واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > توحید



توحید توحید


کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ کون ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-09, 08:02 PM   #1
کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ کون ہے؟
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 23-04-09, 08:02 PM

خالق ارض و سماء کون؟

بھلا کس نے آسمان اور زمین بنائے اور تمہارے لیے آسمان سے پانی اتار پھر ہم نے اس سے رونق والے باغ اگائے تمہارا کام نہ تھا کہ ان کے درخت اگاتے کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اوربھی معبود ہے بلکہ یہ لوگ کجروی کر رہے ہیں (60)
مالک دو جہاں کون؟
بھلا زمین کو ٹھہرنے کی جگہ کس نے بنایا اور اس میں ندیاں جاری کیں اور زمین کے لنگر بنائے اور دو دریاؤں میں پردہ رکھا کیااللہ کے ساتھ کوئی اوربھی معبود ہے بلکہ اکثر ان میں بے سمجھ ہیں
(61)
بےبسوں کا واحد سہارا کون؟

بھلا کون ہے جوبے قرار کی دعا قبول کرتا ہے اوربرائی کو دور کرتا ہے اور تمہیں زمین میں نائب بناتا ہے کیااللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے تم بہت ہی کم سمجھتے ہو (62)
تاریکی میں‌ہادی اور ہوا کا مرسل کون؟

بھلا کون ہے جو تمہیں جنگل اور دریا کے اندھیروں میں راستہ بتاتاہے اور اپنی رحمت سے پہلے کون خوشخبری کی ہوائیں چلاتا ہے کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہے اللہ ان کے شرک کرنے سے بہت بلند ہے
(63)

مبدی اور معید کون؟

بھلا کون ہے جو از سرِ نو خلقت کو پیدا کرتا ہے پھر اسے دوبارہ بنائے گا اور کون ہے وہ جو تمہیں آسمان اور زمین سے روزی دیتا ہے کیااللہ کے ساتھ کوئی اور بھی معبود ہے کہہ دے اپنی دلیل لاؤ اگر تم سچےہو
(64)

عالم غیب کون؟

کہہ دے اللہ کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی بات نہیں جانتا اور انہیں اس کی بھی خبر نہیں کہ کب اٹھائے جائیں گے (65) بلکہ آخرت کے معاملے میں تو ان کی سمجھ گئی گزری ہے بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں بلکہ وہ اس سے اندھے ہی ہیں (66)
اے امت مسلمہ

دین اسلام کی بنیاد "توحید" کو پہچانئے اس لیئے کہ اللہ کو "اللہ" ماننا کافی نہیں
اللہ کو "واحد و یکتا" ماننا ضروری ہے
اللھم وفقنا لما تحب و ترضی ”آمین“


سورہ النمل

Last edited by ابن آدم; 23-04-09 at 08:13 PM..

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 561
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-04-09), فیصل ناصر (25-04-09), چیتا چالباز (26-05-09), منتظمین (24-04-09), مرزا عامر (26-04-11), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (24-04-09), امتیاز احمد (03-06-09), ابرارحسین (27-05-09), حیدر Rehan (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (25-04-09), سیپ (26-05-09), طارق راحیل (24-04-09), عبداللہ خراسانی (31-05-09)
پرانا 24-04-09, 08:27 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ‌اللہ و برکاتہ ،
اللہ آپ کو دین دنیا اور آخرت کی ہر خیر سے مالا مال فرمائے ، بھائی محمد سلیمان ، اور مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ، و السلام علیکم،
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (24-04-09), ابن آدم (26-04-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 24-04-09, 09:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ! بھائی اللہ آپ کو حق لکھنے اور لکھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-04-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ابن آدم (26-04-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (25-04-09)
پرانا 26-05-09, 03:49 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,882
کمائي: 51,237
شکریہ: 7,944
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ وہ ہے جو عرش عظیم کا مالک ہے ، ،
بے شک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:32 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کائنات کا خالق ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (26-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:33 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی سب کچھ ہے !

Last edited by فیصل ناصر; 26-05-09 at 11:12 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (26-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:33 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کے سوا سب فانی ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ام غزل (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:34 PM   #8
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا کوئی شریک نہیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:37 PM   #9
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ واحدہُ لاشریک ہے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ایس اے نقوی (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 04:41 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قل ہو اللہ احد
اللہ الصمد
لم يلد ولم يولد
ولم يكن لہ كفوا احد
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (27-05-09), عبداللہ خراسانی (31-05-09)
پرانا 26-05-09, 05:27 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ غفورالرحیم ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09)
پرانا 26-05-09, 08:03 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,017
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کائنات کے ہر ذرے کا مالک ہے
اللہ غفور و رحیم ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 09:47 PM   #13
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,655
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ سب کچھ ہے !
بلکہ
اللہ ہی سب کچھ ہے
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), ابن آدم (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 26-05-09, 11:11 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی ایڈٹ کردیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-09, 05:11 PM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ وہ ہے جو زندہ سے مردا اور مردا سے زندہ کو نکالتا ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (27-05-09)
جواب

Tags
color, com, پاک, لوگ, اللہ, اسلام, بھائی, توحید, دعا, راستہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger