| تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1915
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,144
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاءاللہ کتنی پیاری آواز ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (25-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
امام مسجد نبوی الشیخ صلاح البدیر
تلاوت: سورۃ الاحزاب کی آیت "لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ" ان آیات کی اس قدر رقت آمیز تلاوت میں نے کبھی نہیں سنی۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
Last edited by عبداللہ حیدر; 28-05-10 at 01:56 PM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by مسٹر شیف; 23-07-11 at 05:57 AM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (11-07-09), فیصل ناصر (24-07-09), مباح (15-07-09), محمد عاصم (02-03-11), مرزا عامر (26-02-11), رضی (24-07-09), عبداللہ حیدر (11-07-09), عروج (25-02-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی، جس آدمی کا دل قرآن سن کر لرز جائے تو یہ علامت ہے کہ اللہ اس کے دل میں سیدھے راستے پر چلنے کی تڑپ پیدا کر رہا ہے۔ یہ کیفیت ہر شخص کو میسر نہیں آتی، بس جس پر اللہ کا فضل ہو وہی اللہ کے سامنے کھڑے ہو کر قرآن پڑھنے کی لذت جانتا ہے۔ اللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتَابًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ ذَلِكَ هُدَى اللَّهِ يَهْدِي بِهِ مَنْ يَشَاءُ وَمَن يُضْلِلْ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ هَادٍ سورۃ الزمر آیت 23 "اللہ نے نہایت اچھی باتیں نازل فرمائی ہیں (یعنی) کتاب (جس کی آیتیں باہم) ملتی جلتی (ہیں) اور دہرائی جاتی (ہیں) جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے بدن کے (اس سے) رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ پھر ان کے بدن اور دل نرم (ہو کر) اللہ کی یاد کی طرف (متوجہ) ہوجاتے ہیں۔ یہ اللہ کی ہدایت ہے وہ اس سے جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ اور جس کو اللہ گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں" اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو اس راہ پر استقامت کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ کو وہ لوگ بہت پسند ہیں جو بار بار اس کی طرف توبہ کرتے ہیں۔ فرمایا: إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ سورۃ البقرۃ آیت 222 "بیشک اﷲ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے" جنت انہیں ملے گی جو گناہ ہو جانے کے بعد سچے دل سے توبہ کر لیتے ہیں: وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ أُوْلَـئِكَ جَزَآؤُهُم مَّغْفِرَةٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَجَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَنِعْمَ أَجْرُ الْعَامِلِينَ سورۃ آل عمران آیت 135۔136 "اور (یہ) ایسے لوگ ہیں کہ جب کوئی برائی کر بیٹھتے ہیں یا اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھتے ہیں توانہیں اللہ یاد آ جاتا ہے پھر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، اور اللہ کے سوا گناہوں کی بخشش کون کرتا ہے، اور جو گناہ وہ کر بیٹھے تھے ان پر جان بوجھ کر اصرار بھی نہیں کرتے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کی جزا ان کے رب کی طرف سے مغفرت ہے اور جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں رواں ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اور (نیک) عمل کرنے والوں کا کیا ہی اچھا صلہ ہے سچے دل سے توبہ کرنے والے کے گناہ اللہ نیکیوں میں بدل دیتا ہے: إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُوْلَئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ إِلَى اللَّهِ مَتَابًا سورۃ الفرقان آیت 71۔ 72 "مگر جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کیا تو یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ جن کی برائیوں کو نیکیوں سے بدل دے گا، اور اللہ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔ اور جس نے توبہ کر لی اور نیک عمل کیا تو اس نے اللہ کی طرف (وہ) رجوع کیا جو رجوع کا حق تھا" خوشخبری ہے ان کے لیے جو سچے دل سے اللہ کی طرف لوٹتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو اس گروہ میں شامل فرمائے۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
السّلام علیکم حیدر برادر اور تمام برادران !
آمین صد آمین! اللہ رب العزّت ہمارے اگلے پچھلے گناہ بخش دے اور اپنے باعمل بندوں میں شامل فرمائے آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے ، اللہ مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
سورۃ الزمر کی آخری آیات:
موضوع: توبہ، کافروںکے جہنم اور مومنوںکے جنت میں داخلے کے منظر کا بیان فضیلۃ الشیخ صلاح البدیر حفظہ اللہ امام مسجد نبوی |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سے اجر کی امید رکھیں بھتیجے
شیف بھائی کی باتیں اور ان پر آپ کے جواب نے دل میں رقت طاری کردی ہمارا رب کسقدر عظیم ہے جو ہماری کوتاہیوں کو جانتا بھی ہے اور ان سے بریت کے راستے بھی دیتا ہے اے اللہ ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا ۔ جس کسی کو آخرت بنانے کی خواھش پیدا ھو وہ علماء کی محافل میں کثرت سے بیٹھے۔ ذکر اور فضائل َاعمال کا باریک بینی سے مطالعہ کرے۔ پھر انوار کی بارش دل پر محسوس ھو گی۔انشاءاللہ۔ آزمائش شرط ھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, feature, پاک, پسند, قرآن, لوگ, ممکن, محبت, مسجد, مسجد نبوی, معلوم, آج, آدمی, ایمان, اللہ, بھائی, حدیث, دل, دعا, زندگی, شخص, عمران, صلاح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| پلیز 25 روپے پلیز! | فیصل ناصر | گپ شپ | 28 | 31-01-11 04:09 PM |
| بھارت کے حیرت انگیز گاؤں کا ہر فرد چور ہے | ALI-OAD | دلچسپ اور عجیب | 8 | 28-01-11 11:23 PM |
| پلیز بتائیے | حسنین ایوب | عمومی بحث | 1 | 30-08-10 11:29 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |