واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


ایف آئی آر کا تالا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-10, 09:11 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 8
کمائي: 271
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایف آئی آر کا تالا

ایف آئی آر کا تالا

لالہ اے دسو کے ایہہ ایف آئی آر نوں تالا کنجھے لایا نے۔ایہہ کدن کھلسی۔ یا ایہہ پاکستان دے بہوں سارے بند کیساں ہار ہمیشہ واسطے بند ہوگیا اے۔پاکستان زندہ باد
اردوزبان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اردوزبان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), گوندل (15-09-10), احمد بلال (14-09-10), حیدر (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 12:13 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجی حضور اردو زبان کے منہ سے پنجابی قسم کے الفاظ سن کر دل اس قدر مسوم کر رہ گیا کہ چرخ کج افلاک کی چشم آہو سے بہنے والے آنسو بھی اسکی چنگاریوں کو نہ بجھا پایے۔
ہم تو یہ تصور کر کے تشریف لائے تھے کہ آپ کوئی ایسی عرضداشت لائے ہوں گے حوالدار صاحب کی بارگاہ میں کہ اس چوپال پر اردو کے علاوہ تمام زبانوں کو پابند سلاسل کر دیا جائے۔ مگر وائے افسوس یہاں تو خود محترمہ اردو اپنی ٹوٹی ٹانگوں کی آہ بکا بھی نہیں کر پا رہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), فیصل ناصر (15-09-10), wajee (15-09-10), عبدالقدوس (15-09-10), عدنان دانی (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:13 AM   #3
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,102
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی روشن خیالی بھی کوئ چیز ہوتی ہے۔آپ کی اردو تحریر کا مطلب جب میں نے ایک دوست سے پوچھا جو مجھ سے بھی تنگ تھا تو اس نے مفہوم بتایا:بدرالزمان صاحب دا چرخہ ڈنگا ہوگیا اے تے اونھاں نے اوس نوں اگ وچ سٹ دتا۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), حیدر (15-09-10), عبدالقدوس (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:34 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اُردو زبان کیا کہنا چاہ رہے ہیں‌؟؟؟

کوئی مدد کرے گا؟؟

Last edited by shafresha; 15-09-10 at 10:16 AM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-10, 09:49 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی اُردو زان کیا کہنا چاہ رہے ہیں‌؟؟؟

کوئی مدد کرے گا؟؟
مشکل ہے انہوں نے تو ہمیں منجھدار میں ڈال دیا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:52 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لالہ اے دسو کے ایہہ ایف آئی آر نوں تالا کنجھے لایا نے۔ایہہ کدن کھلسی۔ یا ایہہ پاکستان دے بہوں سارے بند کیساں ہار ہمیشہ واسطے بند ہوگیا اے۔پاکستان زندہ باد
ترجمہ: بھائی یہ بتائیں‌کہ "ایف آئی آر" کو بندکس نے کیا ہے؟ یہ کب کھلے گا ؟ یا یہ بھی پاکستان میں‌دوسرے بہت سے "مقدمات" کی طرح‌ہمیشہ کیلئے بند ہوگیا ہے ۔پاکستان زندہ باد

لگتا ہے بھائی‌کسی تھریڈ کی بات کررہے ہیں‌جو کہ بند کر دیا گیا ہے اور اسی کے بارے میں شکائت کر رہے ہیں۔

Last edited by ابرارحسین; 15-09-10 at 10:49 AM.
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), گوندل (15-09-10), حیدر (15-09-10), عدنان دانی (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:53 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرار بھائی کی طرف سے ترجمہ پیش کر دیا گیا۔

Last edited by حیدر; 15-09-10 at 09:56 AM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), ابرارحسین (15-09-10), عدنان دانی (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 09:58 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور وہ تھریڈ شائد یہ ہے FIR
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-09-10), گوندل (15-09-10)
جواب

Tags
ہوگیا, ہمیشہ, ہار, کوئی, گے, ٹانگوں, پنجابی, پاکستان, واسطے, لایا, لالہ, نوں, محترمہ, آئی, آر, ایف, ایہہ, اردو, باد, تالا, خود, دے, دل, زندہ, سارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger