واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


ایک عرض ہے جی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-11, 10:28 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation ایک عرض ہے جی

ایک عرض ہے جی

اسلامُ علیکم
آج اس کونے کا چکر لگا تو بہت ہی دلچسپ شکائیات دیکھنے کو ملیں ۔۔
دل میں قیاس آیا میں کوں پیچھے رہ گیا۔۔۔ تو فورا ایک خیال آیا زہن میں۔۔ وہی عرض کر رہا ہوں
اجی حضرت یہ جو کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بینر لگایا ہے ٹاپ ہر اس میں اپنے ہیرو کی فوٹو سب سے آخر میں مدہم سی ہے اور دشمنوں کی فوٹو بہت ہائی لائٹ کر کے لگائی گئی ہے۔۔
کیا یہ کھُلا تضاد نہیں۔۔

اس بارے کُچھ کئیا جائے۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-03-11), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (02-03-11), محمدعدنان (02-03-11), مرزا عامر (04-03-11), ابوسعد (22-03-11), حیدر (01-03-11), رضی (02-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 10:30 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,254
کمائي: 121,455
شکریہ: 15,092
4,232 مراسلہ میں 12,908 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں جناب، اس کو یوں سمجھیں کہ پاکستانی ٹیم کو اتنے ہیوی سائز کے حریفوں‌ کا سامنا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-03-11), rana ammar mazhar (14-02-12), مرزا عامر (04-03-11), حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11), عدنان دانی (02-03-11)
پرانا 01-03-11, 10:35 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیٹ سے پہاڑ اور گلہری کا لنک بھی دے دیں پھر ہم مطمئن رہیں گے

ویسے اگر آپ اجازت دیں میں کل اگر ٹائم ملا تو ایک اسی حدود اربعہ کا بینر بناؤں جس میں اپنے ہیرو آگے ہوب گے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمدعدنان (02-03-11), حیدر (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 10:36 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,254
کمائي: 121,455
شکریہ: 15,092
4,232 مراسلہ میں 12,908 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنا دیں، اگر انتظامیہ اپروو کردے تو بینر لگ جائے گا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمدعدنان (02-03-11), حیدر (01-03-11), عبداللہ آدم (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 10:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی دیکھتے ہیں کہ "ننھا سا بچہ" کیا کارنامہ سر انجام دیتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمدعدنان (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 06:00 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے نیا بینر بن چکا ہے مجھے تلاش کرنا پڑے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمدعدنان (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 07:23 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), نورالدین (06-04-11), ننھا بچہ (03-03-11), محمدعدنان (02-03-11)
پرانا 02-03-11, 07:32 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانی بھائی یہ والا بینر اچھا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), عدنان دانی (02-03-11)
پرانا 03-03-11, 10:24 AM   #9
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,965
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,700 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آفریدی تو ہے ای نئیں ہے اس میں؟///////////////////
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 06-03-11, 12:12 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھا بچہ والی بات میں نے بہت شدت سے محسوس کی تھی۔لیکن کہیں فورم پہ یہ بھی پڑہا تھا کہہ "انتظامیہ ہر معاملے میں کڑی نظر رکھتی ہے" اس لئے سوچا کہ شاید اس بینر میں مجھے وہ نظر نہیں‌آ رہا جو آنا چاہیے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), نورالدین (06-04-11)
پرانا 06-03-11, 01:02 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
آفریدی تو ہے ای نئیں ہے اس میں؟///////////////////
اس بینر میں آفریدی کے 2 عدد فوٹو لگی ہوئی ہے ، ذرا غور سے دیکھیں
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 06-03-11, 11:29 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ننھا بچہ والی بات میں نے بہت شدت سے محسوس کی تھی۔لیکن کہیں فورم پہ یہ بھی پڑہا تھا کہہ "انتظامیہ ہر معاملے میں کڑی نظر رکھتی ہے" اس لئے سوچا کہ شاید اس بینر میں مجھے وہ نظر نہیں‌آ رہا جو آنا چاہیے۔
السلام علیکم
جی بلال بھائی
انتظامیہ کی اس پر روز اول ہی سے نظر ہے اور اسٹاف میں اس پر اسی روز بات ہو چکی ہے جس دن یہ فورم کے ماتھے کی زینت بنا تھا ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), ھارون اعظم (06-03-11)
پرانا 07-03-11, 05:59 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یار ویسے مجھے یہ بینر بھی پسند نہیں کپ انڈین کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہئے۔

اور بینر تبدیل کردیا گیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), فریدون (18-04-11), ننھا بچہ (07-03-11), احمد بلال (15-03-11)
پرانا 22-03-11, 09:56 AM   #14
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,512
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بینر ہےکہاں؟‌کیا ہٹادیا گیا ہے؟
ابوسعد آن لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-02-12)
پرانا 22-03-11, 10:18 AM   #15
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
بینر ہےکہاں؟‌کیا ہٹادیا گیا ہے؟
نظر اس لئے نہیں آتا جناب کیونکہ ابھی کچھ میچ رہتے ہیں کپ ملنے کے بعد بینر لگے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز ویٹ
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (22-03-11)
جواب

Tags
color, purple, فوٹو, ہائی, کرکٹ, گئی, ٹاپ, پیچھے, وہی, ورلڈ, لگا, لگائی, چکر, ملیں, آکر, آیا, اپنے, بینر, تضاد, حوالے, حضرت, خیال, دیکھنے, دلچسپ, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger