واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


اردو نہیں لکھی جارہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-10, 06:57 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,024
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو نہیں لکھی جارہی

اردو نہیں لکھی جارہی

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ
میرے براﺅزر میں پاک نیٹ پر اردو لکھی جارہی ہے اور نہ ہی فائل اٹیچ کرنے کا آپشن آرہا ہے، معلوم نہیں کیا مسئلہ ہے گزشتہ روز سے ایسے ہی ہے اسی وجہ سے کوئی پوسٹ نہیں کرسکا۔ عنوان کے خانے یعنی بکس کا رنگ سبز ہے وہاں اردو لکھی جارہی ہے لیکن جہاں ٹیکسٹ لکھا جاتا ہے اس کا رنگ سفید ہے وہاں انگریزی لکھی جاسکتی ہے لیکن اردو نہیں، اس کے علاوہ ٹیکسٹ فارمیٹ کے سارے آپشن کام نہیں کررہے۔
براہ کرم اس سلسلہ میں کوئی میری مدد کرے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 10:38 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیشے اور کوکیز ڈیلیٹ کریں‌ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا آپکا براوزر بظاہر جاوا کریش کر رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-12-10), shafresha (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 11:21 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قدوس بھائی۔ شکریہ۔ آسانیاں پھیلانے کا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 12:19 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

گوگل کروم یا فائر فاکس انسٹال کر لیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-12-10), shafresha (12-12-10)
پرانا 13-12-10, 03:44 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,024
شکریہ: 1,535
2,970 مراسلہ میں 8,216 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
آپ سب کا بہت شکریہ بھائیو! اللہ کا شکر ہے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (13-12-10)
جواب

Tags
ہے،, فائل, کوئی, کرے۔, کرم, گزشتہ, ٹیکسٹ, پوسٹ, پاک, وجہ, نیٹ, مدد, مسئلہ, معلوم, اللہ, السلام, انگریزی, اردو, جہاں, جاتا, خانے, روز, رنگ, سفید, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger