كى دعا سنت ہے ؟
والسلام
عُکاشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عُکاشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-08-08, 06:46 PM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، امید ہے آپ بھی اپنی دعا میں ہمیں یاد رکھتے ہوں گے ، و السلام علیکم۔
اللہ تعالٰی آپ کے اعمال صالح میں مزید اضافہ فرمائے ۔۔ الٰہی آمین
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-08, 06:53 PM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,176
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عُکاشہ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم !
جزاک اللہ خیرا
ویسے میرا خیال ہے کہ ختم القرآن کی دعا صحیح‌ نہیں ـ نہ ہی کسی صحیح‌حدیث سے ثابت ہے ـ اس سلسلے میں دو فتوے دیکھے جا سکتے ہیں ـ

کیا حدیث ( عند کل ختمۃ دعوۃ مستجابۃ ) صحیح ہے
كيا ختم قرآن كى دعا سنت ہے ؟
والسلام

ارے جناب مَن ۔۔۔ فتویٰ جات تو اور بھی بہت سے ہوتے ہیں۔۔۔ ہر بات پر مسلمانوں میں اختلاف ہے۔۔۔

اور پھر مزید یہ کہ علماء اکرام نے اگر اپنی کتابوں مین نقل کیا ہے تو کوئی تو وجہ ہو گی۔۔۔

تیسری بات یہ کہ اس کا حوالہ بھی آپ کو دے دیں‌گے۔ اور آپ لازمی بات ہے مانگیں گے۔

اور چوتھی بات یہ کہ اگر کسی چیز کا حوالہ میرے پاس نہ ہوتو یہ نہیں کہ وہ بات اسلام و تاریخ میں موجود ہی نہ ہو۔۔۔

اور آخری بات یہ کہ حسن نظر رکھا کریں۔۔۔ اس کو بدعت حسنہ ہی سمجھ لیں
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 02:07 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 41
کمائي: 507
شکریہ: 203
32 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دعاءِ ختمِ قرآن

وعلیکم السلام !
اقتباس:
ارے جناب مَن ۔۔۔ فتویٰ جات تو اور بھی بہت سے ہوتے ہیں۔۔۔ ہر بات پر مسلمانوں میں اختلاف ہے۔۔۔
میرے بھائی فتوٰ ی وہ صحیح‌ہوتا ہے جو کہ قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کی روشنی میں‌دیا گیا ہو۔ مسلمانوں میں اختلاف ضرور ہے ۔ لیکن اس کا حل فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللّهِ وَالرَّسُولِ میں‌ موجود ہےـ

اقتباس:
اور پھر مزید یہ کہ علماء اکرام نے اگر اپنی کتابوں مین نقل کیا ہے تو کوئی تو وجہ ہو گی۔۔۔
میرے بھائی کسی بھی عالم کی چاہے وہ کوئی محدث ہو ، مفتی ہو ، فقیہ ہو یا کوئی بھی ہو اگر اسکی بات قرآن وسنت کے مخالف ہو تو ہم نہین‌لیں گئے ـ قرآن میں‌واضح‌طور پر یہ کہا گیا ہے کہ اگر کسی مسئلے میں‌نزع ہو تو اس کو اللہ اور اسکے رسول کی طرف لوٹاؤـ
اقتباس:
تیسری بات یہ کہ اس کا حوالہ بھی آپ کو دے دیں‌گے۔ اور آپ لازمی بات ہے مانگیں گے۔

اور چوتھی بات یہ کہ اگر کسی چیز کا حوالہ میرے پاس نہ ہوتو یہ نہیں کہ وہ بات اسلام و تاریخ میں موجود ہی نہ ہو۔۔۔
میرے بھائی حوالہ دو نہ دو آپ کی مرضی ـ ہمیں جو بات صحیح‌بات معلوم تھی ـ آپ کو بتا دی ـ اور ہر مسلمان کو چاہے جب اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات آ جائے تو مان لینا چاہے ـ اب کی مرضی ـ

اقتباس:
اور آخری بات یہ کہ حسن نظر رکھا کریں۔۔۔ اس کو بدعت حسنہ ہی سمجھ لیں دعا ء ختم القرآن
جناب ہم جب بھی کوئی اچھی بات کسی کے ساتھ شئر کریں تو کوشش کریں کہ وہ صحیح‌ہو ـ کیونکہ اس کا تعلق اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جوڑ جاتا ہے ـ ایسا نہ ہو کہ کل کو اللہ اور اس کے رسول کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑے ـ
والسلام

Last edited by عُکاشہ; 14-08-08 at 02:13 AM.
عُکاشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
arabic, color, com, کتابوں, قرآن, نظر, معلوم, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, ترمیم, جواب, حل, حدیث, حسن, دعا, دعاءِ ختمِ قرآن, عالم, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger