واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


"توحید"کےلئیےرسالت کی اھمیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 10:22 PM   #1
"توحید"کےلئیےرسالت کی اھمیت
muhammad asif virani muhammad asif virani آف لائن ہے 25-06-09, 10:22 PM

سَل بَنیِ اسرَآءِیل کَم اٰتَینٰھُم مِّن اٰیَتٍم بَیِّنہ وَمَن یُّبَدِّل نِعمَتَ اللہِ مِن بَعدِمَاجَآءَتہُ فَاِنَّ اللہَ شَدِیدُالعِقَاب(سورہ بقرہ آیت۔211) ترجمہ۔بنی اسرائیل سےپوچھوھم نےکتنی روشن نشانیاں انہیں دیں(1)اورجواللہ کی آئی ھوئی نعمت کوبدل دے(2)توبےشک اللہ کاعذاب سخت ھے۔ (تشریح)(1)کہ انکےانبیاءکےمعجزات کوانکےصدقِ نبوت کی دلیل بنایااُنکےاِرشاداوراُنکی کتابوں کودینِ اِسلام کی حقانیت کاشاہدکیا۔ (2)اللہ کی نعمت سےآیاتِ الہیہ مرادھیں جوسببِ رُشدوھدایت ھیں اورانکی بدولت گمراہی سےنجات ھوتی ھےانہیں میں سےوہ آیات ھیں جنمیں سیدِ عالم کی نعت وصفت اورحضور کی نبوت ورسالت کا بیان ھےیہودونصٰارٰی کی تحریفیں اس نعمت کی تبدیل ھے۔ یادرھےیہودونصارٰی اُن آیات کوعوام الناس سےچھپاتےتھےجن آیات میں "توریت وانجیل"میں حضور کی آمدکےتذکرےتھےاس آیت سےرسالت کی اھمیت کااندازہ ھوتاھےکہ اللہ نےرسالت کواپنی پہچان کاذریعہ بنایاحالانکہ وہ بغیرِ رسالت کےیاواسطےکےاپنی پہچان کروانےپرقادرتھاچونکہ قرآنِ مجیدرھتی دنیاتک کےلیئےضابطہِ حیات ھےتواِس دورکےمسلمانوں کےلیئےبھی درس ھےکہ نبی کی شان نہ چھپاناکہ یہودونصارٰی کاطریقہ ھےجولوگ نبی کوصرفMessenger(پیغام رسانی)کاذریعہ سمجھتےھیں یاکچھ عمل کرکےاپنےآپکواُنکےمثل سمجھتےھیں وہ سخت غلطی پرھیں کیونکہ اُردو میں ایک محاورہ مشہورھے"باادب بانصیب بےادب بے نصیب۔ (((((((((اس آیت کاترجمہ امام احمد رضا علیہ الرحمہ کاترجمہ"کنزلایمان"سےاورتفس یرمولانانعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ کی"خزائن العرفان"سےہو بہولی گئی اورآخرمیں کچھ اپنی طرف سےحق کشائی کی کوشش کی ھے۔))))))))۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!

 
muhammad asif virani's Avatar
muhammad asif virani
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 25-06-09, 10:39 PM   #2
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
جولوگ نبی کوصرفMessenger(پیغام رسانی)کاذریعہ سمجھتےھیں یاکچھ عمل کرکےاپنےآپکواُنکےمثل سمجھتےھیں وہ سخت غلطی پرھیں کیونکہ اُردو میں ایک محاورہ مشہورھے"باادب بانصیب بےادب بے نصیب۔
نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شان اور ادب کے بارے میں‌ایک جامع مضمون یہ ہے:
نبی رحمت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مرتبہ ذی شان
کچھ دوسرے دھاگوں کے روابط:
نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ و سلام کا ثواب
::::::: اپنے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مدد کیجیے :::::::
پتھر سلام کرتے ہیں
میں اولاد آدم کا سردار ہوں
محبت رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم واجب ہے
میرے بعد کوئی نبی نہیں
توہینَ رسالت کے حوالے سے امامِ کعبہ کا خطبہ
توہین رسالت اور ہماری ذمے داریاں، ایک یادگار تقریر
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دنیا کے سچے امام اور قائد
کھجور کا تنا فراق رسول میں روتا ہے
گستاخان رسول ِ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تلواروں کی زد میں
گستاخ رسول کی کوئی معافی نہیں
تکمیل اِیمان کی شرط ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت :::
سب سے بڑے قائد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے مُحبت کا تقاضا :::
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عِزت و تعظیم و توقیر :::
::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم سے محبت کی نشانیاں :::

والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (26-06-09), muhammad asif virani (25-06-09), shafresha (26-06-09), فیصل ناصر (26-06-09), ملک بھائی (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 12:48 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 132
کمائي: 1,104
شکریہ: 333
55 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلکل درست فرمایا آپ نے۔اچھی شئرنگ ہے۔
Arabian آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Arabian کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, کتابوں, پہچان, اللہ, توحید, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
موسم سرما میں "حیاتین۔ڈی" کی اہمیت سیپ شعبہ طب 2 23-01-11 11:16 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger