واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-07, 10:42 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

بخدمت جناب منتظمین، ناظم اعلیٰ و ناظم،

پاکستان کے فورمز،

پاکستان،

جنابِ اعلیٰ !

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس فورم کا اولین مقصد پاکستانی قوم میں شعور کی بیدارگی اور تفریح ثانوی مقصد ہے۔
اس مقصد کے لیے اس فورم پر ماشااللہ بہت اچھا کام بھی ہورہا ہے اور ہر کوئی اپنی تئیں بھر پور کوشش کر رہا ہے۔
پچھلے دنوں میں نے خواتین کارنر میں "بات سے بات " میں ایک تھریڈ پوسٹ کی تھی جس کا عنوان تھا " لڑکیاں نقاب کیوں کرتی ہیں۔؟"
اس کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ نقاب کے حوالے سے پازیٹو اور نیگیٹو پہلو سامنے لائے جائیں اور اگر کچھ خواتین نقاب کاغلط استعمال کر بھی رہی ہیں تو اس کو پڑھ کر کم از کم وہ دل میں اپنی اس برائی کو برائی سمجھنے لگ جائیں اور اچھے پہلو کو اپنائیں۔ واضع رہے کہ اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد کسی پر تنقید ، طنز یا تمسخر اڑانا ہرگز نہیں تھا بلکہ معاشرے کے اس پہلو کو پازیٹو رخ دینا تھا اس تھریڈ میں مجھ سمیت درج ذیل نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور تقریبآ20 کے قریب پوسٹس ہوئیں۔

1۔سرمدصاحب ۔ سینئر ممبر
2۔اشفاق احمد صاحب، سینئر ممبر
3۔زبیر صاحب۔ایڈمینسٹریٹر
4۔عدنان صاحب ۔ ناظم اعلیٰ
5۔دوست۔ جونئیر ممبر
6۔کشور ناہید صاحبہ۔ ذیلی ناظم
7۔عائشہ صاحبہ۔ سینئر ممبر
8۔Zullu230 ۔ ذیلی ناظم

مگر پھر آج "پاکستانی صاحب،ناظم اعلیٰ نے اس موضوع کو ناقابل بحث کہتے ہوئے کلوز کر دیا۔

میں یہ کہتا ہوں کہ جب کشور ناہید صاحبہ جو کہ اس سیکشن کی ذیلی ناظم تھیں انھوں نے تو اس تھریڈ کو ناقابل بحث نہیں سمجھا اور دیگر منتظمیں یا ناظمین بھی اس میں بڑھ چڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کرتے رہے تو صرف پاکستانی صاحب ہی اتنے قابل تھے کہ اس تھریڈ کو بحث کے قابل نہ سمجھا۔

تو پھر مجھے یہاں دو باتیں کہنے دیجئے کہ
1۔صرف پاکستانی صاحب ہی اس فورم پر زیادہ قابل ہیں جبکہ زبیر صاحب، عدنان صاحب، کشور صاحبہ، zullu230 بھائی سارے ہی نااہل اور انڈر ٹریننگ ہیں اور اگر ایسا نہیں ہے تو
2۔اس تھریڈ کو اس فورم پر جمہوریت کو بحال کیا جائے۔

شکریہ ، والسلام
مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (26-09-07)
پرانا 25-09-07, 10:47 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

اپکی شکائت کا جائزہ لیا جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 26-09-07, 12:12 AM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپکی شکائت کا جائزہ لیا جائے گا۔

والسلام

نوٹس لینے کا شکریہ!!!!!!!!!!!!!!

والسلام
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 26-09-07, 04:41 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

منصفین صاحب (منتظمین صاحب،)
بابحالی تھریڈ کا شکریہ،
واقعی ہی میرے دل میں آپ کی عزت اور احترام اور بڑھ گیا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 26-09-07, 04:49 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

تھریڈ وقتی طور پر بحال کی گئی ہے۔ اگر پاکستانی بھائی سٹاف ممبرز کو مطمین کر لیتے ہیں تو پھر اس کو بند کر دیا جائے گا۔ نہیں تو یہ چلتی رہی گی۔ بھائی جمہوریت یہی ہے ناں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (09-12-07)
پرانا 12-12-07, 05:01 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جمہوریت بحال کی جائے۔ مسٹر رائٹ

مسئلہ حل ہو گیا ہے تو میرا خیال ہے کہ اس فائل کو کلوز یعنی بند کر دینا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, آج, اچھا کام, اعلیٰ, بھائی, جواب, حل, خواتین, دل, سٹاف, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسانیت ری انسٹال۔ خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 9 06-04-10 12:11 PM
آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ جیت لیا حیدر خبریں 6 02-01-10 10:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger