واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

خونِ ناحق

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-11, 02:35 PM   #1
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خونِ ناحق

خونِ ناحق

یہاں دو دن پہلے فورم پر ایک بہت پیارے اور پرانے ساتھی کے ارمانوں کا خون کر دیا گیا ہے !
ابھی تک اربابِ اختیار نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔
دُہائی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), فرحان دانش (11-05-11), نورالدین (14-05-11), ننھا بچہ (11-05-11), محمدعدنان (11-05-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 03:35 PM   #2
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
یہاں دو دن پہلے فورم پر ایک بہت پیارے اور پرانے ساتھی کے ارمانوں کا خون کر دیا گیا ہے !
ابھی تک اربابِ اختیار نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔
دُہائی ہے۔
کون سا دوست، کون سا خون ناحق ،کوئی معرفت سے باہر آکر بات کریں جناب!
Student آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:04 PM   #3
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,224
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سیپ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:42 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جتالہ چچا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پیر صاحب کا ذکر تو نہیں کر رہے آپ ۔ ۔ ؟
سیفی خان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:44 PM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن کی وجہ سے ہوا ہے وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:45 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر ساب آوے ہی آوے
لیکن اب یہ کون ہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:52 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پیر ساب آوے ہی آوے
لیکن اب یہ کون ہیں
کون، کون ہے ؟ شخصیت صاحب
محمدعدنان آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 04:58 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساڈے پیر دی ہر دم خیر ہوؤے ۔ ۔ ۔ ۔ پویں لکھاں کروڑاں دا ویر ہوؤے
سیفی خان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), وجدان عالم (31-07-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 05:31 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہوا ہے ؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 06:34 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر تو تذکرہ ہے بہت سے لوگوں کے پیر کا۔
تو میں انکی اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ "وہ تو گیا"۔

اب وہ ذکر رفتہ ہے۔ اس کو یاد کر کے دُکھی ہونے کا فائدہ نہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 08:14 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,380
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن ساتھیوں کو اس واقعے کا علم نہیں ہے۔ انہیں بھی اس بات سے آگاہ کیا جائے تو مہربانی ہو گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), حیدر (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 08:46 PM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر تو تذکرہ ہے بہت سے لوگوں کے پیر کا۔
تو میں انکی اطلاع کے لیے عرض کرتا چلوں کہ "وہ تو گیا"۔

اب وہ ذکر رفتہ ہے۔ اس کو یاد کر کے دُکھی ہونے کا فائدہ نہیں۔
کیوں زخموں پہ نمک چھڑکتے ہو، ہم سے زیادہ پرانا ساتھ تو تمہاراہے۔
یاد رکھو دنیا مکافات عمل ہے، آج اس کی تو کل تمہاری باری بھی آ سکتی ہے-
skjatala آن لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), محمد عاصم (11-05-11), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 08:52 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جن ساتھیوں کو اس واقعے کا علم نہیں ہے۔ انہیں بھی اس بات سے آگاہ کیا جائے تو مہربانی ہو گی۔
آپ بھی ارباب اختیار میں سے ہو، حیرت ہے آپ کو پتا نہیں ! کہیں آپ کے دامن پر بھی چھینٹے تو نہیں آئے؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
راجہ کی ناراضگی مجھ سے ہے اس لیے اس کو واپس بھی میں ہی لاوں گا۔
skjatala آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), حیدر (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 09:11 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
کیوں زخموں پہ نمک چھڑکتے ہو، ہم سے زیادہ پرانا ساتھ تو تمہاراہے۔
یاد رکھو دنیا مکافات عمل ہے، آج اس کی تو کل تمہاری باری بھی آ سکتی ہے-
ہم تیار ہیں اپنی باری کے انتظار میں

جو جتنا پرانا ہوتا ہے، وہ اُتنا ہی گہرا ڈستا ہے۔
میں نے راجہ کو ایسا ڈسا ہے کہ اب تک وہ اپنی چٹائی پر بیٹھا اینٹھ رہا ہو گا۔ تکلیف سے۔

منجانب:
پھنئیر سانپ
حیدر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (11-05-11), عبداللہ آدم (11-05-11)
پرانا 11-05-11, 09:21 PM   #15
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,653
کمائي: 32,921
شکریہ: 9,769
1,374 مراسلہ میں 4,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہم تیار ہیں اپنی باری کے انتظار میں

جو جتنا پرانا ہوتا ہے، وہ اُتنا ہی گہرا ڈستا ہے۔
میں نے راجہ کو ایسا ڈسا ہے کہ اب تک وہ اپنی چٹائی پر بیٹھا اینٹھ رہا ہو گا۔ تکلیف سے۔

منجانب:
پھنئیر سانپ
نہ کر یار ، تمہارے اپنے الفا ظ خود تمہارا ساتھ نہیں دے رہے۔
بلوچ تاریخ میں غداری نہیں ملتی! ہاں یہ ضرور ہے کی مقتل میں آنا جانا ہے
skjatala آن لائن ہے  
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
mad, quote, فورم, ہے۔, کوئی, پہلے, پیارے, پیر, پرانے, وجہ, چچا, مس, آکر, ایکشن, اللہ, السلام, ابھی, اختیار, ارمانوں, باہر, جن, خون, خونِ, ذکر, ساتھی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger