| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کے منتظمین ، انتظامیہ ، ایڈمن کہاں ہیں ۔ ۔ ۔ کیا پاک نیٹ اس لئے ہے کہ یہاں صحابہ کرام کی گستاخی کی جائے ۔ ۔ ۔ اگر گستاخ صحابہ کے خلاف کوئی سخت لفظ نکل جائے تو وہ پوسٹ ہی غائب مگر ایسی ہوسٹ کیوں نہیں غاائب ہوےیں جن میں صحابہ کرام کی گستاخی اور توہین کی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
یہ دیکھئے [QUOTE] اقتباس:
اگر کہا جائے کہ یہ آزادی رائے تو کیا محبان صحابہ کو بھی یہ حق حاصل ہے یا صرف گستاخ صحابہ کو ۔ ۔ ۔ ۔ ارے اللہ اور نبی کے ان پیاروں کے بارے میں آج کوئی بکواس کرے اور مسلمان ہونے کا دعویدار یہ سب سن لے ۔ ۔ تو تف ہے ایسے ایمان اور مسلمان پر ۔ ۔ برائے کرم اگر ایسے بندوں کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے ناں تو پھر ایک قانون میں یہ شق بھی لکھ دیں کہ یہاں پر صحابہ کی گستاخی کی اجازت ہے ۔ ۔ ۔ خلیل کی تمام ایسی پوسٹیں ختم کی جائیں جن میں سیدنا امیر معاویہ کی گستاخی ہے ۔ ۔ اور خلیل معافی مانگے ۔ ۔ ۔ ۔ اس بات پر ۔ ۔ ۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اپنے قوانین ختم کر دیں تا کہ ہر بندہ آزاد ہو جائے ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-11), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11), skjatala (03-12-11), مرزا عامر (03-12-11), wajee (03-12-11), ابوسعد (05-12-11), بلال الراعی (03-12-11), شکاری (05-12-11), شمشاد احمد (03-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
سیفی بھائی آپ سمیت ہم سب جانتے ہیں کہ پاک نیٹ کا مقصد اِن باتوں سے ہٹ کر کچھ اورہے اورماوراہے لیکن بعض اوقات ہم لوگ ایسا کچھ کر جاتے ہیں جس سے بات "فرد" پر نہیں "پوری فیملی" پر آجاتی ہے جیسے ابھی آئی ہے۔ محترم یہاں تھریڈ بنانے سے بہتر تھا آپ اُس تھریڈ کی رپورٹ کر دیتے تب بھی اِنتظامیہ ایکشن لے لیتی۔ رہی بات خلیل بھائی والے تھریڈ کی تواِنتظامیہ کا اِنتظارکرلیجئے۔ آپکی شکایت وہی دُور کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سیفی خان صاحب، اس تھریڈ کی رپورٹ ہوچکی ہے اور انتظامیہ اس پر ایکشن لے رہی ہے۔ البتہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر کوئی تھریڈ پاک نیٹ کے قوانین کے خلاف ہو تو اس کے لئے رپورٹ کا آپشن استعمال کیا جائے۔ متعلقہ تھریڈ میں جس طرح آپ نے کفر کے فتوے لگائے ہیں، کم از کم دینی رجحان کے باعث آپ سے یہ امید نہیں تھی۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
ایسا تھریڈ لگانے والے کو بین کر دینا چاہیے پورےایک ماہ کے لیے،،
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے کوئی مائی کا لعل بین نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيوں جي ايسي بھي كون سي گيدڑ سنگي ہے آپ كے پاس ہم بھي تو جانيں۔۔۔۔۔۔ اور اگر واقعي ايسي كوئي گيدڑ سينگي ہے تو ميرے ايك جاننے والے كو اس كي بہت ضرورت ہے۔۔ اس كي وجہ سے كافي رولا پڑا ہوا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے تاخیر پر مجھے تحفظات ہیں۔ لہذا میری پاک نیٹ انتظامیہ سے احتجاج و گذارش ہے کہ جلد از جلد مناسب اقدامات کئے جائیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کا ڈر رکھیں باقی کسی کا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہی ہے بس ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک انتظامیہ نہیں آتی ہم لوگ خاموش رہ کراِس بحث و جھگڑے سے بچ سکتے ہیں جسکاکوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس سے فورم کا اور خود کا نام خراب کرنےوالی بات ہے۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,181
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظامیہ کا موقف آنے تک بند ہے
بہر حال تمام ممبران کو انتظامیہ کو پریشرائز کرنے والے روئے سے گریز کرنا چاہئے فورم آپ سب ممبران پر ہی مشتمل ہے ایکدوسرے کو برداشت کرنا سیکھیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-11), rana ammar mazhar (14-02-12), shafresha (03-12-11), کنعان (04-12-11), wajee (03-12-11), جان جی (17-01-12), رضی (04-12-11), سیپ (03-12-11), عبدالقدوس (03-12-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ چند ممبران یعنی خلیل (لائف ٹائم انفریکشن)، سیفی خان (ایک ماہ کی انفریکشن)اور بلال الراعی کو ایک ہفتے کی انفریکشن جاری کی جا رہی ہے۔
یہ ممبرز اس دورانیہ میں انڈر آبزرویشن رہیں گے۔ اگر ان سے اس دورانیہ میں دوبارہ کوئی منافرت والی حرکت سرزد ہوئی تو انتظامیہ بلا کسی ہچکچاہٹ "کسی کو بھی" بین کر دے گی۔ اس میں کسی قسم کی کوئی تفریق نہ ہو گی۔ خلیل،سیفی خان اور بلال الراعی کے لیے انفریکشن |
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-12-11), Miss Khan (04-12-11), shafresha (03-12-11), پاکستانی (24-12-11), ھارون اعظم (03-12-11), ننھا بچہ (03-12-11), مزمل فاروق (03-12-11), wajee (03-12-11), ابوسعد (05-12-11), احمد نذیر (06-12-11), بلال الراعی (03-12-11), رضی (04-12-11), عبدالقدوس (03-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کرے, پیاروں, پوسٹ, پاک, ویڈیو, قوانین, مسلمان, آج, آزادی, ایمان, اللہ, انتظامیہ, انداز, امیر, اجازت, جائیں, جائے, خلاف, دیں, عالم, غائب, صحابہ, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |