| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بخدمت جناب ہیڈماسڑ صاحب اور جج صاحبان۔
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے۔ہماری آپ سے التجا ہے کہ اس تھانہ میں زبیر بھائی کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا جائے۔وہ آج کل کچھ معصوم Smod اور Moderators کے دلوں کی ساتھ سٹیکر سٹیکر کھیل رہے ہیں۔امید ہے کہ اس بارے میں جلد از جلد ان کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا ۔مگر اس سے پہلے ہمیں جج صاحباں کا تعارف کروایا جائے کیونکہ ماضی کی روایات کو دیکھتے ہوئے یہ ہمارا حق تسلیم کیا جائے۔ والسلام علیکم
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر Last edited by پاکستانی; 24-09-07 at 09:15 PM. |
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری آج زبیر سے بات ہوئی تھی فون پر اور اسٹیکر اس نے آج ٹی سی ایس کر دیے ہیں۔ مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بغیر سزا کے مقدمہ خارج
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مقدمے کی بیس ہی نہیں ہے۔ جرم ہونے کے بعد سزا دی جاتی ہے-
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
تو کیا یہ جرم نہیں تھا
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سزا ملنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
جنابِ اعلی،
آپ کے کیس کرنے سے پہلے ہی میں تمام بھائیوں کو کوریر کر چکا تھا ، لہذا یہ کوئی جرم نہیں تھا جب آپ نے کیس کیا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
this Topic has been closed.thnx to all for ur contribution and remarks.
|
|
|