| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: کورنگی
مراسلات: 681
کمائي: 11,702
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,674
512 مراسلہ میں 1,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری شکایت ہے حیدرRehanسے متعلق
کہ انہوں نے اس فورم کے قوانین کے خلاف اپنے فرقے کی تبلیغ شروع کر دی ہے ۔ اور ساتھ ہی صحابہ کے متعلق ایک نازک بحث چھیڑ دی ہے ۔ واقع کچھ یوں ہے کہ ایک موضوع جو ذیلی ناظم عبد اللہ حیدر کے جانب سے " اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟ " کے نام سے شروع کیا گیا تھا ۔۔ میں نے اس آیت کی تاریخی تائید کے طور پر محمد بن عبدالوہاب کی تذکرہ چھیڑ دیا تو انہوں ان پر بھر پور تنقید کرتے ہوئے اپنے اماموں کی فضیلت کا ذکر چھیڑ دیا ( جو کہ واضح طور پر شیعہ فرقے کی روایت ہے تا کہ اسلام کے اصل بزرگوں کی شان کو گھٹایا جاسکے ) جیسا کہ یہ اقتباس:
کوڈ:
نہج الااسرار خطبہ مولا علی (ع) پس یہی (امام) صاحب عصمت و ولایت اور سلطنت و ہدایت ہے۔ کیونکہ وہ ضرور بہ ضرور دین کی تکمیل کرنے والا ہے۔(یعنی جس کی وجہ سے دین کی تکمیل ہوئ ۔حجتہ الودع کے دن) اور بندوں کی اعمال کی کسوٹی ہے۔ امام خدا کا قصد رکھنے والوں کے لئے دلیل راہ ہے۔ اور ہدایت پانے والوں کے لئے مینارہ نور اور سائلین کے لئے سبیل راہ ہے۔ اور عارفین کے قلوب میں چمکنے والا افتاب ہے۔ اس کی ولایت سببِ نجات ہے۔ اس کی اطاعت زندگی میں فرض گردانی گئی ہے اور مرنے کے بعد وہی توشہ آخرت ہے۔ وہ مومنین کے لئے باعث عزت اور گناگاروں کے لئے باعث شفاعت اور دوستوں کے لئے باعث نجات ہے۔ اور تابعین کیلئے فوز عظیم ہے۔ کیونکہ وہی راس اسلام اور کمال ایمان اور معرفت حدود و احکام اور حلال و حرام کا بیان کرنے والا ہے۔ پس یہ وہ مرتبہ ہے جس پر سوائے اس کے جس کو اللہ خود منتخب کرے اور سب پر مقدم و حاکم و والی بنائے کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا۔ پس امام ضلالت کی تاریکیوں میں درخشاں چراغ ہے۔ اور اللہ تک پہنچنے کا راستہ اور سیراب کرنے والا پانی اور موجزن سمندر ہے۔ وہی روشن چاند اور علوم معارف سے بھرا ہوا تالاب ہے۔ وہی صراط الہٰی ہے جس کے راستے واضع ہیں اور وہ دلیل و رہنما ہے۔ ضلالت کے مہلک راستوں میں وہ رحمت الہی کا برسنے والا بادل اور باران کثیر ہے۔ وہ ہدایت کا بدر کامل ، رہنمائے فاضل ، سب پر سایہ رکھنے والا آسمان اور اس کی نعمت جلیل ہے۔ وہ ایک سمندر ہے جو کبھی خشک نہیں ہوتا اور وہ ایک ایسا شرف ہے جس کی تعریف نہیں کی جاسکتی۔ وہ ایک چشمہ فیض اور نعمات الہی اک سر سبز باغ اور مہکتا ہوا چمن رسالت کا پھول اور امامت کا درخشاں آفتاب ہوتا ہے۔ وہ ایک پاکیزہ خوشبودار مجسم عمل صالح ہے۔ وہ فائدہ بخش مال تجارت اور سبیل واضع ہے۔ جس سے کوئی نہیں بھٹک سکتا۔ اس میں کسی کا نام نہی ہے بس امام کی خصوصیات ہیں ۔۔۔۔۔خطبہ جاری ہے ۔۔ مجھے ان کی نصیحتیں قبول ہیں مگر وہ بھی تو غیر جانبداری سے کام لیتے ہوئے دوسروں کی بھی غلطی پر سر زنش کريں ۔۔۔ حیدر Rehan نے بعض باتیں جھوٹ اور بلا سند بھی نقل کیں جیسے کہ یہ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
میں اس فورم کے منتظمین سے مطالبہ کرتا ہوں کہ حیدرRehan کو اس فورم کے ایسے غیر ذمہ داراور فرقہ وارانہ استعمال سے باز رکھا جائے
__________________
------ اب یہ آنکھیں تشکیل سے تابندہ نہیں میں نے رفتہ سے یہ سیکھا ہے آئندہ نہیں |
|||||
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے نورالدین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیضان صديقی ,سندھ (21-02-10), مباح (23-02-10), اجنبی انسان (24-02-10), اخترحسین (20-02-10), جاویداقبال (24-02-10), شریف (23-02-10), طارق راحیل (23-02-10), عادل سہیل (25-02-10), عبداللہ آدم (20-02-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی حیدر بھائی کے مسلک سے اس فورم کے سبھی ممبر واقف ہیں۔
رہا اُن کی جانب سے اس قسم کی گفتگو کرنے کا تو وہ یقینا اپنے مسلک کی احادیث اور روایات کی بُنیاد پر بات کرتے ہیں (حالانکہ اُن کا موقف میری سمجھ میں نہیںآتا )وہ اکثر اپنے تئیںاس قسم کی ذو معنیٰ باتیں کرتے رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں۔ بہت سے باتیںوہ لکھ تو دیتے ہیں مگر پھر بعد میں اُس کا دفاع نہیںکرپاتے یا کرنا نہیںچاہتے ۔۔۔۔ ۔ |
|
|
| مندرجہ ذیل 12 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (20-02-10), کنعان (20-02-10), نورالدین (20-02-10), مباح (23-02-10), ام طلحہ (22-02-10), اجنبی انسان (24-02-10), اخترحسین (20-02-10), بدرالزمان (21-02-10), راجہ اکرام (21-02-10), شریف (23-02-10), عبداللہ آدم (20-02-10), عدنان دانی (26-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
گڈ پکڑاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے اخترحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
امام کی تعریف کرنا ، (بغیر نام کے ) کسی طرح بھی کسی مسلک کی ترجمانی نہی ۔
جس وقت اس موضوع کی پہلی بار شکایت کی گی تھی اس وقت تک کسی کا نام نہی لکھا گیا تھا ۔ ہاں بعد میں کسی سوال کے جواب میں امام مہدی علیہ سلام کا زکر ضرور آیا جو کی اتنا بڑا مسلہ نہی تھا ۔ مگر نوالدین صاحب کو شاید رات کو نیند نہی آئی ان کے پیٹ میں درد بیٹھ گیادو دن سے اس لیے بڑے پریشان ہیں اور انھونے اپنی پریشانی ظاہر کردی ۔۔یا شاید الٹی / قہہ کردی ۔۔۔ لکھنے کو کچھ نہی تھا تو اپنے اپ کو مشہور کرنے کے لیے انھونے میرے نام کا سہارا لیا اور سب کی نظروں میں آگے ۔ یعنی میرے نام کے ساتھ اپنا اسکینڈل بنوا کر مشہور ہونا چاہ رہے ہیں ۔ (بڑے شہروں میں اج بھی ایسا ہوتا ہے )
__________________
میں کیا کروں کہ مجھکو "محبت "علی (ع)" سے ہے" |
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (20-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے اخترحسین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | حیدر Rehan (20-02-10), عادل سہیل (25-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب عالٰی تھانہ انچارج صاحبان میں نور الدین کو میرے متعلق غلط شکایت/ایف۔آئی۔آر کرنے پر معاف کرتا ہوں کیونکہ ان کی اسطرح کی حرکات و سکنات سے پتہ چلتا ھے کہ کم عمر ہیں۔ بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں، اسی طرح سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہیں گے تو شائد کچھ سیکھ جائیں۔ جناب عالٰی نور الدین صاحب نے دوسرے کی آنکھ میں تنکا دیکھ لیا مگر اپنی آنکھ کا شہتیر انہیں نظر نہیں آیا۔ سب سے پہلا خلاف قانون بات انہوں نے ہی کی تھی جس پر انہیں ایک ممبر کی حیثیت سے آگاہ کیا تھا، مگر وہ سمجھ نہیں پائے، اور جس دھاگہ پر یہ شکایت لے کر آئے ہیں وہ دھاگہ پر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دھاگہ کا موضوع اور مضمون کیا تھا اور انہوں نے وہاں پر بجائے اس پر اپنے اچھے خیالات کا اظہار کرتے تو بہتر ہوتا مگر انہوں نے یہاں پر بھی قرآن اور حدیث کی بجائے کچھ اور ہی لکھ دیا۔ خیر نورالدین صاحب کی ابتدائی ایکٹیوٹی کو دیکھیں تو آپ بخوبی جان جائیں گے کہ فرقہ ورایت کو ہوا دینے کا پہلا تیر انہوں نے ہی چھوڑا ھے۔ اگر ضرورت پڑے تو میں بھی ان کا گراف کھینچ کر یہاں پر دے سکتا ہوں۔ والسلام جناب اختر حسین بھائی یہ تھانہ سیکشن ھے یہاں شکایت کرنے والا اور جن پر کی گئی ھے اور تھانہ حکام ہی بات کر سکتے ہیں، یا ضرورت پڑنے پر وہ تمام ممبران جنہوں نے اس دھاگہ کی لڑی میں حصہ لیا جس کے تہت نور بھائی کو یہاں آنے کی ضرورت پڑی۔ گڈ اور بیڈ والے کمنٹس کے لئے یہ سیکشن نہیں بنایا، سمجھا کرو۔ والسلام
__________________
کنعان Last edited by کنعان; 20-02-10 at 06:07 PM. وجہ: Amendment |
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ھارون اعظم (20-02-10), محمدخلیل (20-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), عادل سہیل (25-02-10), عبداللہ حیدر (20-02-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
نور الدین بھائی
عرض ہے کے پاک نیٹ ایک اوپن فورم ہے جہاں ہر مکتبہ فکر کو بات کرنے کی آزادی ہے علاوہ اس کے کے کوئی بات اسلام کی بنیاد کے خلاف ہو البتہ آپ یہ سمجھتے ہیں کے کوئی بات ایسی ہے جو دین کی اساس سے ٹکراتی ہے تو اسکی رپورٹ کردیں فورم کے اسٹاف میں علمی اور تحقیقی لوگ موجود ہیں جو اس مسئلے کو دیکھ لیں گے اگر آپ کو ریحان حیدر کی کسی بھی بات سے اختلاف ہے تو آپ بھی اپنا موقف پیش کردیں۔ انشااللہ حق بات کو سبھی کو قائل کرے گی لیکن یہ خیال رہے کے تمام گفتگو اخلاقیات اور تہذیب کے دائرے میں ہو کسی بھی غیر اخلاقی بات یا ذاتی حملے کی سختی سے ممانعت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (21-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (21-02-10), کنعان (20-02-10), ام طلحہ (22-02-10), اجنبی انسان (24-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), راجہ اکرام (21-02-10), عادل سہیل (25-02-10) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() آپ تو پاک نیٹ کے اصولوں سے بہت واقف ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 6 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (21-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (21-02-10), نورالدین (23-02-10), حیدر Rehan (22-02-10), راجہ اکرام (21-02-10), عادل سہیل (25-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 30
مراسلات: 5,618
کمائي: 23,355
ميرا موڈ:
شکریہ: 10,287
2,900 مراسلہ میں 8,672 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
استغفر اللہ ربی من کُل ذنب و اتوب علیہ:
مجھے حیرانگی ہوتی ہے کہ ہم مسلمانوں کو آج بھی، اتنا کچھ دیکھنے، سننے، سہنے کے بعد بھی عقل نہیں آئی۔
__________________
,Sometimes I wish I were a little Kid again Skinned Knees are Easier to Fix than broken Hearts |
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے بدرالزمان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم برادران! کنعان بھائی کیا مذکورہ ''حوالہ'' ذاتیات پر حملے کے زمرے میں نہیں آتا؟ |
|
|
|
| مباح کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (23-02-10) |
|
|
#11 | ||||||||||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: کورنگی
مراسلات: 681
کمائي: 11,702
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,674
512 مراسلہ میں 1,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے تھانے سیکشن میں شکایت کی تھی معافی کی درخواست نہیں وہ بھی اس شکایت کے اصل مدعا علیہ حیدرRehan تھے مگر آپ صرف ان کے جانبداری کی وجہ سے لپیٹے میں آ گئے خیر آپ سے ہی بات کر لیتے ہیں ۔۔ سب سے پہلے تو یہ کہ میری عمر کم نہیں ہے اللہ کے فضل و کرم سے میں نے دنیا دیکھی ہے لیکن کوشش کرتا ہوں کہ اپنا ظرف بڑا رکھوں تا کہ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کر سکوں ۔ میرے علم میں عاجزی ہے مگر اتنی عاجزی نہیں ہے کہ میں حق کے خلاف بات دیکھوں اور خاموش رہوں ۔ اقتباس:
اقتباس:
------- اقتباس:
اور ان شخصیت کا تذکرہ بھی میں نے بہت ہی غیر جانبداری سے کیا تھا مگر حیدرRehan صاحب وہاں اپنے فرقوں کے امامیہ عقائد کا رونا لے کر بیٹھ گئے کہ امام کو ایسا ہونا چاہیے ویسا ہونا چاہیے مسئلہ یہ نہیں کہ امام کیسا ہوتا ہے اور محمد بن عبدا لوہاب کون تھا یا کیسا تھا ۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ پاک نیٹ کے فورم پر ان فرقہ وارانہ عقائد کا پلندہ لے کر کیوں بیٹھ گئے جن کو دنیا کا ہر مسلمان نہیں مانتا بات وہ کریں جس سے فورم کے تمام شرکا ء متفق ہوں ۔۔ اقتباس:
مزید خبریں آنے تک حیدرRehanصاحب کی شیعیت جاری ہے موضوع"اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟" اور دھاگہ نمبر 43 جس کے خاص اور مشکوک اقتباسات درج ذیل ہیں۔۔ اقتباس:
کی طرف جن کا درجہ بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کس کے مقابلے میں دیکھیے اقتباس:
، خلیفۂ دوم عمر فاروق اورخلیفۂ سوم ذوالنورین عثمان غنی ![]() اس مقصد کے لیے لفظ خلیفہ کی تعریف کو محدود کرنے کی غیر عقلی کوشش کی گئی اقتباس:
اقتباس:
اب تو آپ لوگ میرے اس تھانہ میں شکایت کا مقصد سمجھ رہے ہوں گے۔۔ اقتباس:
کے خانہ کعبہ میں پیدا ہونے کی جھوٹی کہانی کس مقصد سے گھڑی گئی تھی ۔۔اقتباس:
لکھتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے بڑی روانی میں لکھ دیا کہ اقتباس:
اقتباس:
پر جن کے مقابل علی بن عبد المناف تھے ۔اب اور کیا کیا اقتباسات پیش کروں پاک نیٹ کی انتظامیہ کے سامنے پھر بھی کہتے ہیں۔ اقتباس:
پر باندھ کر کہتے ہیں کہ اڑ کے دکھاؤ |
||||||||||||||
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں، ان کے مطابق اگر بات کی جائے تو بہتر ہوتا ھے، اپنی مرضی سے کچھ کہنا ھے کہتے جائیں۔ آپ اور میں اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور دونوں میں سے جب کوئی بھی پہلے کسی پر انگلی اٹھائے گا تو وہی قصور وار ہوتا ھے، اب اس کے جواب میں اگر سامنے والا کچھ کہتا ھے تو اسے آپ چیلنج نہیں کر سکتے۔ یہ جو مراسلہ ھے ھے یہ ان کے خلاف پہلا ذاتی حملہ کے جواب میں ھے۔ پہلا ذاتی حملہ کا پروف بھی یہیں لگا ہوا ھے میرے بھائی۔ میرا منع کرنے کا مقصد یہی ہوتا ھے کہ گفتگو ایک زاوے کی حد میں رہتے ہوئے کی جائے، جس سے ماحول خراب نہ ہو۔ اور میں جو بھی کہتا ہوں اس فارم کے ممبر ہونے کی حیثیت سے درخواست میں کہتا ہوں۔ ہر نیا آنے والا ممبر اتنا سمجھدار نہیں ہوتا کہ پہلی پوسٹ میں وہ کسی بھی ممبر پر ذاتی حملہ کر دے، وہ ہوتا اسی فارم کا پرانا ممبر ھے مگر اپنے پرانے نام کو بچانے کے لئے نئے کا سہارا لیتا ھے۔ اس مسئلے پر میں نے پہلے بھی ایک گزارش کی تھی کہ نیا ممبر کو اسلامی سیکشن میں اس کی طرف سے 100 مراسلہ مکمل کرنے کے بعد اجازت دی جائے جیسا کہ ایک فارم میں میں نے ایسا ہی دیکھا ھے۔ تاکہ ہر نیا ممبر جو اسلامی سیکشن میں واقعی ہی گفتگو کرنے کا خواہش مند ھے تو وہ اس حدف کو پورا کرنے تک ایک دوسرے کو جان لیں۔ جناب میں نے جو لکھا تھا ایک ممبر کی حیثیت سے لکھا تھا تاکہ ماحول خراب نہ ہو خیر اسے آپ اگنور کر دیں اور اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ والسلام |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | حیدر Rehan (23-02-10), عبداللہ آدم (24-02-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہی بات آپ کی عمر اور تجربہ کی تو وہ کہنے سے نہیں آپ کے رویے سے ہی نظر آ رہی ھے اس کا تعارف کروانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں تھی۔ آپ پہلے اور نئے نہیں ہیں اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ میرے ساتھ گفتگو کی خواہش بھی آپکی پوری کی جائے گی پہلے ایک مسئلہ کو مکمل کر لیں۔ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (23-02-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کونسی سرگرمیاں برادر ؟ |
|
|
|
| مباح کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (23-02-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فورم, فورم کا استعمال, فرقہ واریت, فرض, کنعان, پھول, قصد, نظر, مکمل, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, اسلام, جھوٹ, حکم, حدیث, خلاف, خدا, راستہ, زندگی, عہد, علی, عبادت, عزت, صحابہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معمر قذافی کی اطالوی حسیناؤں کو تبلیغ | راجہ اکرام | خبریں | 21 | 06-01-10 01:30 AM |
| قادیانیوں کا حق تبلیغ ۔۔ ایک مغالطہ | راجہ اکرام | عمومی بحث | 8 | 16-11-09 01:39 PM |
| تبلیغ | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 18-10-09 06:54 PM |
| دعوت تبلیغ | فیصل ناصر | متفرقات | 3 | 14-10-08 12:08 AM |
| عجب انداز تبلیغ | ابو عمار | اسلامی نظریہ حیات | 2 | 04-09-07 11:17 AM |