واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


توحید ایک نعمت ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 11:18 AM   #1
توحید ایک نعمت ھے
بٹ جی بٹ جی آف لائن ہے 09-12-11, 11:18 AM

381943_180096462074931_100002237350050_389179_783712233_n.jpg
،،،،،،،،،،،،،،


بٹ جی
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 37
شکریہ: 140
34 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 447
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بٹ جی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (11-12-11), حیدر Rehan (09-12-11), حسن قادری (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 11:50 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,882
کمائي: 51,237
شکریہ: 7,944
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واذکرو نعمت اللہ علیکم اذکنتم اعداء فالف بین قلوبکم فاصبحتم بنعمتہ اخوانا"( آل عمران 103)
اور اللہ کی نعمت کو یادکرو جب تم آپس میں دشمن تھے اس نے تمہارے دلوں میں الفت پیداکردی تو تم اسکی نعمت سے بھائي بھائي بن گئے۔

مفسرین اس بات کے قائل ہیں کہ اس آیۃ مبارکہ میں نعمت سے مراد توحید کی نعمت ہے مسلمانوں میں اتحاد، بھائي چارے اور اخوت صرف توحید کی بدولت قائم ہو‏ئي ہے۔
سنت اور اسلامی روایات میں بھی توحید کو اسلامی اتحاد امت کے بنیادی رکن اور محور کی حیثیت سے پیش کیاجاتاہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تحریک اوراسلامی انقلاب کے آغاز کار اور لوگوں کی کامیابی اوراس کے راز کو کلمہ توحید ہی بتلاتےہوئے فرماتےہیں کہ
"قولوا لاالہ الا اللہ تفلحون "توحید اورنبوت کی بنیاد پراپنے رشتہ داروں کو ایک جگہ جمع کرکے نجات کے بارےمیں فرماتےہیں:
"انا ادعوکم الی کلمتین خفیفتین علی اللسان ثقیلتین فی المیزان، تملکوں بھا العرب والعجم و تنقاد لکم بھما الامم وتدخلون الجنۃ و تنجون بھما من النار شھادہ ان لاالہ الااللہ و انی رسو ل اللہ ( ارشاد مفیدص 21)
ترجمہ ۔۔
"میں تمہیں دوچیزوں کی دعوت دیتاہوں جو زبان پرآسان توہیں لیکن ان پرعمل کرنا بہت ہی مشکل ہے ان دوچیزوں کی وجہ سے عرب اورعجم کی حاکمیت حاصل کرسکتےہودوسری قوموں کو اپنا مطیع بناسکتےہوجنت می داخل ہوسکتےہواور دوزح سے نجات پاسکتےہو:
ایک یہ کہ خدا کے سواکوئي معبود نہیں ہے
اور دوسرے یہ کہ میں خدا کارسول ہوں "


آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلامی اتحاد کے مسودے میں توحید ہی کو سرفہرست قراردیتےہوئے فرماتےہیں
"اے لوگوتمہارا پروردگار ایک ہے تمہارے ماں باپ ایک ہیں تم سب آدم و حوا کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے بنے ہیں تم میں سب سے زیادہ پرہیز کار خدا کے نزدیک سب سے زیادہ عزیزہے اہل عرب کو عجم پرسوائے تقوے کے کوئي برتری نہیں ہے (تحف العقول 4، جامع الاحادیث ج 3۔ حدیث 5736۔ ص 110۔حافظ علاء الدین عبدالرحمن سیوطی )



امام علی علیہ السلام اہل رائے کی مذمت کرتےہوئے انہيں مشترکہ عقیدہ کی جانب توجہ دلاتےہوے فرماتےہیں
" سب کا خدا ایک، نبی ایک اور کتاب ایک ہے توکیا خدا ہی نے انہیں اختلاف کا حکم دیاہے اور یہ اسکی اطاعت کررہے ہیں؟یا اس نے انہیں اختلاف سے منع کیا ہے مگرپھر بھی اسکی مخالفت کررہےہیں
( نہج البلاغہ خطبہ 1
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
بٹ جی (20-12-11)
جواب

Tags
color, کلمہ, کار, کتاب, ھے, وجہ, وسلم, قائم, نعمت, ماں, مسلمانوں, آغاز, اللہ, السلام, اسلامی, توجہ, توحید, حکم, حدیث, خدا, عقیدہ, عمران, عبدالرحمن, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
مینگورہ: چمگادڑتوجہ کا مرکز بن گیا وجدان خبریں 1 01-10-09 12:43 AM
ایک طاقتور بحری جہاز ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 06-07-08 05:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger