واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


اولیاء اللہ کے بارے میں ذیلی ناظم عبداللہ حیدر کا فتویٰ،

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-10, 03:34 PM   #1
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اولیاء اللہ کے بارے میں ذیلی ناظم عبداللہ حیدر کا فتویٰ،

اولیاء اللہ کے بارے میں ذیلی ناظم عبداللہ حیدر کا فتویٰ،

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم، ارے بھائی! یہ شرک تھوڑا ہی ہے، سارا قصور تو ان وہابیوں کا ہے جو قبر پوجنے والے توحیدیوں کو اس سے منع کرتے ہیں ورنہ یہ کوئی لڑائی جھگڑے والی بات نہیں‌ہے۔ یقین نہ آئے تو آبی ٹو کول کا مراسلہ پڑھ لیں۔
یہ قبروں کے مجاور، اللہ کے احکام بیچ کھانے والے، خود کو الہ بنوا کر پجوانے والے، کیا یہ ہیں دین کے وارث؟ یہ ہیں جنہوں نے برصغیر میں‌اسلام پھیلایا؟ یہ ہیں مریدوں کا ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے جانے والے؟
مسلمانو! اللہ کے لیے ان دھوکے بازوں سے بچ کر قرآن و حدیث کی ٹھنڈی چھاؤں میں آ جاؤ۔
والسلام علیکم
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ALI-OAD مراسلہ دیکھیں
کیا اسلام سجدہ تعظیمی کی اجازت دیتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اس شخص نے یہ زہر اگلا ہے۔

اولیاء اللہ کو براکہنے اور وہابیت کی تبلیغ کرنے والے اس شخص سے ذیلی ناظمیت چھین لی جائے،اوراس شرپسند کو تردید پوسٹ کرنے کا حکم دیاجائے۔ میرا یہ مطالبہ ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی

Last edited by بلال اویسی; 25-07-10 at 03:41 PM.
بلال اویسی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (27-07-10), فرحان دانش (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), اویسی (27-07-10)
پرانا 25-07-10, 03:49 PM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اصل مراسلہ کا لنک دینا
ابن آدم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 03:56 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے عبداللہ حیدر کے مراسلے میں اولیا اللہ کے لئیے کسی قسم کی توہین نہیں دیکھی۔ تاہم انہوں نے شرک کو بیان کیا ہے جو آجکل کے تمام مزاروں کا لازمی حصہ ہے-
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), sahj (28-07-10), فاروق سرورخان (25-07-10), پاکستانی (25-07-10), نورالدین (28-07-10), محمد عاصم (25-07-10), مشتاق احمد مغل (25-08-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10), عبداللہ حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
بھائی اصل مراسلہ کا لنک دینا
مطلوبہ مراسلہ کا لنک یہاں پر ہے۔
بلال اویسی آف لائن ہے  
پرانا 25-07-10, 04:25 PM   #5
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
میں نے عبداللہ حیدر کے مراسلے میں اولیا اللہ کے لئیے کسی قسم کی توہین نہیں دیکھی۔ تاہم انہوں نے شرک کو بیان کیا ہے جو آجکل کے تمام مزاروں کا لازمی حصہ ہے-
اللہ کی شان آپ کوتوہین ہی نظرنہیں‌آرہی میرا خیال ہے آپ کی انکھوں کا نمبر بڑھ گیاہے دوبارہ ڈاکٹر سے رجوع کیجئے۔ شکریہ
بلال اویسی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-07-10), حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 04:52 PM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
بھائی نمبر تو ہم سب کو چیک کروانا پڑے گا۔
بات تو ہو رہی تھی نام نہاد مجاوروں اور گدی نشینوں کی آپ نے اسے اولیاء کرام پر فٹ کر لیا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), sahj (28-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), پاکستانی (25-07-10), محمد عاصم (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:02 PM   #7
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
آپ کی تو سوئی سجدہ تعظیمی پر اڑی ہوئی ہے، حالانکہ تقریبا تمام فرقوں کے لوگ یہاں‌کافی سیر حاصل گفتگو کرکے یہ نتیجہ نکال چکے ہیں کہ سجدہ تعظیمی بھی غلط ہے۔ لیکن کیا کیا جائے، چھیڑے بغیر آپ کو بھی چین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
اس پر بھی بات ہوچکی ہے، کھوتے اور کھوتے کے مرید تھریڈ میں‌، اور سب نے اس کو غلط کہا ہے تو دوبارہ شروع کرنے کا فائدہ، صرف فورم پر رش بڑھانا ہے تو آپ کی مرضی، ورنہ یہ تمام باتیں ہی کرنی ہوتی ہیں تو لمبے لمبے تھرید بنانے کا کیا فائدہ سوئی تو سب کی وہیں کی وہیں ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
اس میں دل آزاری والی کیا بات ہے یہ ایک معقول بات آپ نے کی ہے۔ ہمیں‌سب کو اس برائی کے خلاف کام کرنا چاہیئے نا کہ مزاروں کے خلاف، لڑکے لڑکیاں‌ تو پارکوں میں بھی مل لیتے ہیں۔ ہمیں‌تو وہاں بھی ان کو درست سمت دکھانی چاہیئے، یہ تو کام ہی غلط ہے۔ ضرور دیکھیں کہ اب بھی یہ کام ہوتا ہے کیونکہ یہاں‌ملتان میں‌بھی تقریبا تمام مزارات پر یہ کام ہوتا تھا، کچھ لوگوں نے تنظیم اصلاح معاشرہ کے نام سے بناکر اچھے طریقے سے اصلاح کی کوشش کی، کچھ موبائل کمپنیوں نے مہربانی کی، گھنٹہ پیکج دیئے، اب الحمدللہ یہ کام مزارات اور پارکوں میں انتہائی کم ہوگیا ہے، یعنی ناہونے کے برابر،
اہم بات کیایہ تمام معاملات صاحب مزار تعلیم کرتا ہے،نہیں تو ہم سب کا فرض ہے معاشرے کی غلط باتوں کے خلاف کوشش کریں، ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے سے مسائل زیادہ ہونگے نا کہ کم، مجھے امید ہےکہ آپ میری بات سے ضرور متفق ہونگے، انشاء اللہ


بھائی جب آپ خود تسلیم کہ یہ غلط ہو رہا ہے اس کا مطلب کہ آپ بھی اولیاء کرام کی گستاخی کر رہے ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
۔ لیکن کیا کیا جائے، چھیڑے بغیر آپ کو بھی چین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ابن آدم آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), محمد عاصم (25-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:05 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم
بھائی نمبر تو ہم سب کو چیک کروانا پڑے گا۔
بات تو ہو رہی تھی نام نہاد مجاوروں اور گدی نشینوں کی آپ نے اسے اولیاء کرام پر فٹ کر لیا ہے
ان کی نظر میں یہی اولیا اللہ ہیں۔ چرس اور بھنگ کے نشے میں مست مزاروں پر بے ہودہ ناچنے والے- سروں کو دیواروں سے پیٹنے والے پاگل ، قبروں کو سجدے کرنے اور کروانے والے مجنوں، مجذوب اگر اولیا اللہ ہو گئے- تو ہو گیا کام- بلکہ کام تمام۔ واقعی عینک کا نمبر تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے
مرزا عامر آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), ابن آدم (26-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10), عبداللہ حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:14 PM   #9
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلال صاحب بات قبروں کے مجاوروں کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ولی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

انا للہ و انا الیہ راجعون
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), sahj (28-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), ابن آدم (26-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:52 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ حیدر نے جن کے بارے میں کہا ہے
ان کو اس پوسٹ میں دیکھ لیں اگر یہی اولیا اللہ ہیں تو پھر ،،،،،،،،،،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کچھ اصنام میری طرف سے بھی

YouTube - naseebo lal shahbaz qalandar BEST QALANDRI DHAMAAL EVER

YouTube - LAL SHAHBAZ QALANDER

YouTube - Sehwan Sharif Mela

YouTube - Urdu Translation.This is Shirk....


Grave worship

YouTube - Worshiping the Grave


ہیں تو 365 سے بھی زیادہ لیکن صحت کے لیئے اتنے ہی کافی ہیں- کوئی بھی کمنٹس مکمل دیکھنے کے بعد
اور ذرا یہ بتائیں یہ سب کچھ کیا چھپ کر ہوتا ہے
کیا قبروں پر ہونے والی یہ حرکتیں علما کی نظروں سے اوجھل ہیں
بقول آپکے یہ سب غلط ہے تو سوال یہ ہے کے ان کو روکے کون اور ان کو سچائی کون بتائے گا ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), ابن آدم (26-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10), عبداللہ حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 05:56 PM   #11
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اولیاء اللہ کے بارے میں ذیلی ناظم عبداللہ حیدر کا فتویٰ،
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
بلال صاحب بات قبروں کے مجاوروں کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ولی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

انا للہ و انا الیہ راجعون
کیا کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ مجاورہمیں جنت میں لے کر جائیں گے؟ کون کہتا ہے کہ انہوں نے برصغیر میں اسلام پھیلایا؟ کون کہتا ہے یہ مجاور دین کے وارث ہیں؟ کب یہ الہ بن کر اپنے آپ کو پوجواتے ہیں؟ اور مرید پیروں کے ہوتے ہیں ناکہ مجاوروں کے، یہ تمام الزامات صاحب مزار پر ہیں، مجاوروں کی بات شروع کی اور بات لے گئے مزاروالوں پر کیا آپ یہ نہیں دیکھ رہے۔ آپ پلیز تھانے دار کا بتائیں کون ہے، تاکہ اس سے بات کرکے جوبات کرنی ہے کروں،

Last edited by بلال اویسی; 25-07-10 at 05:59 PM.
بلال اویسی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
ziamurtaza (27-07-10), آبی ٹوکول (25-07-10), اویسی (27-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 06:31 PM   #12
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، اویسی صاحب!اللہ کے ولی وہ ہوتے ہیں‌جو اللہ کے قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرمان کی عملی تصویر ہوتے ہیں۔ یہ ننگ دھڑنگ دھمالیں ڈالنے والے، غیر محرم عورتوں کے ساتھ ناچنے والے، بھنگ اور چرس کے عادی بھی ولی ہیں لیکن اولیاء الرحمان نہیں اولیاء الشیطان ہیں۔ اور یہی حال ان کا ہے جو خود کو اللہ کی بجائے کسی دوسرے کا بندہ کہتے ہیں جیسے ایک مشہور نام نہاد ولی اللہ کا شعر ہے:
بندہ مرتضی علی ہستم
میں علی مرتضیٰ کا بندہ ہوں
ایسوں کو آپ شوق سے ولی مانیں لیکن اللہ کے لیے مسلمانوں کو اس سے معاف ہی رکھیے۔
رہی بات ذیلی ناظمیت کی، تو عبداللہ حیدر اس توحید بیان کرنے کے جرم میں‌ پہلے ناظمیت اعلیٰ سے ہاتھ دھو چکا ہے اور اس کی نظر میں پاک نیٹ یا کسی دوسرے عہدے کی حیثیت پرکاہ کے برابر بھی نہیں ہے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
14 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), sahj (28-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), فاروق سرورخان (25-07-10), پاکستانی (25-07-10), ھارون اعظم (25-07-10), نورالدین (27-07-10), محمد عاصم (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), ابو احمد (12-05-12), ابن آدم (26-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 06:48 PM   #13
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,431
شکریہ: 9,129
3,023 مراسلہ میں 11,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
اولیاء اللہ کے بارے میں ذیلی ناظم عبداللہ حیدر کا فتویٰ،


کیا کوئی یہ کہتا ہے کہ یہ مجاورہمیں جنت میں لے کر جائیں گے؟ کون کہتا ہے کہ انہوں نے برصغیر میں اسلام پھیلایا؟ کون کہتا ہے یہ مجاور دین کے وارث ہیں؟ کب یہ الہ بن کر اپنے آپ کو پوجواتے ہیں؟ اور مرید پیروں کے ہوتے ہیں ناکہ مجاوروں کے، یہ تمام الزامات صاحب مزار پر ہیں، مجاوروں کی بات شروع کی اور بات لے گئے مزاروالوں پر کیا آپ یہ نہیں دیکھ رہے۔ آپ پلیز تھانے دار کا بتائیں کون ہے، تاکہ اس سے بات کرکے جوبات کرنی ہے کروں،
میں خود ایسے مجاوروں کو جانتا ہوں جن کے مریدوں کا کہنا تھا کہ ہمارا تو رب ہی یہی ہے۔ اور اس پیر کی ویڈیو ابھی فورم پر موجود ہے جو خود کو سجدے کروا رہا تھا۔ اور میرے سامنے ایک مزار باقاعدہ منصوبہ بندی سے کاروباری بنیادوں پر تعمیر کیا گیا ہے اور خوب چلتا ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (27-07-10), sahj (28-07-10), فیصل ناصر (25-07-10), نورالدین (27-07-10), محمد عاصم (25-07-10), مرزا عامر (25-07-10), ابن آدم (26-07-10), احمد بلال (27-07-10), حیدر (25-07-10), عبداللہ آدم (25-07-10)
پرانا 25-07-10, 09:46 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا مسلک چھوڑو نہیں اور دوسرا مسلک چھیڑو نہیں
ہر قسم کی فرقہ واریت، مسلک واریت اور مذہبی بیان بازی پرفورم پر پابندی لگائی جائے ۔اس سے فورم کا ماحول کشیدہ ہو جاتا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (25-07-10), آبی ٹوکول (25-07-10), اویسی (27-07-10), احمد بلال (27-07-10), بلال اویسی (26-07-10)
پرانا 25-07-10, 09:53 PM   #15
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا مسلک چھوڑو نہیں اور دوسرا مسلک چھیڑو نہیں
ہر قسم کی فرقہ واریت، مسلک واریت اور مذہبی بیان بازی پرفورم پر پابندی لگائی جائے ۔اس سے فورم کا ماحول کشیدہ ہو جاتا ہے۔
فرحان دانش آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
اویسی (27-07-10), بلال اویسی (27-07-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, green, ہے،, کھانے, کوئی, کرتے, ٹو, پکڑ, یقین, والی, قرآن, ناظم, مراسلہ, اولیاء, الہ, اللہ, السلام, بھائی, جنت, جانے, حیدر, حدیث, خود, شخص, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فتویٰ نہیں مدد چاہیے عبداللہ حیدر دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 3 06-11-10 03:43 PM
یہودی علماءکا فتویٰ فیصل ناصر خبریں 15 03-09-10 08:15 AM
کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ جاویداسد خبریں 13 30-06-10 01:23 PM
پاکستان میں خودکش حملے حرام اور ناجائز ہیں،متحدہ علماء کونسل کا متفقہ فتویٰ عبداللہ حیدر خبریں 4 15-10-08 01:57 PM
مقامی علما نے امریکی حملے کی صورت میں جہاد کا فتویٰ جاری کردیا تفسیر حیدر خبریں 0 18-09-08 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger