واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


توحید اسماء و صفات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 10:15 AM   #1
توحید اسماء و صفات
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 23-12-10, 10:15 AM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
توحید اسماء و صفات
یہ بھی توحید ربوبیت کی جنس سے ہے ،اس کا بھی مزشرکین اقرار کرتے اور اسے جانتے پہچانتے تھے ،اور توحید(اسماء وصفات)کو مستلزم ہے ، کیونکہ جو خالق ،رازق اور ہر چیز کا مالک ہے تو وہی اچھے ناموں اور بلند صفات کا مستحق ہے ،وہ اپنی ذات ،اپنے اسماء وصفات اور اپنے افعال میں کامل ہے .اس کا کوئی شریک نہیں اور نہ ہی کوئی اس کا مشابہ ہے .اور نگاہیں اس کا احاطہ نہیں کرسکتیں اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے ، جیساکہ اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے : اس جیسی کوئی چیز نہیں وہ سننے اور دیکھنے والا ہے . (سورۃالشوری : 11) . آپ کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک (ہی) ہے اللہ تعالٰی بے نیاز ہے .نہ اس سے کوئی پیداہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا . اور نہ کوئی اس لا ہمسر ہے . (سورۃ الخلاص : 1-4)
اور وہ کفار اپنے رب کو اس کے ناموں اور صفات سے جانتے تھے اور ان میں بعض نے تکبر وعناد سے کام لیتے ہوئے "الرحمٰن"کے نام کا انکار کیا تو اللہ نے اپنے اس قول کے ذریعہ ان کی تکذیب فرمائی :
اسی طرح ہم نےآپ کو اس امت میں بیھجا جس سے پہلے بہت سی امتیں گزر چکی ہیں کہ آپ انہیں ہماری طرف سے جو وحی آپ پر اتری ہے پڑھ کر سنائے ،یہ اللہ الرحمٰن کے منکر ہیں آپ کہہ دیجئے کہ مرا پالنے والا تو وہی ہے اس کے سوا درحقیقت کوئی بھی لائق عبادت نہیں ، اسی کے اوپر میرا بھروسہ ہے اور اسی کی جانب میرا رجوع ہے (سورۃ الرعد : 30)
یہ تھی دوسری قسم
اس کے ساتھ ہی آپ اجازت دیں
وسلام عبد الرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 557
Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-12-10, 10:36 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہماری, کہہ, کوئی, کرتے, پہلے, چیز, مالک, مرا, افعال, اپنی, اوپر, اللہ, اتری, اجازت, اسے, بے, توحید, جیسی, جانب, دیکھنے, دوسری, ساتھ, طرح, عبادت, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ جاویداسد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 7 09-07-10 04:16 PM
توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *Hala* شاعری اور مصوری 5 01-06-09 07:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger