واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


پاکستان کے خلاف بولنے پر wajee صاحب کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اس موضوع کے 22 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 238 مرتبہ دیکھا گیا ہے
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-10, 08:50 PM   #1
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
عمر: 26
مراسلات: 597
کمائي: 17,438
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,205
387 مراسلہ میں 839 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation پاکستان کے خلاف بولنے پر wajee صاحب کے خلاف کارروائی کی جائے۔

پاکستان کے خلاف بولنے پر wajee صاحب کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مجھے بہت حیرت ہوئی جب ایک پوسٹ میں پاک نیٹ کے ذیلی ناظم wajee نے یہ کہا کہ پاکستان بنا کر بہت غلطی کی۔ ہر کسی کی اپنی رائے ہوسکتی ہے، اور کسی کو اپنی رائے کے اظہار سے نہیں روکنا چاہیئے۔ لیکن پاک نیٹ کو ہم مِنی پاکستان سمجھتے ہیں اور اگر پاک نیٹ کے ذیلی ناظمین اس طرح کی باتیں کریں گے تو نہایت ہی نامناسب بات ہے۔

میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ wajee صاحب سے اس کی وضاحت طلب کی جائے۔ میں بہت افسوس کے ساتھ یہ درخواست کر رہا ہوں کیونکہ ہمارے آپس کے اختلافات کتنے بھی زیادہ کیوں نہ ہوں، لیکن بات پاکستان کے خلاف ہو، مجھ سے برداشت نہیں ہوا۔ اس لئے میری درخواست کو براہِ کرم کسی ذاتی پسند اور ناپسند سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے۔ امید ہے انتظامیہ مجھے مایوس نہیں کرے گی۔

نیچے اس پوسٹ کا لنک دے رہا ہوں۔

شہر قائدکا الميہ
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 9 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (05-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (05-02-10), فیصل ناصر (06-02-10), کنعان (15-02-10), Wahid Mahmood (07-02-10), ام طلحہ (11-02-10), رضی (05-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10), عامرشہزاد (07-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,130
کمائي: 60,462
شکریہ: 9,922
2,987 مراسلہ میں 7,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون بھائی السلام علیکم،
یہ وجیہہ صاحب کا اپنا نقطہِ نظر ہے اور فورم کی انتظامیہ اُن کے اس نقطہ نظر کی حمایت نہیں کرتی!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ھارون اعظم (05-02-10), نیلم خان (06-02-10), منتظمین (06-02-10), رضی (05-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:29 PM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
عمر: 26
مراسلات: 597
کمائي: 17,438
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,205
387 مراسلہ میں 839 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ھارون بھائی السلام علیکم،
یہ وجیہہ صاحب کا اپنا نقطہِ نظر ہے اور فورم کی انتظامیہ اُن کے اس نقطہ نظر کی حمایت نہیں کرتی!
مجھے ان کے ذاتی نقطہ نظر کا احترام ہے، لیکن پاک نیٹ کے ناظمین کے لئے کوئی ضابطہ اخلاق نہیں ہے کیا؟ اور یہ پوسٹ میں نے اس لئے لکھا کہ مجھے بہت دکھ پہنچا، ورنہ مجھے کسی کی شکایت کرتے ہوئے خود بھی بہت برا لگ رہا تھا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), کنعان (15-02-10), رضی (05-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:33 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,363
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب مجھے بھی کسی نے یہ کہہ کر لکھوایا ہے اگر آپ کے گھر والوں کے ساتھ وہ سلوک ہو تو پھر پتہ چلے ۔ جس پر بتتی ہے یہ اُس سے پوچھوں۔ ٹارگیٹ کلینگ ، جوبوں کا نہیں دینا صرف زبان پر ، دھماکوں میں بھی ہم تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کنعان (15-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:33 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,466
ميرا موڈ:
شکریہ: 129
41 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
مجھے ان کے ذاتی نقطہ نظر کا احترام ہے، لیکن پاک نیٹ کے ناظمین کے لئے کوئی ضابطہ اخلاق نہیں ہے کیا؟ اور یہ پوسٹ میں نے اس لئے لکھا کہ مجھے بہت دکھ پہنچا، ورنہ مجھے کسی کی شکایت کرتے ہوئے خود بھی بہت برا لگ رہا تھا۔
ميں پاک نيٹ کا نووارد ممبر ہوں اور يہاں کا ماحول ديکھ کر مجھے اپنائيت سی محسوس ہوئ- پر جب مينے اپنی ہی پوسٹ ميں فورم کے ايک ”عہديدار” کو ملک اور ہجرت کرکے آنے والوں کے خلاف لکھتے ديکھا تو مجھے شديد حيرت ہوئِ-
فیضان صديقی ,سندھ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے فیضان صديقی ,سندھ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), کنعان (15-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:48 PM   #6
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
عمر: 26
مراسلات: 597
کمائي: 17,438
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,205
387 مراسلہ میں 839 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جناب مجھے بھی کسی نے یہ کہہ کر لکھوایا ہے اگر آپ کے گھر والوں کے ساتھ وہ سلوک ہو تو پھر پتہ چلے ۔ جس پر بتتی ہے یہ اُس سے پوچھوں۔ ٹارگیٹ کلینگ ، جوبوں کا نہیں دینا صرف زبان پر ، دھماکوں میں بھی ہم تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے مہاجر بھائیوں کے ساتھ جو کچھ امتیازی سلوک ہوا ہے، اس کی کوئی بھی ذی شعور پاکستانی حمایت نہیں کرسکتا۔ لیکن ان باتوں کو بنیاد بنا کر پاکستان کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی کسی بھی کوشش کو ہم کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔
اور پھر کچھ شرپسند عناصر نے جس طرح کراچی کا امن تباہ کیا ہے، وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی!!!
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 05-02-10, 09:54 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,363
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ امتیازی سلوک جب کسی کو اسکا حق نہیں دیا جاتا تو بڑے سے بڑے سانحے جنم لیتے ہیں۔ یہ تو حقیقت ہے ۔ اور ہاں ہم مہاجر نہیں اردو ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 10:10 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,471
کمائي: 17,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 862
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation

مہاجروں کے ساتھ بہت امتیازی سلوک ہوا ہے ۔ لیکن کبھی کسی مہاجرنے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی ۔ اور ایک مہاجر ہونےکے ناطے میری خواہش ہے کہ پاکستان کے خلاف لکھے جانے والے تمام الفاظ کو فورم کی کاروائی سے حذف کیا جائے۔
__________________
فرحان دانش کا بلاگ وال چاکنگ http://www.farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 05-02-10 at 10:14 PM.
فرحان دانش آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), ھارون اعظم (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 10:14 PM   #9
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: ابوظبی، متحدہ عرب امارات
عمر: 26
مراسلات: 597
کمائي: 17,438
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,205
387 مراسلہ میں 839 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مہاجروں بہت امتیازی سلوک ہوا ہے لیکن کبھی کسی مہاجرنے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی ۔میری خواہش ہے کہ پاکستان کے خلاف لکھے جانے والے تمام الفاظ کو فورم کی کاروائی سے حذف کیا جائے۔
فرحان بھائی کی تائید کرتا ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10)
پرانا 05-02-10, 11:09 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,466
ميرا موڈ:
شکریہ: 129
41 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فرحان بھائی کی تائید کرتا ہوں۔
میں بھی آپ حضرات سے متفق ہوں
فیضان صديقی ,سندھ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے فیضان صديقی ,سندھ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 05-02-10, 11:10 PM   #11
Senior Member
 
بدرالزمان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہوں حیران دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ پاک نیٹ تو بہت بدل چُکا اتنے دنوں میں
بدرالزمان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے بدرالزمان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10), مسٹر رائٹ (06-02-10), رضی (05-02-10), عامرشہزاد (07-02-10)
پرانا 06-02-10, 01:37 AM   #12
ذیلی ناظم
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,226
کمائي: 117,753
شکریہ: 14,157
5,230 مراسلہ میں 11,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سچ ہے کہ ہر کسی کا اپنا نقطہ نظر ہے، لیکن ہر نقطہ نظر ہر جگہ پر بیان نہیں کیا جاتا ۔ ورنہ مسائل جنم لیتے ہیں
یہ بھی سچ ہے کہ جس پر بیتتی ہے اسے ہی معلوم ہوتا ہے ۔۔۔ جذبات میں انسان بہت کچھ کہہ جاتا ہے، لیکن۔۔۔۔ کمال یہ ہے کہ جذبات میں بھی انسان اپنے اوپر قابو رکھے، اور کوئی ایسی بات نہ کہے جس پر بعد میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔
انسان کا پتہ ہی دو حالتوں میں چلتا ہے، یا عیش میں یا پھر طیش میں، اور جو ان میں اپنے حال پر قابو پا گیا وہ کامیاب انسان ہے۔

اس لئے میری یہ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے جذبات کا اظہار کیجئے، لیکن ایسا کچھ مت کہیئے جس سے کسی کی دل آزاری ہو، جس سے وطن عزیز پر کوئی حرف آئے یا جس سے اتحاد و اتفاق کی فضا خراب ہو سکتی ہو۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر
جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا

محتاج اصلاح و دعا
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Adeeba (06-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), رضی (06-02-10), عامرشہزاد (07-02-10)
پرانا 06-02-10, 02:18 AM   #13
ذیلی ناظم

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,241
کمائي: 139,719
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,497
5,857 مراسلہ میں 14,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہورہا کے ہم پٹرول سے آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں
وقاص نے اگر کچھ کہا ہے تو اس کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کو باور کرانا چاہئے کے تمہاری سوچ میں کیا کمی اور غلطی ہے نا کہ ڈنڈا اٹھا کر اس کے پیچھے لگ جائیں " پڑھ نماز کر سجدہ "
وقاص کو میں اچھی طرح جانتا ایک مخلص اور محب وطن بچہ ہے
لیکن اس وقت سیاسی اداکاروں اور فارن ایجنسیوں کے پے رول پر موجود ہائر اتھارٹیز نے اس ملک جو حال کر دیا ہے اس نے ہمارے نوجوان طبقے کو خاص طور پر فرسٹیڈ کیا ہوا ہے کیونکہ اس طبقے کو اپنا مستقبل کیا نظر آتا ہوگا ؟
غصے میں بھرے ان نوجوانوں کو استعمال کرنا بہت آسان ہوجاتا ہے

میرے کسی بچے کے ذہن میں کوئی غلط سوچ پروان چڑھے گی تو میں اس کو حقائق بتانے اور صحیح سمت کی نشاندہی کروں گا ناکہ اس کو گھر سے نکال دونگا

یہاں وقاص کو ہم ایک مثال کو طور پر لیں تو کیا ہمارا بحیثیت ایک پاکستانی قوم کیا پورے ملک میں‌ہمارا یہی رویہ نہیں ہے ؟
اگر ہاں‌ ! تو ہمیں اپنی سوچ کو بڑا کرنے کی ضرورت ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 13 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (06-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-02-10), فرحان دانش (06-02-10), کنعان (15-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), wajee (06-02-10), ام طلحہ (11-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), رضی (06-02-10), سحر (06-02-10), عامرشہزاد (07-02-10), عبداللہ حیدر (06-02-10), عدنان دانی (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 08:38 AM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 107
کمائي: 1,518
ميرا موڈ:
شکریہ: 32
64 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہاجروں بہت امتیازی سلوک ہوا ہے لیکن کبھی کسی مہاجرنے پاکستان کے خلاف کوئی بات نہیں کی ۔میری خواہش ہے کہ پاکستان کے خلاف لکھے جانے والے تمام الفاظ کو فورم کی کاروائی سے حذف کیا جائے۔
فرحان بھائی کی تائید کرتا ہوں۔

دوسری بات یہ کہ ہر آدمی جس نے ہجرت کی چاہے وہ اردو ، سندھی ، بلوچی ، پشتو ، پنجابی کوئ سی زبان بولتا ہو وہ مہاجر ہے ۔ اگر وہ نہیں کہلواتا تو دوسری بات ہے ۔ لیکن ہے وہ مہاجر ہی
شریف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے شریف کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فرحان دانش (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), رضی (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 01:10 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,301
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مہاجر ہونا کیا وراثت میں ملتا ہے؟ کیا انے والی اگلی دس نسلوں کو بھی اپ مہاجر ہی کہیں گے؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فرحان دانش (06-02-10), wajee (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), رضی (06-02-10), عبداللہ حیدر (06-02-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Bookmarks

Tags
ہے،, کارروائی, کرے, کرم, گے, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, وضاحت, لنک, نیٹ, ناظم, اپنی, انتظامیہ, بنا, خلاف, دیکھا, دے, درخواست, ذاتی, سمجھتے, ساتھ, طلب, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان کے خلاف کارروائی کا آغاز عدنان خبریں 0 18-06-08 06:35 PM
دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ مذہبی نہیں بلکہ اسلام کے خلاف منظم سازش ہے: عمران خان وجدان خبریں 0 28-02-08 06:34 AM
جنوبی وزیرستان میں غیر ملکیوں کے خلاف مسلح لشکر کی کارروائی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 10:41 PM
امریکی جہازوں کے خلاف ایرانی جارحانہ کارروائی کی ویڈیو ٹیپس جاری ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:59 AM
ہنگاموں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، جے یو آئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger