| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 444
کمائي: 10,451
شکریہ: 344
437 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا سوال عنوان سے واضح ہے۔ تھانے میںپوسٹ کرنے کا مقصد فقط اتنا ہے کیونکہ اس سوال کا بیک گراؤنڈ خاص ایک ممبر کے ساتھ ہے۔نام بعد میں سہی۔ سمجھداروں کو اس کی ضرورت بھی نہیں۔ خیر، اگر پاک نیٹ پر ڈپلیکیٹ تھریڈز یا پوسٹس لگانے کی اجازت ہے تو میرا سوال آؤٹ ۔ اور اگر اجازت نہیںہے۔ تو ازراہ کرم واضحکر دیںکہ ڈپلیکیٹ تھریڈز پر پاک نیٹ انتظامیہ ازخود بھی ایکشن لیتی ہے یا اراکین کو رپورٹ کرنا چاہئے۔
نیز اگر میںاپنے ایک طول طویل پوسٹمیں فقط ایک جملہ بدل لوں، جس سے اس پوری پوسٹ میں کوئی لاجیکل فرق نہ آتا ہو، اور پھر یہی پوسٹ کسی اور دھاگے میں پیسٹ کر دوں۔ اور پھر ایک جملہ بدلوں اور کسی تیسرے دھاگے میںپیسٹ کر دوں تو کیا اس کی اجازت ہے؟ کیونکہ اس سے مجھے کافی سہولت ہو جائے گی۔ اگر کسی نے میری پوسٹ کا منہ توڑجواب ایک دھاگے میںدیا ہوگا، تو یا تو ہر جگہ میرا تعاقب کرتا پھرے گا، یا شرم کر کے خود ہی چپکا بیٹھا رہے گا اور میرے نظریات کو پھیلنے، پنپنے کے لئے سازگار ماحول میسر آ جائے گا۔ اسی سے متعلقہ ایک دوسرا سوال بھی ہے کہ اگر آج میں کوئی نیا دھاگا شروع کرتا ہوں۔ تو کیا مجھے اجازت ہے کہ دوسرے ہر متعلقہ و غیر متعلقہ دھاگے میںاپنے بنائے اس دھاگے کا لنک پیسٹ کرنا شروع کر دوں؟ ازراہ کرم پاک نیٹ کے قوانین اس سلسلے میںاگر بنائے گئے ہیں تو ان کی طرف راہنمائی فرما دیجئے۔ اور اگر اب تک ان مسائل کے تعلق سے قوانین وضع نہیں کئے گئے، تو گزارش ہے کہ انتظامیہ کے اراکین اس سلسلے میںمشاورت کر کے کوئی ایک رائے قائم کر لیں۔ تاکہ ہم بھی پاک نیٹ کو اسپیمنگ کے لئے ذرا کھل کر استعمال کر سکیں۔ یا اسپیمرز کو روکنے کے لئے رپورٹ کر سکیں۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65] |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | compaq (07-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (03-02-12), نبیل خان (03-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تو پاک نیٹ کی انتظامیہ "مغل اعظم" ہے پھر تو : اجازت ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا | compaq (07-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انتظامیہ حتی الامکان کوشش کرتی ہے کہ تمام مضامین کو پڑھا جائے لیکن ایسے میں کچھ مضامین ممکنہ طور پر نیچے دب جاتے ہیں یا پرانے ہوجانے کی وجہ سے بھول سے جاتے ہیں۔۔۔ اسلئے تھریڈ ڈوپلیکشن ہوجاتی ہے۔۔
اگر آپ یا کسی بھی رکن کو کوئی مضمون ڈوپلیکٹ لگے تو دونوں مضامین کے روابط رپورٹ میں ارسال کردیا کیجئے۔ اگر کوئی مضمون آپ کا ہو لیکن اس میں آپ کا نام نہیں لیا گیا ہو تب بھی آپ حوالہ دیکر اپنا نام شامل کرواسکتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | compaq (07-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12), skjatala (03-02-12), ھارون اعظم (03-02-12), نبیل خان (03-02-12), مرزا عامر (03-02-12), رضی (05-02-12), شکاری (03-02-12), عبداللہ آدم (03-02-12) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 444
کمائي: 10,451
شکریہ: 344
437 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا | compaq (07-02-12), rana ammar mazhar (14-02-12) |
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() اپنے متعلقہ مضمون میں جائیں جو ڈپلیکٹ یا بناء لکھاری کے نام سے شامل ہے اور اس بٹن کو دبا کر تفصیلات مہیا کردیں۔ ایسا کرنے سے اسٹاف روم میں خودکار انداز سے ایک نیا مراسلہ قائم ہوجاتا ہے جو رپورٹ کرنے والے کی جانب سے کی گئی نشاندہی کو واضع کرتا ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 444
کمائي: 10,451
شکریہ: 344
437 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے درج بالا دو مراسلہ جات سے میںیہ سمجھا ہوںکہ: 1۔ کوئی ممبر جانتے بوجھتے اپنی پوسٹ کو ایک سے زائد دھاگوںمیںپوسٹ کرے تو اس کی رپورٹنگ کی جا سکتی ہے اور پاک نیٹ کے قوانین کے تحت انتظامیہ ڈپلیکیٹ پوسٹ کو ڈلیٹ کر دے گی۔ 2۔ اگر کوئی ممبر اپنے بنائے گئے دھاگے کی دیگر دھاگوںمیںتشہیر بذریعہ لنکس کر رہا ہو، تو اس کو رپورٹ کیا جا سکتا ہے اور پاک نیٹ کے قوانین کے تحت انتظامیہ اس تشہیر یا اسپیمنگ کو ڈیلیٹ کر دے گی۔ امید کرتا ہوں کہ اگر میںغلط سمجھا ہوںتو آپ ضرور درستگی فرما دیںگے۔ جزاک اللہ خیرا۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احادیث سے متعلقہ ہر تھریڈ """"عارضی طور پر"""" بند کیا جا رہا ہے۔ خواہ وہ اسلامی سیکشن میں ہو یا اس سے باہر۔ نئے قوانین اور لائحہ عمل مرتب کرنے کے بعد احادیث پر ڈسکشن کھول دی جائے گی۔
تب تک سبھی ممبرز سے التماس ہے کہ احادیث میں اختلاف سے متعلق کسی بھی نئے یا پرانے تھریڈ میں گفتگو کرنے سے گُریز کریں۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| امریکہ نے اپنے ڈپلومیٹ کی رہائی کیلیے مطالبہ کر دیا | ناصحی | خبریں | 78 | 08-02-11 06:55 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| shafresha کو ڈپلیکیٹ مُراسلوں/تھریڈز کی رپورٹ کریں | خرم شہزاد خرم | تجاویز اور شکایات | 23 | 31-10-09 09:52 AM |
| ::::سی نیٹ نیوز:::: | S_S_G_Commando | ویب سائٹس کا جائزہ | 1 | 08-03-08 08:17 PM |