واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

ایک گزارش!!!!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 03:11 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile ایک گزارش!!!!!

ایک گزارش!!!!!

محترم افسران بالا،

میری آپ سے گزارش ہے کہ، تھانے کا نام تبدیل کر دیا جاے، کیوں کہ تھانے جیسی مہان جگہ پر آنا جانا تو دور کی بات، صرف نام سنتے ہی بندہ، اگلے پچھلے گناہ یاد کرنے لگتا ہے۔

آپ کا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 03:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,888
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

گناہوں کو یاد کر کے ان سے توبہ تائب ہونا بڑی بات ہے۔
کوئی تو نیک کام ہو رہا ہے نا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 04:55 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اسی لیے تو اس کا نام تھانہ رکھا گیا ہے جناب۔ اور کچھ نہیں‌تو بندہ تھانہ کا نام سن اور پڑھ کر اپنے ؔآئندہ گناہوں سے بھی توبہ کر لیتا ہے۔۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 02:25 PM   #4
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,147
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

بلکل ٹھیک ہے جناب اللہ کو یاد کرنے کااچھا طریقہ ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
پرانا 14-12-07, 08:07 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بلکل ٹھیک ہے جناب اللہ کو یاد کرنے کااچھا طریقہ ہے۔
آجکل کے دور میں طریقہ جات بھی نئے ہی دریافت کرنا پڑتے ہیں میرے بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 09-02-08, 01:22 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اسی لیے تو اس کا نام تھانہ رکھا گیا ہے جناب۔ اور کچھ نہیں‌تو بندہ تھانہ کا نام سن اور پڑھ کر اپنے ؔآئندہ گناہوں سے بھی توبہ کر لیتا ہے۔۔
پا جی اگر ایسےہی ہوتا تو ہر مجرم تھانے سے اللہ کا ولی بن کر نکلتا.
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (11-02-08)
پرانا 11-02-08, 11:05 AM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
پا جی اگر ایسےہی ہوتا تو ہر مجرم تھانے سے اللہ کا ولی بن کر نکلتا.
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 12-02-08, 10:49 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,258
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

سلام،
وجدان صاحب کیا آپکے ذہن میں کوئی نام ہے؟؟؟
وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 12-02-08 at 10:51 AM.
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 12-02-08, 12:51 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
پا جی اگر ایسےہی ہوتا تو ہر مجرم تھانے سے اللہ کا ولی بن کر نکلتا.
خدا ہر جگہ موجود ہے۔ لیکن ہر کوئی اس کو دیکھ نہیں سکتا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 13-02-08, 01:33 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
S_S_G_Commando's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 31
مراسلات: 167
کمائي: 2,099
شکریہ: 156
81 مراسلہ میں 193 بارشکریہ ادا کیا گیا
S_S_G_Commando کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں S_S_G_Commando کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

ممیرا خیال ہے کہ اس کانام تھانہ کی بجائے عدالت کر دیا جائے کیوں کہ تھانے میں صرف اقبال جرم یا سزا دی جاتی ہے.جب کہ عدالت میں دلائل سن کر حقیقت کو جان کر پھر فیصلہ کیا جاتا ہے.
S_S_G_Commando آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے S_S_G_Commando کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-08, 04:49 AM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,258
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : S_S_G_Commando مراسلہ دیکھیں
ممیرا خیال ہے کہ اس کانام تھانہ کی بجائے عدالت کر دیا جائے کیوں کہ تھانے میں صرف اقبال جرم یا سزا دی جاتی ہے.جب کہ عدالت میں دلائل سن کر حقیقت کو جان کر پھر فیصلہ کیا جاتا ہے.
سلام،
مشورہ براہ نہیں ہے۔ دیگر ممبران بھی اسکے لیے اظہار خیال کریں۔ اور وجدان صاحب اگر آپکے ذہن میں کوئی نام ہے تو بتائیں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 13-02-08, 04:52 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

جناب تھانہ تو ہر حکومت میں‌تھانہ ہی رہتا ہے لیکن عدالت مختلف حکومتوں میں براخواست ہوتی رہتی ہے۔ اس بات کو بھی ذہن میں رکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 15-04-08, 10:39 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب تھانہ تو ہر حکومت میں‌تھانہ ہی رہتا ہے لیکن عدالت مختلف حکومتوں میں براخواست ہوتی رہتی ہے۔ اس بات کو بھی ذہن میں رکھیں
جناب آپ عدالت کی آذادی کے لیے کام کرنے میں پہل کریں اور فورم کی عدالت کو مثلا بنائے
اکرام آف لائن ہے  
پرانا 15-04-08, 11:16 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

عدالتیں سزا خود تو نہیں دیتی نا

ان کو بھی تو تھانو ں کی ضرورت ہوتی ہے جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 15-04-08, 11:22 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک گزارش!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عدالتیں سزا خود تو نہیں دیتی نا

ان کو بھی تو تھانو ں کی ضرورت ہوتی ہے جناب
جناب پھر تھانہ اور عدالت دونوں ہونی چائیے عدالت سزا سنائے اور تھانہ اس پر عمل کرے ۔
اکرام آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, اللہ, بھائی, جواب, جرم, دریافت, درخواست, عقل, عبدالقدوس, عدالت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger