واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


رب کون ؟؟؟؟؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 05:21 PM   #1
رب کون ؟؟؟؟؟
حیدر Rehan حیدر Rehan آن لائن ہے 26-05-09, 05:21 PM

تمحید ؛- مجھے یہ بات سمجھ نہی ائی کہ بڑی بڑی بحثیں ہوتی ہیں اور ہوئی ہیں اس پاک نیٹ پر بھی وہ اسی شخص تک رہتی ہیں جو کرتا ہے مگر کیسی( یا علی ) کہنے والے کہ ساتھ عجیب مسلہ ہے کہ کچھ بھی بات کرو سمجھتے ہیں یہ عقیدہ ہے، جس طرح ایک بحث ہوتئی ہے ویسے نہی ہوسکتی ،
سورہ الاٴعرَاف
اور جب موسیٰ ہمارے مقرر کیے ہوئے وقت پر (کوہ طور) پر پہنچے اور ان کے پروردگار نے ان سے کلام کیا تو کہنے لگے کہ اے پروردگار مجھے (جلوہ) دکھا کہ میں تیرا دیدار (بھی) دیکھوں۔ پروردگار نے کہا کہ تم مجھے ہرگز نہ دیکھ سکو گے۔ ہاں پہاڑ کی طرف دیکھتے رہو اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا تو تم مجھے دیکھ سکو گے۔ جب ان کا پروردگار پہاڑ پر نمودار ہوا تو (تجلی انوارِ ربانی) نے اس کو ریزہ ریزہ کردیا اور موسیٰ بےہوش ہو کر گر پڑے۔ جب ہوش میں آئے تو کہنے لگے کہ تیری ذات پاک ہے اور میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور جو ایمان لانے والے ہیں ان میں سب سے اول ہوں (۱۴۳)

سُورَُ الکہف
خضر نے کہا اب مجھ میں اور تجھ میں علیحدگی۔ (مگر) جن باتوں پر تم صبر نہ کرسکے میں ان کا تمہیں بھید بتائے دیتا ہوں (۷۸)
(کہ وہ جو) کشتی (تھی) غریب لوگوں کی تھی جو دریا میں محنت کرتے تھے۔ اور ان کے سامنے (کی طرف) ایک بادشاہ تھا جو ہر ایک کشتی کو زبردستی چھین لیتا تھا تو میں نے چاہا کہ اسے عیب دار کردوں (تاکہ وہ اسے غصب نہ کرسکے) (۷۹)
اور وہ جو لڑکا تھا اس کے ماں باپ دنوں مومن تھے ہمیں اندیشہ ہوا کہ (وہ بڑا ہو کر بدکردار ہوتا کہیں) ان کو سرکشی اور کفر میں نہ پھنسا دے (۸۰)
تو ہم نے چاہا کہ ان کا پروردگار اس کی جگہ ان کو اور (بچّہ) عطا فرمائے جو پاک طینتی میں اور محبت میں اس سے بہتر ہو (۸۱)
اور وہ جو دیوار تھی سو وہ دو یتیم لڑکوں کی تھی (جو) شہر میں (رہتے تھے) اور اس کے نیچے ان کا خزانہ (مدفون) تھا اور ان کا باپ ایک نیک بخت آدمی تھا۔ تو تمہارے پروردگار نے چاہا کہ وہ اپنی جوانی کو پہنچ جائیں اور (پھر) اپنا خزانہ نکالیں۔ یہ تمہارے پروردگار کی مہربانی ہے۔ اور یہ کام میں نے اپنی طرف سے نہیں کئے۔ یہ ان باتوں کا راز ہے جن پر تم صبر نہ کرسکے (۸۲)
]
سُوۡرَةُ النَّمل
فَلَمَّا جَآءَهَا نُودِىَ أَنۢ بُورِكَ مَن فِى ٱلنَّارِ وَمَنۡ حَوۡلَهَا وَسُبۡحَـٰنَ ٱللَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٨)

پھر جب موسیٰ وہاں آئے تو آواز آئی کہ جو آگ میں اور اس کے پاس ہے وہ با برکت ہے اور الله پاک ہے جو تمام جہان کا رب ہے (۸)
اواز ائی کہ اے موسی میں ہی تمھارا رب ہوں تو ماننا پڑے گا کہ وہ رب ہے
مگر بات یہ ہے کہ وہ اگ برکت دی گئی ہے ، ، جس سے رب کلام کررہا ہے
تو جو برکت دیتا ہے وہ تو اللہ ہے ، ، جس کو برکت دی گئی وہ یقینا اللہ نہی ، ، ،
تو اگ سے اواز ارہی ہے میں تمھارا رب ہوں ، ، ، ، اس ایت میں "بورک" کا لفظ استعمال ہوا ہے جس کا مطلب ہے "اسکو برکت دی گئی ہے "



سُوۡرَةُ المعَارجِ
فَلَآ أُقۡسِمُ بِرَبِّ ٱلۡمَشَـٰرِقِ وَٱلۡمَغَـٰرِبِ إِنَّا لَقَـٰدِرُونَ (٤٠)

So I swear by the Lord of po east and the west that surely We are Able — (40)

پس میں مشرقوں اور مغربوں کے رَبِّ کی قسم کھاتا ہوں کہ ہم ضرور قادر ہیں (۴۰)

کیا کوئی بتا سکتاہے کہ
"میں " کون ہے جو قسم کھارہا ہے ؟م
مشرقوں اور مغربوں کا رب کون ہے ؟ جس کی قسم کھائی جارہی ہے ، ، ؟
اور ہم کون ہے جو قادر ہیں ؟

بہت جلد بازی کی ہے میں نے اس مضمون کو شائع کرنے میں بہت سی باتیں اور ایتیں ہیں جو رہ گئی ہیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

Last edited by حیدر Rehan; 28-05-09 at 03:23 PM..

 
حیدر Rehan's Avatar
حیدر Rehan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,882
شکریہ: 7,944
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 598
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-05-09, 06:22 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,554
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رب کا مطلب ہوتا ہے
پالنے والا ، پرورش کرنے والا
سحر آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-05-09), فیصل ناصر (26-05-09), Zullu230 (29-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 05:26 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لا حول ولا قوۃ الا باللہ
ابن آدم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), Zullu230 (29-05-09), سام (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 05:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امام شافعی نےاتنامشرکانہ شعرکہابات کچھ سمجھ میں نہیں آئی برائے مہربانی اگرکتاب کانام پتہ چل جائےتو
سام آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), Zullu230 (29-05-09), شازل (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 05:56 PM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی !
یہ مضمون آپ نے کہاں‌سے لیا ہے
اگر آپ کا ہے تو اپنی علمی قابلیت سب کو بتا دیں تاکہ ہم سب جان سکیں کہ نازک موضوعات کو چھیڑنے والا کوئی عام انسان نہیں‌بلکہ ایک عالم فاضل شخص ہے
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), موجو (29-05-09), Zullu230 (29-05-09), ابن آدم (27-05-09), سام (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 05:59 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
علی رب ہے یا اللہ رب ہے
یہی وہ بات ہے جو آپ عرصہ سے کہنا چاہتے ہو ؟؟؟

یہی میں نے کہا کے آپ جس مسلک کی آڑ لیتے ہو وہ بھی اس کے قائل نہیں

اب بات کرنے میں آسانی ہوگی

میں فورم کے دیگر اہل تشیع حضرات سے سوال کررہا ہوں کیا ریحان حیدر صحیح کہتے ہیں ؟؟؟


اقتباس:
اللہ نے رزق کی تقسیم رسول اللہ اور علی (ع) کے زمہ ہی کی ہے ، ، اگر ان کو مولا یا کھلے لفظوں میں اب کہہ دوں کہ رب بنایا ہے ، تو کیا ڈر ہے ، کیا خوف ہے جو ہم یہ سوچتے ہوئے گھبراتے ہیں
اس بات پر کچھ تاریخ اہل تشعیع حضرات کی طرف سے پیش کرنا چاہوں گا پہلے اوپر کی بات کا فیصلہ ہوجائے


اے اللہ ! ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
Sura: Al-Faatiha 6 ، 7
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (27-05-09), سام (27-05-09), شازل (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:11 PM   #7
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بات کو تو میں نے پڑھا ہی نہ تھا
میرے خیال میں آج فیصلہ ہو ہی گیا
ہر مسلمان کا ایمان ہے کہ اللہ رب ہے
اگر کوئی اسمیں شریک ٹھہرائے گا تو وہ اول درجے کا کافر ہے
کیونکہ ہمارے ایمان کی بنیاد ہی یہی ہے
میرے خیال میں اب اور کوئی گنجائش نہیں باقی رہ گئی۔
شازل آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), Zullu230 (29-05-09), ابن آدم (27-05-09), سام (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 06:13 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ رب العالمين[١:٢]
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں، جو رب ہے سب جہانوں کا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (29-05-09), ابن آدم (27-05-09), سام (29-05-09), شازل (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 08:15 PM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہو آسمانوں اور زمین کا رب کون ہے کہہ دو اللہ کہو پھر کیا تم نے اللہ کے سوا ان چیزوں کو معبود نہیں بنا رکھا جو اپنے نفسوں کے نفع اور نقصان کےبھی مالک نہیں کہو کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوسکتا ہے یا کہیں اندھیرا اور روشنی برابر ہو سکتے ہیں کیا جنہیں انہوں نے اللہ کا شریک بنا رکھا ہے انہو ں نے بھی اللہ کی مخلوق جیسی کوئی مخلوق بنائی ہے پھر مخلوق ان کی نظر میں مشتبہ ہو گئی ہے پیدا کرنے والااللہ ہے اور وہ اکیلا زبردست ہے (سورة الرّعد 16)
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
سام (27-05-09), شازل (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 08:17 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہا اے موسیٰ پھر تمہارا رب کون ہے (49) کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت عطا کی پھر راہ دکھائی (5۰) سورة طٰہ
ابن آدم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
سام (27-05-09), شازل (27-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:03 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میری نصیحت تمہیں فائدہ نہ دے گی خواہ میں کتنی ہی نصیحت کرنا چاہوں اگر اللہ کو تمہیں گمراہ رکھنا ہی منظور ہے وہی تمہارا رب ہے اور اسی کی طرف تمہیں پھر جانا ہے (34) سورة هُود
ابن آدم آف لائن ہے  
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:09 PM   #12
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں اور وہ آپ کو ان لوگوں سے ڈراتے ہیں جو اس کے سوا ہیں اور جسے اللہ گمراہ کر دے تو اسے راہ پر لانے والا کوئی نہیں (36) اور جسے اللہ راہ پر لے آئے تو اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں کیا اللہ غالب بدلہ لینے والا نہیں ہے (37) او راگر آپ ان سے پوچھیں آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو وہ ضرور کہیں گے اللہ نے کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اگر اللہ مجھے تکلیف دینا چاہے تو کیا وہ اس کی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں یا وہ مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو کیا وہ اس مہربانی کو روک سکتے ہیں کہہ دو مجھے اللہ کافی ہے توکل کرنے والے اسی پر توکل کیا کرتے ہیں (38) کہہ دو اے میری قوم تم اپنی جگہ پر کام کیے جاؤ میں بھی کر رہا ہوں پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا (39) کہ کس پر عذاب آتا ہےجو اسے رسوا کردے اورکس پردائمی عذاب اترتا ہے (40) بے شک ہم نے آپ پر یہ کتاب سچی لوگو ں کے لیے اتاری ہے پھر جو راہ پر آیا سو اپنے لیے اور جو گمراہ ہوا سو وہ گمراہ ہوتا ہے اپنے برے کو اور آپ ان کے ذمہ دار نہیں ہیں (41) سورة الزُّمَر
ابن آدم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:17 PM   #13
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان لوگو ں کے لیے ےجو ایمان لے آئے ہیں انہیں اور کسی بات کا انتظار نہیں صرف آخری نتیجہ کا انتظار ہے جس دن اس کا آخری نتیجہ سامنے آئے گا اس دن جو اسے پہلے بھولے ہوئے تھے کہیں گے کہ واقعی ہمارے رب کے رسول کی سچی باتیں لائے تھے سو اب کیا کوئی ہمارا سفارشی ہے جو ہماری سفارش کر ےیاکیا ہم پھر واپس بھیجے جا سکتے ہیں تاکہ ہم ان کے اعمال کے خلاف جنہیں کیا کرتے تھے دوسرے اعمال کریں بے شک انہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈا ل دیا اور جو باتیں بناتے تھے وہ سب گم ہو گئیں (53) بے شک تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھرعرش پر قرار پکڑا رات سے دن کو ڈھانک دیتا ہے وہ اس کے پیچھے دوڑتا ہوا آتا ہے اور سورج اورچاند اور ستارے اپنے حکم کے تابعدار بنا کر پیدا کیے اسی کا کام ہے پیدا کرنا اور حکم فرمانا اللہ بڑی برکت والا ہے جو سارے جہان کا رب ہے (54) سورة الاٴعرَاف
ابن آدم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
سام (28-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:23 PM   #14
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہیں روزی دی پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا کیا تمہارے معبودوں میں سے کبھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ بھی کر سکے وہ پاک ہے اور ان کے شریکوں سے بلند ہے (40) سورة الرُّوم

اور جب ایک اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے دل نفرت کرتے ہیں اور جب اس کے سوا اوروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو فوراً خوش ہو جاتے ہیں (45) کہہ دو اے اللہ آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ہر چھپی او رکھلی بات کے جاننے والے تو ہی اپنے بندوں میں فیصلہ کرے گا اس بات میں جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں (46) اور اگر ظالموں کے پاس جو کچھ زمین میں ہے سب ہو اور اسی قدر اس کے ساتھ اور بھی ہو تو قیامت کے بڑے عذاب کے معاوضہ میں دے کر چھوٹنا چاہیں گے اور اللہ کی طرف سے انہیں وہ پیش آئے گا کہ جس کا انہیں گمان بھی نہ تھا (47) اور برے کاموں کی برائی ان پر ظاہر ہو جائے گی اوران کو وہ عذاب کہ جس پر ہنسی کیا کرتے تھے پکڑ لے گا (48) پھر جب آدمی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اسے اپنی نعمت عطا کرتے ہیں تو کہتا ہے یہ تومجھے میری عقل سے ملی ہے بلکہ یہ نعمت آزمائش ہے ولیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے (49) بے شک یہی بات وہ لوگ کہہ چکے ہیں جو ان سے پہلے تھے پس ان کے نہ کام آیا جو کچھ وہ کماتے رہے (50) پھر ان پر ان کے اعمال کی برائی آ پڑی اور ان میں سے جو لوگ ظلم کر رہے ہیں عنقریب ان کو بھی برے نتائج ان برے عملوں کے پہنچیں گے اور وہ عاجز کرنے والے نہیں ہیں (51) اور کیا انہیں معلوم نہیں کہ اللہ ہی روزی کشادہ کر تا ہے جس کی چاہے اور تنگ کرتا ہے بے شک اس میں ان لوگو ں کے لیے نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں (52)سورة الزُّمَر

اوراس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جسے اس کے رب کی آیتوں سے سمجھایا جائے پھر وہ ان سے منہ موڑے ہمیں تو گنہگاروں سے بدلہ لینا ہے (22) سورة السَّجدَة

کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور سب سے بہتر بنانے والے کو چھوڑدیتے ہو (125) اللہ کو جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب ہے (126) سورة الصَّافات

ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے (86) وہ فوراً کہیں گے الله ہے کہہ دوکیاپھر تم اللہ سے نہیں ڈرتے (87)سورة المؤمنون

پس سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں کا رب اور زمین کا رب سارے جہانوں کا رب ہے (36) سورة الجَاثیَہ

کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکالتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکالتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ تو کہہ دو کہ پھر (اللہ)سے کیوں نہیں ڈرتے (31) یہی اللہ تمہارا سچا رب ہے حق کے بعد گمراہی کے سوا اور ہے کیا سوتم کدھر پھرے جاتے ہو (32) اسی طرح ان نافرمانوں کے حق میں تیرے رب کا فیصلہ ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے (33) سورة یُونس

کہا بلکہ تمہارا رب تو آسمانوں اور زمین کا رب ہے جس نے انہیں بنایا ہے اور میں اسی بات کا قائل ہوں (56) سورة الاٴنبیَاء

بھلا وہ کون ہے جو تم کو روزی دے گا اگر وہ اپنی روزی بند کر لے کچھ نہیں بلکہ وہ سرکشی اور نفرت میں اڑے بیٹھے ہیں (21) سورة المُلک

آپ کا رب پاک ہے عزت کا مالک ان باتوں سے جو وہ بیان کرتے ہیں (180) اور رسولوں پر سلام ہو (181) اور سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا رب ہے (182) سورة الصَّافات

اور میں اپنے باپ دادا ابراھیم اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب کا تابع ہو گیا ہوں ہمیں یہ جائز نہیں کی اللہ کے ساتھ کسی کو بھی شریک کریں یہ ہم پر اور سب لوگوں پر اللہ کا فضل ہے لیکن بہت لوگ شکر نہیں کرتے (38) اے قید خانہ کے رفیقو کیا کئی جدا جدا معبود بہتر ہیں یا اکیلا اللہ جو زبردست ہے (39) تم اس کے سوا کچھ نہیں پوجتے مگر چند ناموں کو جو تم نے اور تمہارے باپ داداؤں نے مقرر کر لیے ہیں اللہ نے ان کے متعلق کوئی سند نہیں اتاری حکومت سوا اللہ کے کسی کی نہیں ہے اس نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو یہی سیدھا راستہ ہے لیکن اکثر آدمی نہیں جانتے (40) سورة یُوسُف

Last edited by منتظمین; 28-05-09 at 09:45 AM.
ابن آدم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-05-09), عادل سہیل (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 04:29 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب معذرت کے ساتھ یہ پوسٹ دوبارہ کرنی پڑگئی

اصل مراسلہ ریحان حیدر
اقتباس:
علی رب ہے یا اللہ رب ہے


یہی وہ بات ہے جو آپ عرصہ سے کہنا چاہتے ہو ؟؟؟

یہی میں نے کہا کے آپ جس مسلک کی آڑ لیتے ہو وہ بھی اس کے قائل نہیں

اب بات کرنے میں آسانی ہوگی

میں فورم کے دیگر اہل تشیع حضرات سے سوال کررہا ہوں کیا ریحان حیدر صحیح کہتے ہیں ؟؟؟

اصل مراسلہ ریحان حیدر
اقتباس:
اللہ نے رزق کی تقسیم رسول اللہ اور علی (ع) کے زمہ ہی کی ہے ، ، اگر ان کو مولا یا کھلے لفظوں میں اب کہہ دوں کہ رب بنایا ہے ، تو کیا ڈر ہے ، کیا خوف ہے جو ہم یہ سوچتے ہوئے گھبراتے ہیں

اس بات پر کچھ تاریخ اہل تشعیع حضرات کی طرف سے پیش کرنا چاہوں گا پہلے اوپر کی بات کا فیصلہ ہوجائے


اے اللہ ! ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
Sura: Al-Faatiha 6 ، 7
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (28-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, پوسٹ, نظر, معلوم, معذرت, آج, ایمان, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, حکم, حضرات, خلاف, دیکھو, سٹاف, ستارے, شخص, علی, عالم, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟ راجہ اکرام حقوق انسان 7 16-11-10 11:34 AM
سفر دنیا یا ؟؟؟؟؟ شیراز احمد دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 4 10-03-10 04:24 PM
کل ہم لوگ؟؟؟؟؟ محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 6 27-09-09 12:59 PM
کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟ ام طلحہ تجاویز اور شکایات 7 17-09-09 01:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger