واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


ننھی مُنی شکائتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-11, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ننھی مُنی شکائتیں

ننھی مُنی شکائتیں

السلام و اعلیکم
میں نے ایک سوال ایک ایڈمن بھائی سے پوچھا اور ایک سوال ایک ایڈمن بہن سے پوچھا دونوں نے میری مدد نہیں کی ۔۔۔۔۔۔

اب مجھے کیا کوئی بتائے گا اس فورم پہ تصویری البم کیسے کری ایٹ کرتے ہیں

باقی شکائیتیں پھر سہی ابھی میرا موڈ نہیں
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-01-11), پاکستانی (26-02-11), محمدعدنان (02-03-11)
پرانا 31-01-11, 12:33 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,772
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
بہن ایک عام ممبر تصویری البم نہیں‌ بنا سکتا!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 12:57 PM   #3
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
---------------
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-11, 01:18 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویری البم بنانے کی سہولت وی آئی پی سے لیکر ایڈمن تک کو ہے،

ایڈمن صاحب اور ایڈمن صاحبہ شاید مصرف ہونگے، اسی لئے آپکو جواب
نہیں دیا ہوگا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (31-01-11)
پرانا 31-01-11, 05:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی شکایتیں بھی کر دیں موڈ بنا کے۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
saraah (31-01-11), فریدون (20-06-11)
پرانا 31-01-11, 05:42 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,895
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں پر صرف اٹیچمنٹ کی اجازت ہے سب کو البم بنانا سب کے لیے بند کر رکھا ہے۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (31-01-11)
پرانا 06-02-11, 01:08 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,169
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے سارے ایڈمنز کے جوابات وصول کر کے شاید آپ کا گلا جاتا رہا ہو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
saraah (06-02-11), فریدون (20-06-11), محمدعدنان (02-03-11)
جواب

Tags
فورم, کیسے, کوئی, کری, کرتے, پہ, پوچھا, ننھی, موڈ, مدد, ایٹ, ایڈمن, البم, السلام, ابھی, بہن, بھائی, بتائے, تصویر, تصویری, دونوں, سہی, سوال, شکریہ, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اچھی باتیں گلاب خان متفرقات 1 30-01-11 04:34 AM
اچھی باتیں زارا گپ شپ 0 26-01-11 12:30 PM
اچھی باتیں abdulrehman303 عمومی بحث 3 30-12-10 04:09 PM
اچھی باتیں sender گپ شپ 4 02-03-09 11:05 PM
اچھی باتیں champion_pakistani اخلاق و آداب 0 07-11-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger