| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
--------------------------------------------------------------------------------
رباب اور ارباب اختیار توجہ دیں میرے خلاف زبردست سازش کی جارہی ہے فورم کے دو ممبران میری جان کے درپے ہوگئے ہیں یہ دونوں مجھے خودکشی اور ہارٹ اٹیک کرنے پر مجبور کررہے ہیں میں نام نہیں لونگا ( ان کے حملے بڑھ بھی سکتے ہیں )لیکن اشارہ دے دیتا ہوں ایک راجہ اور دوسرا مہاراجہ بنا پھرتا ہے میرے جسم کے کسی بھی حصے میں ہارٹ اٹیک ہونے یا میری غیر موجودگی میں خودکشی کا نوٹ ملنے کی صورت میں یہی دونوں ذمہ دار ہونگے ایسی کسی بھی صورت میں انتقاماً ان دونوں کی فوری طور پر شادی کرادی جائے تاکہ ان کو بھی پتہ چلے کسی شریف آدمی کو بلیک میل کرنے کی کیسی سزا ملتی ہے ![]() یہ ہے میرے بھائی کی دکھ بھری داستان کوئی تو بچائے ![]() ![]() میرے بھائی کو راجہ اور مہاراجہ سے ![]() ![]() ![]() ![]()
Last edited by rabab; 19-05-10 at 03:27 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-05-10), فیصل ناصر (19-05-10), کنعان (20-05-10), ھارون اعظم (21-05-10), نیلم خان (10-06-10), ملک بھائی (11-06-10), اویسی (19-05-10), حیدر (23-05-10), راجہ اکرام (19-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10), عدنان دانی (20-05-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو دسو جی
یہ سازش ہے، یہ نہیں ہو سکتا بدر بھائی آپ کہاں سو رہے ہیں، کب جاگیں گے جب پانی سر سے گزر جائے گا یہاں ہمارے خلاف گٹھ جوڑ ہو رہے ہیں ہمارے حقیقی مطالبات کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے ذرا جلدی سے آ جائیں اس سے پہلے کہ ساری عمر کنوارے رہنے کی سزائے موت دے دی جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کسی بھی حصے میں ھارٹ اٹیک،،،،،،،،،،،،،،،،،،
بھوتانی خصوصیات یہاں بھی ظاہر ہوتی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() یا اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل تو سارے فورم پے بھوتوں کا راج ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,154
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لکھا ہے فیصل بھائی نے اور میں نے کوپی کیا ہے
مذید تفصیل جانے کے لیے تھریڈ دوکٹر نور کی گمشدگی پڑھیے جس جس کو شکایت ہو کہ میں نے لڑکوں جیسا لکھا ہے تو ان کی شکایت دور ہو جائے گی انشاء اللہ
Last edited by rabab; 20-05-10 at 03:10 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-05-10), نیلم خان (10-06-10), حیدر (23-05-10), راجہ اکرام (20-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان راجہ اور مہاراجہ کی حرکات ، اور ان کے خلاف شکا یات بڑھتی جا رہی ہیں
ایک معصوم ، شریف شہری کو ہراساں کرنا، اسے روپوشی پر مجبور کرنا اور اس پر بے جا الزامات کی بوچھاڑ کرنا ایسے جرائم ہیں جنہیں صدر زورداری صوابدیدی اختیارات استعمال کرکے بھی معاف نہیں کرسکتا اب دونوں کی سر کوبی بہت ضروری ہو گئی ہے میں نے بہت برداشت کر لیا تاہم ان دونوں "ملزمان" کو آخری وارننگ دی جا تی ہے کہ اپنی حرکات سے باز رہیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو مرضی کریں سانوں کی۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-05-10), فیصل ناصر (21-05-10), نیلم خان (10-06-10), حیدر (23-05-10), راجہ اکرام (20-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ڈاکٹر صاحب
عرض ہے کہ اس شہری کو کسی نے ہراساں نہیں کیا در اصل ہوا یوں کہ راجہ اور مہاراجہ دونوں چین سے زندگی بسر کر رہے تھے، دنیا کے سب غموں سے آزاد اپنے دھن میں مگن بس اللہ کیا اور دن گزار دیا لیکن اس شہری نے ان دونوں کو سبز باغ دکھائے، اور شادی کا لالچ دے کر ان کا چین و سکون تباہ کر ڈالا اور اب روپوشی اختیار کر لی اس لئے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ راجہ اور مہاراجہ کی داد رسی کی جائے ان کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے جائیں اور ان کے جائز حقوق کے مطالبے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے بدر بھائی تو ایسے دلبرداشتہ ہوئے ہیں کہ تین دن سے نظر ہی نہیں آئے ہمیں انصاف چاہئے انصاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بچو۔۔۔ میری مانو۔۔۔ "ختم شدہ " ہونے سے بچو۔۔
یہ کوئی ایسا کا م نہیں جسے کرکے آپ فخریہ اعلان کرتے پھریں گے۔۔۔ بلکہ آپ لوگ منہ چھپا تے پھریں گے۔۔۔ ۔۔۔۔ وہ مشہور لطیفہ تو آپ نے سنا ہوگا شیر کی شادی ہو رہی تھی خوب ڈھول باجے بج رہے تھے چیتا، ہاتھی، اور دیگر جانور ناچ رہے تھے اچانک ایک چوہا وہاں آگیا ۔۔ اور خوب زور زور سے مٹک مٹک کر گانے لگا میرے بھیا کی شادی ہے میں تو نا چوں گا۔۔۔ سب نے کہا ارے بے وقوف شیر تمھارا بھیا کیسے ہو گیا۔۔۔ آہ۔۔۔ اس پر وہ تاریخی فقرہ کہا گیا جسے مورخوں نے اپنی کتابوں میں محفوظ کر لیا تاکہ آنے والی نسلیں سبق حا صل کریں۔۔۔ جی ہاں اس نے کہا شیر میرا بھائی ہے کیونکہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-05-10), shafresha (20-05-10), فیصل ناصر (21-05-10), نیلم خان (10-06-10), حیدر (23-05-10), راجہ اکرام (20-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دسو جی
مینوں تے لگدا اے کہ فیصل بھائی نے ڈاکٹر صاحب نوں وی آپنے جال وچ قابو کر لیا جے بدر بھائی یہ تو سارا شہر اپنا مخالف ہوا جا رہا ہے فیصل بھائی کے نظریات کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے میں کہڑے پاسے جاواں میں منجا کتھے ڈاواں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے راجہ یہ کیا کر رہے ہو ، اگر ہماری بہن کو کچھ بھی ہو نا
تو تمھاری تو خیر نہیں۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے راجہ یہ کیا کر رہے ہو ، اگر ہماری بہن کو کچھ بھی ہو نا
تو تمھاری تو خیر نہیں۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانی بھائی
یہ خطرہ فیصل بھائی کو ہے ان کو کب سے بہن بنا لیا آپ نے ؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rabab (20-05-10), فیصل ناصر (21-05-10), ڈاکٹرنور (20-05-10), نیلم خان (10-06-10), حیدر (23-05-10), عبداللہ آدم (21-05-10), عدنان دانی (20-05-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کچھ نہیں دسا
تھریڈ کا عنوان اور پہلا مراسلہ پڑھیں وہ آپے ہی آپ کو دس دے گا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصل, فوری, کیسی, کوئی, نام, میل, ملنے, آدمی, اٹیک, بھائی, بھری, بنا, توجہ, جان, جائے, خودکشی, خلاف, خطرہ, دیں, دے, ذمہ, زبردست, شادی, شریف, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصل محمود صدیقی | فیصل محمود | تعارف | 11 | 07-01-11 11:11 PM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 03:18 PM |
| تبونے گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 26-10-10 11:17 PM |
| جناب فیصل شیخ کو سالگرہ مبارک | منتظمین | سالگراہیں | 2 | 08-03-08 09:59 AM |