واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


مجھ پر الزامات

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-07, 06:25 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مجھ پر الزامات

مجھ پر الزامات

السلام علیکم!
مجھ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ میں ممبران کے ساتھ نا انصافی کر رہا ہوں،ان کے مو ضوعات میں الٹے سیدھے جوابات دیتا ہوں ، جن سے ان کی دل آزاری ہوتی ہے ، مجھے بھی اللہ کو منہ دیکھانا ہے ، اگر مجھے سے کسی ایک ممبر کے ساتھ بھی نا انصافی ہو گئی تو اللہ تعالی کو کیا منہ دیکھاؤں گا،
لہذہ میری اصلاح کریں اور مجھے نوٹ کروایا جائے کہ میں‌ نے کہاں پر غلطی کی ہے ، اور جو غلط لکھا ہے اس کی جگہ مجھے کیا لکھنا چاہیئے ۔ اس کے علاوہ اگر یہ بات ثابت ہوتی ہے تو مجھے اس کی سزا دی جائے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (17-02-09), رضی (29-06-09)
پرانا 24-09-07, 08:44 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,226
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھ پر الزامات

او ہو! بھئ آپ پر جو الزا م لگے وہ بھی بتائیں نا!
Zullu230 آف لائن ہے  
پرانا 24-09-07, 09:50 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

جی ہاں جناب آپ پر جو الزامات ہیں ان کے متعلقہ پوسٹس کے لنگ شئیر کریں‌یہاں
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 24-09-07, 03:32 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھ پر الزامات

سب سے پہلے تو آپ اپنا موڈ چڑ چڑا سے ھیپی کریں

اور پھر لنکس شیئر کریں۔ دونوں پارٹیوں کے اعتراضات سننے کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہو گا ناں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 24-09-07, 09:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,541
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

ارے زبیر بھائی کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہی روزا تونہیں لگ رہا؟؟؟؟ آپ تو ہم سب کے لاڈلے ہیں۔ویسے لنک بتائیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ویسے مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے کسی کو کچھ غلط کہا ہو گا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 24-09-07, 09:11 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

لنکس کا تو مجھے بھی کچھ آئیڈیا نہیں‌کہ کون سے ہیں بس یہ الزام آیا ہے مجھے پر، ویسے ایک لنک تو کیا محبت کرنا جرم میں میرے رپلائز ہیں
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 24-09-07, 09:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,281
کمائي: 62,541
شکریہ: 10,295
3,101 مراسلہ میں 7,455 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

بھائی آپ سب کے سامنے حاضر ہیں اور اپنی اصلاح چاہتے ہیں جو کہ آپ کو الزام لگانے والے پر نمایاں کرتی ہے۔ویسے وہ تھریڈ تو مین چیک کرتا ہوں مگر آپ سے دوبارہ درخؤاست کروں گا کہ یا تو لنک دیں یا پھر الزام لگانے والے کا نام تاکہ اسکو بھی یہاں حاضر کای جا سکے۔شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 01:25 AM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھ پر الزامات

ارے دل پہ مت لے یار۔۔۔۔۔
دراصل اپنے زبیر بھائی تھوڑے سے sensitive ہو گئے ہیں آجکل ۔
زودرنج کی کیفیت میں فورآ سےپہلے آ جاتے ہیں، کچھ لنکس یہ بھی ہیں
لڑکیاں اگر چوہوں کا کردار ادا کرتی ھیں تو مرد بلیاں کیوں بنے ھوئے ھیں؟ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
کیا محبت کرنا جُرم ھے؟ - صفحہ 2 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

Last edited by ام طلحہ; 11-01-10 at 08:51 AM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
پرانا 25-09-07, 10:09 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

زبیر بھائی افطار کے بعد جواب دیا کریں کسی بھی مراسلے کا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-06-09)
پرانا 26-09-07, 04:25 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

قدوس بھائی یہ افطار کا جواب سے کیا لین دین ہوا؟
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 26-09-07, 05:47 PM   #11
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,871
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

جی ہاں جناب آپ پر جو الزامات ہیں ان کے متعلقہ پوسٹس کے لنگ شئیر کریں‌یہاں ویسے میرے حیال میں کیا محبت کرنا جرم میں تو آپ نے کچھ الٹا سیدھا نہیں کہا جی
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
پرانا 05-05-08, 05:49 AM   #12
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,350
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھ پر الزامات

سب سے پہلے اپنی سائیکل والی تصویر تبدیل کرو اب سائیکل پنکچر ہو گی ہے اگلی دوائی اس کے بعد امید ہے فرق پڑے گا ۔۔ حوش رہو اور رہنے دو ۔۔۔۔۔
وسیم آف لائن ہے  
پرانا 30-05-08, 05:49 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,190
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھ پر الزامات

موضوع بند کر دیا گیا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
پرانا 02-06-08, 04:50 PM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مجھ پر الزامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے اپنی سائیکل والی تصویر تبدیل کرو اب سائیکل پنکچر ہو گی ہے اگلی دوائی اس کے بعد امید ہے فرق پڑے گا ۔۔ حوش رہو اور رہنے دو ۔۔۔۔۔
سہی کہا اپ نے بھائی۔
The Great آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, محبت, اللہ, الزام, بھائی, تصویر, جواب, جرم, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger