| جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-11-11), نبیل خان (18-10-11), محمدمبشرعلی (16-12-09), مرزا عامر (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (04-11-11), سیفی خان (18-10-11), عبداللہ حیدر (02-06-09) |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک گروہ کو "اہل ظواہر" کہا جاتا ہے۔ یعنی وہ لوگ حدیث یا قرآن کے محض ظاہری الفاظ کو ہی پکڑ کر اس کو حرز جان بنا لیتے ہیں۔ اور اس کے اصل مفہوم کو لینے میں انکی جان جاتی ہے۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ میں نے حدیث کا جو مفہوم بیان کیا ہے ، وہی درست ہے۔ اور اس کو مانے بغیر اپ کا ایمان پورا نہیں ہونا۔ میں نے صرف ایک زاویہ نظر پیش کیا ہے۔ کیونکہ اگر اُس دور میں کسی عرب بدو کو جنات یا شیاطین کے بجائے "دینگی مچھر" کی سائنٹفک تھیوری سنائی جاتی تو وہ لے آیا ہوتا اللہ پر ایمان ۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (22-10-11) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رفیق طاہر صاحب کو اس لاجک پر راضی کرلیں !!! آپ کا وعدہ ::: مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 5485 پر اعتراض اور جائزہ بلا وجہ اتنے دنوں سے اس تھریڈ میں کھپ رہے ہیں۔ میں اس تھریٍڈ کو بند کر رہا ہوں نیا تھریڈ شروع کروں گا |
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین نے شروع کر تو دیا ہے نیا تھریڈ۔
ایک وقت میں ایک ہی بہتر ہوتا ہے۔ یقین مانیں سارا دن کی ذلالت کے بعد، اپنے باسز کی ناروا باتوں کے بعد، دن بھر کی leg pulling۔سے بمشکل تمام بچ سکنے کے بعد۔۔پاک نیٹ پر تھوڑا سا ریلیکس ہونے آتے ہیں۔۔۔ایسے میں یہاں پر موجود پھر سے لڑائی۔۔۔ازحد کوفت میں مبتلا کر دیتی ہے۔ بلکہ لڑائی اتنی کوفت میں نہیں ڈالتی جتنا پیچیدہ گفتگو ۔ ۔ ۔ میں تو اس دن کو کوستا ہوں ، جب میں بلوچی فورم سے باہر آیا تھا۔کتنے پُر سکون دن تھے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لڑائی اتنی کوفت میں نہیں ڈالتی جتنا پیچیدہ گفتگو ۔ ۔ ۔ ؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#20 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور پیچیدہ گفتگو مجھے اتنا فرسٹریٹ نہیں کرتی جتنا آپ کے اس قسم کے سوالات
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-10-11), سیفی خان (22-10-11) |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے والے تھریڈ میں کوئی رخ بھی نہیں کر رہا ہے کیونکہ موضوع سے زیادہ باہمی چپلقش کا نشہ شائد زیادہ ہے جس کا اس موضوع میں امکان کم ہو گیا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (21-10-11), حیدر Rehan (04-11-11) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,385
کمائي: 95,807
شکریہ: 52,505
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (22-10-11), سیفی خان (22-10-11) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچی کسی کے دوست نہیں ہوتے :: جن عورت دوست ہوتی ہے پکڑ لیتی ہے !!!
1 - ا ب ج : (26407) حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی مرویات حدثنا أبو أحمد حدثنا سفيان عن ابن أبي ليلى عن أخيه عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أبي أيوب أنه كان في سهوة له فكانت الغول تجي فتأخذ فشكاها إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال إذا رأيتها فقل بسم الله أجيبي رسول الله قال فجات فقال لها فأخذها فقالت له إني لا أعود فأرسلها فجا فقال له النبي صلى الله عليه وسلم ما فعل أسيرك قال أخذتها فقالت لي إني لا أعود فأرسلتها فقال إنها عادة فأخذتها مرتين أو ثلاثا كل ذلك يقول لا أعود ويجي إلى النبي صلى الله عليه وسلم فيقول ما فعل أسيرك فيقول أخذتها فيقول لا أعود فيقول إنها عادة فأخذها فقالت أرسلني وأعلمك شيا تقول فلا يقربك شي آية الكرسي فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فأخبره فقال صدقت وهي كذوب حدثنا يعقوب حدثنا أبي عن ابن إسحاق حدثني محمد بن عبد الرحمن فذكر هذا الحديث بإسناده يعني حديث الغول قال أبو أيوب خالد بن زيد مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 3562 حدیث مرفوع حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ اپنے خیمے میں ہوتے تھے ایک جن عورت آتی اور انہیں پکڑ لیتی انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب جب تم اسے دیکھو تو یوں کہنا " بسم اللہ اجیبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چنانچہ اگلی مرتبہ جب وہ آئی تو انہوں نے اسے یہی کہا اور اسے پکڑ لیا اس نے وعدہ کیا کہ میں آئندہ آپ کے پاس نہیں آؤں گی انہوں نے اسے چھوڑ دیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تمہارے قیدی نے کیا کیا؟ انہوں نے عرض کیا کہ میں نے اسے پکڑ لیا تھا لیکن اس نے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ نہیں آئے گی اس لئے میں نے اسے چھوڑ دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ پھر آئے گی ، چنانچہ میں نے اسے دو تین مرتبہ پکڑا اور وہ ہر مرتبہ یہی کہتی تھی کہ آئندہ نہیں آؤں گی بالآخر ایک مرتبہ اس نے کہا کہ اس مرتبہ مجھے چھوڑ دو میں تمہیں ایک چیز سکھاتی ہوں تم اسے کہہ لیا کرو کوئی چیز تمہارے قریب نہیں آسکے گی اور وہ آیت الکرسی ہے پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ بات بتائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا حالانکہ وہ جھوٹی ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے ۔ __________________ كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-11-11), احمد نذیر (06-11-11) |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی رانا صاحب ، آپ نے اپنے سابقلہ مراسلے کی خبر کی ، میں حاضر ہوں ، کیا آپ کچھ وضاحت فرمإئیں گے کہ اس سابقہ مراسلے میںکیا کہنا چاہ رہے ہیں ؟ جنات کے وجود اور ان کی صلاحیات کے بارے میں ملنے والی خبروں کے بارے میں کچھ شکوک رکھتے ہیں ؟ یا کچھ اور معاملہ ہے ، براہ مہربانی مجھ جیسے کی سمجھ میں آ سکنے والے سیدھے سادھے الفاظ میں اپنا مدعیٰ بیان فرما دیجیے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بچوں کے گم ہونے اور اٹھائے جانے کا مقدمہ جنات کے خلاف درج کرا دیں !!! 42 - مخلوقات کی ابتداء کا بیان : (129) پانچ فاسق (موذی) جانوروں کو حرم میں مارنے کی اجازت کا بیان صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 553 حدیث مرفوع مکررات 35 متفق علیہ 24 ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ، ان سے کثیر نے ، ان سے عطاءنے اور ان سے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، پانی کے برتنوں کو ڈھک لیا کرو ، مشکیزوں ( کے منھ ) کو باندھ لیا کرو ، دروازے بند کرلیا کرو اور اپنے بچوں کو اپنے پاس جمع کرلیا کرو ، کیوں کہ شام ہوتے ہی جنات ( روئے زمین پر ) پھیلتے ہیں اور ( بچوں کو ) اچکتے پھرتے ہیں اور سوتے وقت چراغ بجھالیا کرو ، کیوں کہ موذی جانور ( چوہا ) بعض اوقات جلتی بتی کو کھینچ لاتا ہے اور اس طرح سارے گھر کو جلادیتا ہے ۔ ابن جریج اور حبیب نے بھی اس کو عطاء سے روایت کیا ، اس میں جنات کے بدل شیاطین مذکور ہیں ۔ as the Jinns spread out at such time and snatch things away. مسند احمد:جلد نہم:حدیث نمبر 3562 حدیث مرفوع حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ اپنے خیمے میں ہوتے تھے ایک جن عورت آتی اور انہیں پکڑ لیتی انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب جب تم اسے دیکھو تو یوں کہنا " بسم اللہ اجیبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چنانچہ اگلی مرتبہ جب وہ آئی تو انہوں نے اسے یہی کہا اور اسے پکڑ لیا اس نے وعدہ کیا کہ میں آئندہ آپ کے پاس نہیں آؤں گی انہوں نے اسے چھوڑ دیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ تمہارے قیدی نے کیا کیا؟ انہوں نے عرض کیا کہ میں نے اسے پکڑ لیا تھا لیکن اس نے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ نہیں آئے گی اس لئے میں نے اسے چھوڑ دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ پھر آئے گی ، چنانچہ میں نے اسے دو تین مرتبہ پکڑا اور وہ ہر مرتبہ یہی کہتی تھی کہ آئندہ نہیں آؤں گی بالآخر ایک مرتبہ اس نے کہا کہ اس مرتبہ مجھے چھوڑ دو میں تمہیں ایک چیز سکھاتی ہوں تم اسے کہہ لیا کرو کوئی چیز تمہارے قریب نہیں آسکے گی اور وہ آیت الکرسی ہے پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور یہ بات بتائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے سچ کہا حالانکہ وہ جھوٹی ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے ۔ __________________ كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (04-11-11) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
رانا صاحب ۔۔۔۔ حدیث پرستوں کی حقیقت ظاہر کررہے ہیں ۔۔۔ بس مسئلہ یہ ہے کہ ان حدیث پرستوںکو اپنی کوئی خامی نظر نہیںآتی ۔۔ لہذا رانا صاحب کی بات بھی سمجھ نہیںآتی۔ اس سے زیادہ سلیس اردو میں کیا ہوسکتا ہے ؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (03-11-11), حیدر Rehan (04-11-11) |
![]() |
| Tags |
| گمان, قرآن, موت, منتقل, مسائل, آدمی, اللہ, انسان, اشعار, توحید, جواب, حکم, حدیث, حسن, خون, خلاف, دعا, رات, شخص, علاج, عبادت, عزیز, عشق, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| اٹلی میں مساجد کی تعمیر پر پابندی لگانے کا مطالبہ | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 12:07 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |