واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

مشتبہ IDs کی نشاندہی

اس موضوع کے 17 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 284 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 04:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,797
شکریہ: 9,971
3,008 مراسلہ میں 7,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مشتبہ IDs کی نشاندہی

مشتبہ IDs کی نشاندہی

آج کچھ مشتبہ آئ ڈیز دیکھنے کو ملیں ہی جو تقریبا ایک ہی وقت میں‌بنائی گئی ہیں۔
1۔ agenuibia
2۔ InelayCleax
3۔ jessyakerrx
4۔ ShantiKeredex
فورم کے ذمہ داران سے درخواست ہے کے برائے کرم انہیں چیک کریں کے نامانوس اور عجیب سی یہ آئی ڈیز کن مقاصد کے تحت بنائی گئی ہیں۔
شکریہ،

شاہد علی صدیقی
Attached Thumbnails
agenuibia-jpg   inelaycleax-jpg   jessyakerrx-jpg   shantikeredex-jpg  
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پاکستانی (04-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (01-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 01-07-09, 05:07 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,797
شکریہ: 9,971
3,008 مراسلہ میں 7,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے 2 اور ناموں کا اضافہ ہوگیا ہے۔
1۔ hartmanbzgt
2۔ walterkaox
Attached Thumbnails
hartmanbzgt-jpg   walterkaox-jpg  

Last edited by shafresha; 01-07-09 at 05:47 AM.
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
wajee (01-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (01-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 01-07-09, 08:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,370
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فورم پر ممبر کی تعداد زیادہ کر رہیں ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
sehr (24-12-09), منتظمین (01-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 01-07-09, 09:38 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنیادی طور پر یہ خود کار سوفٹ ویر ہوتے ہیں‌جو کہ سپیم پوسٹنگ کے لیے ایسی آئی ڈی بناتے ہیں۔ لیکن فورمز پر سپیم سے پروٹیکشن کے لیے سوفٹ ویر موجود ہے اس لیے یہ صرف آئی ڈی بنانے تک ہی محدود رہ جاتے ہیں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), فیصل ناصر (01-07-09), ام طلحہ (02-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (01-07-09), سحر (07-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09), عدنان (02-07-09)
پرانا 01-07-09, 11:10 PM   #5
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,612
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین بھائی اسکا تو حل بڑی آسانی سے کیا جا سکتا ہے بس رجسٹرین فارم میں کچھ ٹیڑے میڑے الفاظ دیکھا دیں اور پھر نیچے ٹیکسٹ باکس میں وہی الفاظ ٹائپ کروا لیں لیکن جو الفاظ دیکھنے کو لیئے دیئے جائیں وہ اس طرح سے ہوں کہ خود کار سافٹ وئیرز انہیں سمجھ نا سکیں ۔
جیسے یاہو وغیرہ نے کیا ھوا ہے ۔
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (01-07-09), فیصل ناصر (01-07-09), مسافر (04-07-09), ام طلحہ (02-07-09), خلیل (02-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09), عدنان (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 02:56 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو کیپچا بولتے ہیں۔ ہمارے اردو کے اکثر قدر دان اس قدر ہو شیار واقع نہیں‌ہوئے کہ کیپچا کو بھی سمجھ سکیں۔ اس لیے رجسٹریشن کا نظام آسان سے آسان تر رکھا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 8 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پاکستانی (04-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), خلیل (02-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (02-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09), عدنان (02-07-09)
پرانا 02-07-09, 09:43 AM   #7
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,884
کمائي: 72,617
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,087 مراسلہ میں 4,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنج ہے اہینوں اونج ہی چھڈ دیو فیر۔۔۔۔۔
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 07:02 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,797
شکریہ: 9,971
3,008 مراسلہ میں 7,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بنیادی طور پر یہ خود کار سوفٹ ویر ہوتے ہیں‌جو کہ سپیم پوسٹنگ کے لیے ایسی آئی ڈی بناتے ہیں۔ لیکن فورمز پر سپیم سے پروٹیکشن کے لیے سوفٹ ویر موجود ہے اس لیے یہ صرف آئی ڈی بنانے تک ہی محدود رہ جاتے ہیں۔
سر مگر یہ آئی ڈی تو سینیچر تک موڈیفائی کررہی ہے؟؟؟
Attached Thumbnails
sig-jpg  
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 07:13 AM   #9
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,683
کمائي: 35,612
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,942
2,644 مراسلہ میں 6,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی بڑی گہری نظر گاڑے ہوئے بیٹھے ہیں آپ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 09:00 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,146
کمائي: 60,797
شکریہ: 9,971
3,008 مراسلہ میں 7,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی جانی سلام،
یار مجھے اپنے اس فورم سے محبت ہے اور میں نہیں‌چاہتا کے یہاں پر کوئی بھی(گھُس بیٹھیا) کسی بھی قسم کی گَڑ بڑ کرے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مسافر (04-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 11:01 AM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,351
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
رضی جانی سلام،
یار مجھے اپنے اس فورم سے محبت ہے اور میں نہیں‌چاہتا کے یہاں پر کوئی بھی(گھُس بیٹھیا) کسی بھی قسم کی گَڑ بڑ کرے۔
آپ کی محبت کا انداز بھی بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 11:12 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیپچا کے بغیر سپیم پرٹیکیشن ممکن نہیں لیکن ہمارے اکثر ساتھی کیپچا کے الفاظ سمجھ نہیں پاتے اس لئے میرا خیال ہے کہ ری کیپچا بہتر ہے
reCAPTCHA: Stop Spam, Read Books
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (04-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 04-07-09, 04:26 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ تو ضرور کرنا چاہیے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (05-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 27-07-09, 12:09 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 1,946
کمائي: 30,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,668
962 مراسلہ میں 2,119 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کیا ہوا جناب
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مسافر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
خرم شہزاد خرم (27-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
پرانا 27-07-09, 12:19 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ سیگنیچر فورم پر شو ہی نہیں‌ ہوتے جب تک کہ ایک مخصوص تعداد تک الفاظ موجود نہ ہوں۔ اس لیے یہ صرف اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ لنک دینے پر بھی پابندی ہے جب تک ان کی کچھ پوسٹس نہ ہوں۔ اس لیے یہ نہ تو لنک دے سکتے ، نہ ہی سیگنیچر دیکھا سکتے ہیں۔ یہ کچھ بھی کرنے کی صلاحیت سے ماورا ہیں۔
فکر ناٹ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (27-07-09), ام طلحہ (27-07-09), خرم شہزاد خرم (27-07-09), رضی (28-07-09), شاہ جی 90 (30-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, har, فورم, فورمز, فارم, یاہو, لوگ, نظر, ممکن, ماورا, محبت, آج, اردو, بھائی, حل, درخواست, سافٹ, علی, صلاحیت, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کوئٹہ : پروفیسر کیانی کی نماز جنازہ ،قتل کے شبہ میں دودرجن سے زائد مشتبہ ا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM
:::سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا::: ابو کاشان خبریں 0 10-01-08 12:15 AM
سوات میں سیکورٹی فورسز نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 12:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger