واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


عذاب الہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 10:59 AM   #1
عذاب الہی
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 10:59 AM

السلام علیکم

جب ا ﷲ تعا لیٰ کا عذا ب آ تا ہے تو وہ صر ف گنہگا رو ں تک ہی محدود نہیں رہتا بلکہ سار ے معا شر ے کو
متا ثر کر دیتا ہے۔ ا ﷲ تعا لیٰ کا ارشا دہے:
وَاتَّقُواْ فِتْنَةً لاَّ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُواْ مِنكُمْ خَآصَّةً وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ شَدِيدُ الْعِقَاب
اور تم ایسے فتنہ وبال سے بچو ! کہ جو خا ص کر صرف انہی لوگو ں پر واقع نہ ہو گا جو تم میں سے ان گنا ہو ں کے مر تکب ہو ئے ہیں اور یہ جان رکھو کہ ا ﷲ تعا لیٰ سخت سزا دینے والا ہے۔
( سورة الأنفال : 8 ،آيت : 25 )

وہ مصیبتیں اور آفتیں جو انسان کو متا ثر کرتی ہیں ۔ایڈز انہی میں سے ایک بیما ری ہے۔آ ج ہم بہت سار ی انو کھی بیما ریو ں،غیر متو قع طوفان۔سیلا بو ں اور زلزلو ں کے با رے میں بہت کچھ سنتے رہتے ہیں جو اس وقت دنیا کے مختلف حصو ں میں رو نما ہو رہے ہیں۔

یہ سزا ئیں اور تنبیہا ت کفار کے ظلم کی شکل میں بھی آ تی ہیں۔جیسے کہ آ ج دنیا کے بہت سارے مما لک میں مسلما نو ں پر ظلم ہو رہا ہے اور وہ کفار کے جبر و استبداد سے مغلوب کر دئیے گئے ہیں۔

یہ ہما ری ا ﷲ تعا لیٰ کے احکام کا نتیجہ ہے کہ ہم کفار کی سختیو ں اور ظلمو ں میں گھِرے ہو ئے ہیں۔ ا ﷲ تعا لیٰ ہمیں ڈرا رہا ہے اور یا د دلا رہا ہے کہ بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے ا ﷲ تعا لیٰ کے قانو ن کی خلا ف ور زی سے با ز رہنا۔اور اپنے آ پ کو ا ﷲ تعا لیٰ کی حدود کے اندر ہی محدود رکھنا۔قر آ ن فرما رہا ہے
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُون:
خشکی اور تر ی میں لوگو ں کی بد اعمالیو ں کے با عث فساد پھیل گیا۔اس لئے کہ انہیں ان کے بعض کر تو تو ں کا پھل ، ا ﷲ تعا لیٰ چکھا دے۔ (بہت) ممکن ہے کہ وہ با ز آ جائیں۔
( سورة الروم : 30 ، آيت : 41 )

اللہ ہم سب کا حامی ہو۔ آمین
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 280
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فرما, وقت, لوگو, ممکن, مر, معا, اپنے, الہی, السلام, اندر, انسان, تا, تر, تعا, جان, حامی, دیتا, دنیا, رو, راستہ, شکل, ظلم, عذاب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger