واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


اللہ کے نام کی تعظیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-09, 10:22 AM   #1
اللہ کے نام کی تعظیم
مباح مباح آف لائن ہے 05-06-09, 10:22 AM

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
میں نے جو موضوع چنا ہے وہ بہت نازک موضوع ہے بہنوں اور بھائیوں کیا ہم واقعی اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ناموں کی تعظیم کرتے ہیں ایک پل کے لیے ہم اگر سوچیں تو ہمارا نفس اسکا جواب دے گا ہم روز راہ چلتے ہوئے راستے میں بیشمار کاغذ کے ایسے پرزے دیکھتے ہیں ہوا میں اڑتے ہوئے گندگی اور ناپاک جگہوں میں یا اپنے قدموں کے نیچے ہم روندھ کر گذر جاتے ہیں ایسے اخباروں اور اسلامی کتابوں کے اوراق بھی ہوتے ہیں لیکن شاید ہم زندگی کی دوڑ میں آگے بڑھنے کی جستجو میں ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا کہ ہم اخبار کے پرزوں کو یا مقدس اوراق کو اٹھا کر سمندر کے پانی کی نظر کر دیں ہماری بہنیں بھی گھر میں صفائی کرنے کے دوران جمع ہوئے تھوڑی دیر کے لیے ہر کاغذ کو دیکھ کر پھینک دیں گیں تو یقین جانیں ہماری دنیا اور آخرت کا کتنا نفع ہو گا کہ آخرت کے دن ہم اپنا یہ چھوٹا سا عمل اور اس کا صلہ دے کر حیران رہ جائیں گے اس ضمن میں حضرت بشر حافی (رح) کا واقع پڑھیں
مشہور بزرگ حضرت بشر حافی کے متعلق روایت کہ وہ جوانی کے ایّام میں آزاد خیال تھے ۔ ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ آپ راستے میں مدہوش چلے جا رہے کہ آپ کو کاغذ کو ایک ٹکڑا زمین پر پڑا ہو دکھائی دیا آپ نے اسے انتہائی ادب اور تعظیم کے ساتھ اٹھا لیا۔ اسے پڑھا تو اس پر (بسمہ اللہ الرحمٰن الرّحیم) لکھا ہوا تھا۔ آپ نے اس کاغذ کو عطر لگایا اور اسے ایک پاکیزہ جگہ پر رکھ دیا اسی رات جب کہ آپ سوئے ہوئے تھے ایک غیبی ندا آپ کو سنائی دی کہ ”اے بشر تونے میرے نام کو معطر کیا مجھے قسم ہے اپنی عزت و جلال کی کہ میں تیرے نام کی خوشبو دنیا اور آخرت میں پھیلائوں گا، حتٰی کہ اگر کوئی تجھے نہ بھی جانتا ہو گا مگر اسے تیرا نام سن کر دلی راحت حاصل ہو گی“ جب آپ سو کر اُٹھے تو آپ کے دل کی دنیا بدل چکی تھی۔ آپ نے اُسی وقت اپنی آزاد روش سے توبہ کی اور فقیری اور درویشی کا راستہ اختیار کرتے ہوئے اس درجہ ولایت پر پہنچے کہ ہر وقت اللہ تعالٰی سے لو لگائے رکھتے اور پھر عالم استغراق میں ڈوب کر وہ وقت بھی آیا کہ آپکا نام بشر حافی پڑ گیا۔ (حافی ننگے پائوں والے کو کہتے ہیں) کسی نے آپ سے دریافت کیا کہ آپ نے جوتی پہننا کیوں چھوڑ دی اور ہر وقت ننگے پائوں کیوں رہنے لگے ہو؟
تو آپ نے ارشاد فرمایا، زمین تو میرے محبوب کا بنایا ہو فرش یے اور میں اس بات کو روا نہیں سمجھتا کہ محبوب کے بچھائے ہوئے فرش سے اپنے پائوں کو دور رکھوں اور اپنے پیر اور اس کے فرش کے درمیان کوئی واسطہ رکھوں۔
اللہ تعالٰی ہمیں عمل کی توفیق دے آمین۔

 
مباح's Avatar
مباح
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
شکریہ: 762
208 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1107
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), فیصل ناصر (05-06-09), منتظمین (05-06-09), مرزا عامر (20-10-10), ام غزل (06-06-09), احمد بلال (20-10-10), عروج (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 05-06-09, 10:27 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 06-06-09, 02:00 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا کسی غیر نبی سے کلام فرمانا ، خواہ خواب میں ہی ہو ، کسی صاف اور واضح دلیل کا طلبگار ہے ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی سنت میں ایسا نہیں ہے کہ اس نے دنیا میں جیتے جی کسی نبی یا رسول علیھم السلام کے علاوہ کسی سے بات فرمائی ہو ،
خواب کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہو تی ، اور الہام میں بھی اللہ پاک کی طرف سے کسی کے ساتھ خطاب فرمانے کی کوئی دلیل میسر نہیں ،
مباح بھائی ، کیا آپ اس بارے میں کچھ معلومات مہیا فرما سکتے ہیں ؟ جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (22-10-10), مرزا عامر (20-10-10), عروج (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 06-06-09, 08:57 AM   #4
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 6,023
شکریہ: 762
208 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السّلام علیکم عادل بھائی!
آپ کے سوال کا جواب دینے سے پہلے میرے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اولیاء اللہ کے متعلق آپ کے کیا عقائد و نظریات ہیں؟

والسّلام مباح
مباح آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), احمد بلال (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 26-06-09, 12:54 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 132
کمائي: 1,104
شکریہ: 333
55 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا
Arabian آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Arabian کا شکریہ ادا کیا
مباح (03-08-09), مرزا عامر (20-10-10), احمد بلال (20-10-10), عروج (20-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:00 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پڑھتے ھی آنے والے سوالونکی بوچھاڑکی بُو سونگھ لی تھی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-10-10)
جواب

Tags
کتابوں, پڑھتے, پاک, نظر, اللہ, اسلامی, بُو, بھائی, تھی۔, جواب, دریافت, رات, راستہ, زندگی, سونگھ, عالم, عزت, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger