واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > تلاوت اور تجوید



تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید


غور و فکر کے ساتھ قرآنی آیات کو دہرانے کا بیان

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 181 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-08, 05:34 PM   #1
Senior Member

 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,210
کمائي: 13,010
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,094
884 مراسلہ میں 1,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb غور و فکر کے ساتھ قرآنی آیات کو دہرانے کا بیان

غور و فکر کے ساتھ قرآنی آیات کو دہرانے کا بیان

عاجزی و اِنکساری اور غور و فکر کے ساتھ قرآنی آیات کو دہرانے کا بیان

107. عَنْ أَبِي ذَرٍّ رضي الله عنه قَالَ: قَامَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم بِآيَةٍ حَتَّی أَصْبَحَ يُرَدِّدُهَا، وَالْآيَةُ: إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُکَ وَإِنْ تَغْفِرْلَهُمْ فَإِنَّکَ أَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَکِيْمُ [المائدة، 5 : 118]. رواه ابن ماجة وابن خزيمة وأحمد والحاکم. وقال الحاکم: هذا حديث صحيح.
”حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کے لئے قیام کیا اور صبح تک ایک ہی آیت بار بار تلاوت فرماتے رہے۔ اور وہ آیت یہ تھی: إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُم عِبَادُکَ وَ إِنْ تَغْفِرْلَهُمْ فَإِنَّکَ أَنْتَ الْعَزِيْزُ الْحَکِيْمُ ((اے اللہ!) اگر توانہیں عذاب دے تو وہ تیرے (ہی) بندے ہیں، اور اگر تو انہیں بخش دے تو بیشک تو ہی بڑا غالب حکمت والا ہے)۔“

108. عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه: أَنَّ رَسُولَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم رَدَّدَ آيَةًَ حَتَّی أَصْبَحَ. رواه أحمد والبيهقي.
”حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز میں) ایک ہی آیت بار بار تلاوت فرماتے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی۔“

109. عَنْ مَسْرُوقٍ: أَنَّ تَمِيْمًا الدَّارِيَّ رَدَّدَ هَذِهِ الآيَةَ حَتَّی أَصْبَحَ: أَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ... الآية، [الجاثية، 45 : 21]. رواه ابن أبي شيبة والطبراني، واللفظ له.
”حضرت مسروق سے روایت ہے کہ حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ صبح تک یہ آیت دہراتے رہے:أَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ اجْتَرَحُوا السَّيِّئَاتِ... (کیا وہ لوگ جنہوں نے برائیاں کما رکھی ہیں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم انہیں اُن لوگوں کی مانند کر دیں گے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے (کہ) اُن کی زندگی اور ان کی موت برابر ہو جائے، جو دعویٰ (یہ کفّار) کر رہے ہیں نہایت برا ہے)۔“

110. وَکَانَ ابْنُ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه يُرَدِّدُ هَذِهِ الآيَةَ: رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا. [طه، 20 : 114].


111. وَرَدَّدَ سَعِيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ: وَاتَّقُوا يَومًا تُرْجَعُونَ فِيْهِ إِلَی اﷲِ. [البقرة، 2 : 281].


112. وَرَدَّدَ أَيْضًا: فَسَوفَ يَعْلَمُونَ إِذِ الْأَغْلاَلُ فِي أَعْنَاقِهِمْ... الآية. [غافر، 40: 70-72].


113. وَرَدَّدَ أَيْضًا:مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الْکَرِيْمِ. [الإنفطار، 82 : 6].


114. وَکَانَ الضَّحَّاکُ إِذَا تَلاَ: لَهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِنَ النَّارِ وَمِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ. [الزمر، 39 : 16]. يُرَدِّدُهَا إِلَی السَّحَرِ. رواه ابن أبي شيبة والنووي، واللفظ له.
”اور حضرت (عبد اللہ) بن مسعود رضی اللہ عنہما یہ آیت: رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا < دہراتے رہتے تھے۔
اور سعید بن جبیر یہ آیت: وَاتَّقُوا یَومًا تُرْجَعُونَ فِيْهِ إِلَی اﷲِ دہراتے رہتے تھے۔
اور یہ آیت بھی دہراتے: فَسَوفَ يَعْلَمُونَ- اور یہ آیت بھی دہراتے: مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الْکَرِيْمِ-
اور حضرت ضحاک جب آيت: لَهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِنَ النَّارِ وَمِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ کی تلاوت کرتے تو اسے وقتِ سحر تک دہراتے رہتے۔“

115. عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: کَانَ ثَابِتٌ رضي الله عنه يَقْرَأُ (بِتِلْکَ): أَکَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَکَ مِنْ تُرَابٍ [الکهف، 18 : 37]، وَهُوَ يُصَلِّي صَلاَةَ اللَّيْلِ يَنْتَحِبُ وَيُرَدِّدُهَا. رواه البيهقي.
”حضرت حماد روایت کرتے ہیں کہ حضرت ثابت رضی اللہ عنہ یہ آیت: أَکَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَکَ مِنْ تُرَابٍ (کیا تو اس کا انکار کرتا ہے جس نے تجھے مٹی سے پیدا فرمایا) نمازِ تہجد میں پڑھا کرتے تھے، اور (اس کے ساتھ) گریہ و بکاء کرتے اور اس آیت کو بار بار دہراتے تھے۔“




حوالہ جات

الحديث رقم 107: أخرجه ابن ماجة في السنن، کتاب: إقامة الصلاة والسنة فيها، باب: ماجاء في القراءة في صلاة الليل، 1 / 429، الرقم: 1350، وأحمد بن حنبل في المسند، 5 / 156، الرقم: 21425، وابن أبي شيبة في المصنف، 2 / 224، الرقم: 8368، وابن خزيمة في الصحيح، 1 / 271، والبيهقي في السنن الکبرى، 3 / 14، الرقم: 4494.

الحديث رقم 108: أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 3 / 62، الرقم: 11611، والبيهقي في شعب الإيمان، 2 / 360، الرقم: 2039، والهيثمي في مجمع الزوائد، 2 / 273.

الحديث رقم 109: أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 2 / 2243، الرقم: 8370، والطبراني في المعجم الکبير، 2 / 50، الرقم: 1251، وأحمد بن حنبل في الزهد، 1 / 227، وابن المبارک في الزهد، 1 / 31، وأبو عبيد في فضائل القرآن، 1 / 68، والنووي في التبيان، 1 / 89.

الحديث رقم 110-114: أخرجه ابن أبي شيبة في المصنف، 2 / 224، الرقم: 8369، والنووي في التبيان، 1 / 90، وأبو عبيد في فضائل القرآن، 1 / 68-69.

الحديث رقم 115: أخرجه البيهقي في شعب الإيمان، 2 / 366، الرقم: 2063، والذهبي في ميزان الإعتدال، 2 / 62، الرقم: 1356.
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, گمان, قرآن حکیم, قرآنی, لوگ, نماز, موت, ایمان, اللہ, المبارک, زندگی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قرآنی آیات کے موبائل رنگ ٹونز حرام قرار ابو عمار گپ شپ 8 28-02-09 01:00 PM
غور و فکر میاں شاہد نماز 5 25-07-08 09:39 AM
غور فکر ، دنیا کے فنا ہونے۔۔۔۔ کا بیان (ریاض الصالحین باب 9( عبداللہ حیدر ریاض الصالحین 0 28-06-08 01:52 AM
قرآنی آیات وقاص بن حسن علوم قرآن کریم 6 03-06-08 02:47 PM
جیو کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ،ہر مکتبہ فکر کا اظہار یکجہتی،شہریوں نے پھولوں کے ڈھیر لگادیئے عبدالقدوس خبریں 1 19-11-07 09:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger