| توحید توحید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 21 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Arabian (26-06-09), sahj (16-02-10), فیصل ناصر (26-06-09), فرحان دانش (25-02-10), کنعان (16-02-10), ھارون اعظم (16-02-10), چیتا چالباز (05-05-09), نورالدین (23-02-10), مباح (24-02-10), محمدمبشرعلی (19-02-10), محمدخلیل (05-05-09), مسٹر شیف (21-02-10), yashaka (05-05-09), ام غزل (04-05-09), امتیاز احمد (26-06-09), ابو عمار (24-02-10), ابن آدم (04-05-09), احمد بلال (17-02-10), حضرت بنگش (04-05-09), سحر (26-02-10), عبداللہ آدم (17-02-10) |
|
|
#91 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
صابت کریں کوئی ایک بات اور تعلق قائم کریں ان آیات میں ۔۔۔جو ظاہری ٹکراو اپ نے دیکھایا ہے سہی ہوجائے کیونکہ قرآن میں کوئی بھی بات غلط نہی اور نہ کوئی ٹکراو ہے ورنہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کو رسول اللہ (ص) مجسم قرآن ہیں ۔ گھوم کے آنے میں دیر تو نہی لگے گی۔ علی (ع) کو مجھ (ص) سے وہی نسبت ہے جو سر کو جسم سے ہوتی ہے ۔ (حدیث ) میں (ص) علم کا شہر ہوں اور علی (ع) اس کا دروازہ ہیں (حدیث) میں (ص) حکمت کا گھر ہوں اور علی (ع) اس کا دروازہ ہیں(حدیث)
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
|
#92 | |
|
Senior Member
![]() |
حیدر ریحان صاحب
اقتباس:
تا کہ ہم اتنا تو جان سکیں کہ یہ روایت کسی صحیح حدیث کی کتاب میں سے اٹھائی ہے یا دین میں تفرقہ پھیلانے والوں کی کوشش ہے ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | عادل سہیل (02-03-10) |
|
|
#93 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اب اتنی ہی کسر رہ گئی ہے کہ ریحان صاحب ابن سبا یہودی کی نسل کے فضائل بھی قرآن سے ثابت کرنا شروع کر دیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#94 |
|
Senior Member
![]() |
کتابوں اور اہلسنت علما کے بیان بھی ساتھ میں شامل ہیں انھیں نظر انداز کرنا یا ان پر غور نہ کرنا کیا بہتر ہے ؟؟؟؟؟
اللہ تعالی ارشاد فرماتا ھے: سورہ صافات آیت 24 وَقِفُوْھُمْ اِنّھُمْ مَسْؤلُون۔ انھیں روکو-، ان سے سوٴال کیاجائے گا۔ روز محشر۔۔۔۔ ابن حجر کھتے ھیں کہ دیلمی نے ابو سعید خدری سے روایت کی ھے کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن کی اس آیت سے مراد یہ ھے کہ انھیں روکو،کیونکہ ان سے ولایت علی (ع)ابن ابی طالب علیہ السلام سے متعلق سوال کیاجائے گا۔ اسی مطلب کو واحدی نے بھی بیان کیا ھے کہ اللہ تبارک وتعالی کے فرمان وقفوھم انھم مسئولون ۔کہ انھیں ٹہراؤ یہ لوگ ذ مہ دار ھیں اس سے مراد یہ ھے کہ یہ لوگ حضرت علی علیہ السلام اور اھل بیت کی ولایت کے سلسلے میں جواب دہ ھیں کیونکہ اللہ تبارک تعالی نے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا ھے کہ لوگوں کو بتاؤ کہ میں تم سے تبلیغ رسالت کا فقط یھی اجر مانگتا ھوں کہ میرے قرابت داروں سے محبت رکھو۔ کیا ان لوگوں نے(حضرت) علی علیہ السلام اور اولاد علی (ع) سے اسی طرح محبت کی جس طرح رسول اللہ(ص)نے حکم دیا تھا یا انھوں نے ان سے محبت کرنے کا اھتمام نھیں کیا اور اسے اھمیت نھیں دی لہٰذا اس سلسلہ میں ان لوگوں سے پوچھا جائے گا۔(الصواعق محرقہ ابن حجر ص79۔) 1۔حموینی، کتاب فرائد السمطین، باب4،جلد1،صفحہ79۔ 2۔ حافظ الحسکانی، کتاب شواہد التنزیل، شمارہ787،جلد2،صفحہ106،اشاعت اوّل۔ 3۔ ذہبی، کتاب میزان الاعتدال، بابِ حالِ علی بن حاتم، ج3،ص118،شمارہ5802۔ 4۔ گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب، باب62،صفحہ247۔ 5۔ شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، باب37،صفحہ133اور اسی کتاب میں بابِ مناقب ،صفحہ282،حدیث51۔ 6۔ خوارزمی، کتاب مناقب، باب17،صفحہ195۔ 7۔ ہیثمی، کتاب صواعق المحرقہ، صفحہ89اور کتاب لسان المیزان،جلد4،صفحہ211۔ 8۔ ابن جوزی، کتاب تذکرة الخواص، باب دوم، صفحہ21۔ Last edited by حیدر Rehan; 02-03-10 at 03:34 PM. |
|
|
|
|
|
#95 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اگلی دو آیات بھی لکھ دیتے تو سب کو معلوم ہو جاتا کہ کس بارے میں سوال ہو گا، لیجیے:
وَقِفُوهُمْ إِنَّهُم مَّسْئُولُونَ مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے پوچھنا ہے، (کہ) تم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟ بلکہ واقعہ یہ ہے کہ آج تو یہ انتہائی فرمانبردار بنے ہوئے ہیں۔ دیکھیے ریحان صاحب نے کیا سے کیا بنا دیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#96 |
|
Senior Member
![]() |
ایک کام کریں باقی دو 2 آیات بھی سن ہی لیں کچھ لوگوں کا تزکرہ کچھ صاف صاف بیان ہورہا ہے ۔۔
اور انہیں روکو، اُن سے سوال کیا جائے گا ۔آیت 37:24 تمہیں کیا ہوا تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے37:25 بلکہ آج تو وہ خود گردنیں جھکائے کھڑے ہوں گے۔37:26 اور وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوکر باہم سوال کریں گے۔37:27 وہ کہیں گے: بے شک تم ہی تو ہمارے پاس دائیں طرف سے (یعنی اپنے حق پر ہونے کی قَسمیں کھاتے ہوئے) آیا کرتے تھے۔37:28 |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (02-03-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, گوگل, پاک, پسند, قرآن, لوگ, نظر, مولا علی, محبت, معلوم, آج, اکبر, ایمان, اللہ, اسلامی, بھائی, تاج, حکم, خرم, زندگی, زمانہ, شعر, عبادت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | عبداللہ آدم | گپ شپ | 23 | 01-03-11 11:14 PM |
| بھاگو، بھاگو، بلی آگئی ،منشیات فروشوں کے ساتھی طوطے کو عمر قید کی سزا | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-09-10 05:19 PM |
| سوائن فلو وائرس ایک خوفناک عفریت۔.. | ام غزل | گھریلو ٹوٹکے | 20 | 09-05-09 10:20 PM |
| کیسے بتائوں میں تمیھں میرے لئے تم کون ہو؟ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 10:07 PM |
| کس کی گھات میں گم صم ہو؟ خوابوں کے شکاری جاگو بھی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:04 PM |