| توحید توحید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا سوال بالکل بجا ہے ۔ یقینا یہ بات پڑھ اور سن کر سوال ذہن میں آتا ہے کہ اصل تو اللہ کی ذات ہے، اس پر ایمان ہے اور اس پر ایمان کے بغیر کوئی کام ہمیں فائدہ نہیں دے سکتا۔ لیکن مذکورہ بالا ارشاد میرے خیال میں اظہار محبت کا ایک طریقہ ہے۔ جو شدت محبت کے بیان کے لیے اختیار کیا گیا ہے۔ ورنہ یہ سب ہی جانتے ہیں کہ اصل محبت اور اطاعت اللہ کی ہے اور اس تک رسائی کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی پیروی اور ان کی لائی ہوئی شریعت سے محبت اور ان کی ذات گرامی سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت ضروری ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,760
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہیں تم انجانے میں وہ بات نہ کہہ بیٹھو ، جو تمہارے تمام اعمال کو خاک میں ملا دے۔
باوجود اس کے کہ "شدت محبت" کا فلسفہ ہو یا پھر آبی بھائی کی پیش کردہ دلائل میں ذاتی طور پر " میں اللہ سے اس لیے محبت کرتا ہوں کہ وہ محمد صل اللہ علیہ وسلم کا رب ہے" والے فلسفے سے اتفاق نہیں کر پا رہا۔ اللہ ہم سب کو اپنی راہ کی طرف ہدایت دے۔اور اس میں سے حق فیصلہ کرنے کی توفیق دے جو ہم سے چھُپا ہوا ہے۔۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-06-11), فیصل ناصر (25-06-11), ھارون اعظم (24-06-11), راجہ اکرام (24-06-11), سام (25-06-11) |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر بھائی آپ کی بات سے اتفاق ہے
اس طرح کے معاملات میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ مجدد الف ثانی رح کی شخصیت جس پائے کی ہے ان سے اس بات کے صدور پر زیادہ کلام ممکن نہیں اس لیے میں اسے شدت عشق و محبت پر محمول کرتا ہوں۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (25-06-11) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
محترم دعا ہے آپکی ایک غلط فہمی دور کر دوں میں بذات خود یہاں نیا ہوں اور یہاں نئے بندوں کے لئیے بہت جگہ ہے الحمدُللہ اور دوسرا میں نے بس اپنی رائے کا اظہاار کیا ہے۔ آپ کے لئیے بالکل ضروری نہیں اس سے متفق ہونا آپ اپنے رائے آزادی سے دیں جناب والا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
Last edited by ننھا بچہ; 25-06-11 at 12:17 AM. |
|
|
|
|
|
|
#20 | ||||
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,175
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
کچھ ان پوئنٹس پر بھی ارشاد فرمائیں راجہ بھائی |
||||
|
|
|
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
فیصل بھائی ان ارشادات کے بارے میں پہلے تو یہ معلوم کیا جائے کہ واقعی مجدد الف ثانی نے یہ باتیں کہی ہیں یا نہیں۔ جہاں تک میری معلومات ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ مجدد الف ثانی رح جیسی شخصیت جو بدعات کے خاتمے کے لیے اٹھی ہو ان سے ایسی باتوں کا صدور ممکن ہے۔ اور اگر بفرض محال ایسا ہوا بھی ہے تو ان کی کوئی بات دین میں حجت نہیں۔ میں تو کم از کم ایسی کسی بات کو تسلیم نہیں کر سکتا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-06-11), فاروق سرورخان (26-06-11), حیدر (25-06-11), سام (25-06-11), عبداللہ حیدر (25-06-11) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
کچھ دن پہلے کسی نے کہا تھا کہ شخصیات پر رائے زنی کرنا اس فورم کے اصولوںکے خلاف ہے۔ لگتا ہے یہ اصول ختم
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,760
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں اُس اصول کی اب بھی پابندی کی جا رہی ہے۔
اگر تو اُس اصول کی روح کو سمجھیں تو شاید یہ بات نہ کہی جائے۔ اُس قانون کی اصل امپلی منٹیشن کے مطابق "حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم" کی ذات مبارکہ پر بھی ڈسکشن پر پابندی ہے۔ اُمید ہے اُس قانون کی اصل روح کو سمجھنے کی کوشش کریں گے نا کہ مجھے اسکی وضاحت بھی کرنی پڑے گی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,159
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر اس قانون کی روح کو نظر انداز کر کے صرف ظاہری الفاظ پر ہی نظر رکھی جائے پھر تو ہم کسی کی وفات کی خبر بھی نہیں لگا سکتے، کسی کے بیمار ہونے پر اس کی صحت یابی کی دعا کا تھریڈ بھی نہیں لگا سکتے۔۔ یہ سب شخصیات کے زمرے میں آئے گا۔ اس لیے کسی بھی قانون سے حقیقی فوائد حاصل کرنے کے لیے اس کی روح کے مطابق عمل کرنا لازمی ہوتا ہے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں بھی نا سمجھ ہوں سمجھداری کا دعوی نہیں ہے بس جو کچھ سیکھا ہے آپ بھائیوں ہی سے سیکھا ہے پھر بھی کمانِ احتیاط ہاتھ سے نکل جاتی ہے معزرت کا خواستگار ہوں کیا کروں ججباتی ہوں
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
اس کو کہتے ہیں قوانین اور اصولوںکو اپنی ضرورت کے مطابق موڑنا، لچکانا، مروڑنا ، اور تبدیل کرنا۔
میں اس قانون کی اصل روح کے مطابق، پاکستان پر منڈلانے والا بھیانک پراپیگنڈہ، طالبان اور اس کے سربراہوں کی حقیقت آشکارا نہیں کرسکتا۔ لیکن آپ اس قانوں کی روح کے مطابق ملا ازم کا پرچار کرسکتے ہیں۔ اس میں شامل "عظیم شخصیات" کے کارناموں پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟؟؟؟ ![]() شخصیات پر پابندی کا مطلب ہے ۔ ایسے تھریڈ فوری طور پر ختم کردئے جائیں۔۔۔۔ جن میں شخصیت اور شخصیت پرستی کا دور دورہ ہو۔ مجھے ملاؤں، قاضیوں اور بادشاہ گروں کے کارناموں سے بہت ہی اختلاف ہے۔ کیا آپ شخصیت پرستی کے اس عظیم گہوارےمیں اختلاف سہہ سکیںگے۔ یہ کوئی ذاتی پرخاش نہیں ، حقیقت ہے۔ اجازت دیجئے تو پھر میںبھی لکھتا ہوں۔ اصل روح کے مطابق۔ اس اصول کی۔ |
|
|
|
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,641
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذہبی سیکشن میں صحابہ رض کے سوا کسی پر بھی موضوع بنانے پر پابندی ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-06-11), حیدر (26-06-11) |
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() |
ایک جنگ ہوئی تھی جہلم کے پاس جس میں مہابت خان نے اسی "عظیم شخصیت" کے فتوے کے بعد ہزاروں شیعہ مسلمانوںکو شہید کیا تھا۔ آپجانتے ہیں؟
ملا ازم کی پیری ، مریدی اور بیعت کا سلسلہ کو کس "عظیم شخصیت" نے دوام بخشا؟ مہابت خان نے جہانگیر کو دریائے جہلم کے کنارے کس کے فتوے کے بعد گرفتا ر کیا؟ یہ کس کی مذہبی سیاست تھی جس کی بنیاد پر مہابت خان کابل سے بغاوت کرکے جہانگیر اور بعد میں (شہزادہ خرم) شاہ جہاں کے خلاف باغی ہوا؟ شیعہ کافر کا فتوی کس کی مذہبی سیاست کا فتوی تھا؟ کس "عظیم شخصیت" کو مغلیہ حکومت نے "مذہبی سیاست " چمکانے اور "مذہب " کو عوام کے جذبات بھڑکانے کی وجہ سے دو نسلوںتک قید رکھا؟ |
|
|
|
|
|
#30 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,760
شکریہ: 52,505
11,166 مراسلہ میں 35,226 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ایسے موضوعات ہیں جن کو سمجھنے کے لیے آپ کو سرسید احمد خان کا مضمون "کتے" پڑھنا اور سمجھنا پڑے گا جس میں انہوں نے کتوں کا استعارہ استعمال کرتے ہوئے ، انسانوں کی جبلت کو واضح کیا ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ پہلے ہم اکھٹے بیٹھتے ہیں، پھر باتیں کرنا شروع کرتے ہیں ، پھر ہلکی ہلکی غراہٹیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں، پھر ہمارے بال کھڑے ہو جاتے ہیں اور ہم زور زور سے چلانا شروع کر دیتے ہیں اور آخیر میں ایک دوسرے کو بھنبھوڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہی وہ تنقید اور اختلاف ہے جس پر پابندی ہے۔ اور یہی وہ معاملہ ہے جس کو میں پہلے پیار سے سمجھاؤ اور اگر نہ سمجھے تو پھر مار کے ذریعے سمجھاؤ ،حل کرنے کو ترجیح دیتا ہوں۔ آپکو خود بھی احساس ہونا چاہیے کہ آپکے انتظامیہ کے خلاف پیش کردہ دلائل ریت پر کھڑے ہیں۔ کیونکہ گزشتہ دنوں طالبان، القائدہ، ملا عمر و دیگر کے خلاف آزادانہ تھریڈز بنتے رہے ہیں۔ اُداس ساحل، آوارہ اجنبی، کلمہ حق و چند دیگر کا کام محض اتنا ہی ہے اس فورم پر کہ وہ ہر بات کو کھینچ کر مخصوص موضوع کی طرف لے جائیں۔ اس کے باوجود ان کو اس سے کبھی بھی منع نہیں کیا گیا۔ کئی تھریڈز پر تو اب تک ڈسکشن چل رہی ہے۔ فواد کو آزادانہ اپنا موقف پیش کرنے کی اجازت ہے۔ آپ کو بھی دوبارہ کبھی منع نہیں کیا گیا کہ فلانے ٹاپک پر گفتگو نہ کریں۔ درحقیقت معاملہ یہ ہے کہ اگر اس فورم پر میری ذہنی رائے کے خلاف چند ایک تھریڈز بن جائیں تو میں سمجھنے لگ پڑتا ہوں کہ فورم پر محض یہی تھریڈز ہی بن رہے ہیں اور فورم انتظامیہ جانبدار ہو گئی ہے۔یا قوانین کا اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ محض انہی تھریڈز پر سختی سے قدغن لگائی جاتی ہے جہاں معاملہ غرانے سے بڑھ کر چلانے تک پہنچھ رہا ہوتا ہے۔ آپ شاید ایک بھی تھریڈ پیش نہ کر سکیں ، لیکن میں آپکو درجنوں تھریڈز دکھا سکتا ہوں جن میں شخصیت پر ڈسکشن ہو رہی تھی لیکن قانون کی رُوح کے مطابق ان کو نہیں چھیڑا گیا۔ کیونکہ وہاں معتدل انداز میں بات چل رہی تھی۔ لیکن بعض تھریڈز شروع میں ہی پابندیوں کا شکار ہو کر رہ گئے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فن, ہندو, فرض, کمر, پھول, قید, قرآن, مکہ, مواخذہ, مسجد, معاشرہ, توحید, تلاش, جیل, جاہل, حدیث, خدا, دریافت, ستارے, طالبان, عقل, عبادت, صحابہ, صحابی, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|