| جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 8 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (03-11-11), نبیل خان (18-10-11), محمدمبشرعلی (16-12-09), مرزا عامر (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (04-11-11), سیفی خان (18-10-11), عبداللہ حیدر (02-06-09) |
|
|
#76 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
جس جانور کا عضو تناسل ہی نہیںہے ، کیا اس جانور(سانپ)کے بستر پر پائے جانے کی وجہ سے کوئی اپنی بیوی کو قتل کرنے کا ارادہ کرے گا؟؟؟ اس کی کا منطق ہے۔ ؟؟؟؟ ذاتیات سے باہر نکل کر منطق کی وجہ بیان فرمائیے؟؟؟؟
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), حیدر Rehan (07-11-11) |
|
|
#77 |
|
Senior Member
![]() |
جن سانپ بن جاتا ہے اور جن انسان بن جاتا ہے یعنی سانپ انسان بن جاتا ہے ؟؟؟؟
کیا ہند و مذہبی تصورات میں اور اسلام کے ایمان میں کوئی فرق رہ گیا ؟؟؟؟کیا مسلمان کو ہندو بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہ بھی ساپ کے انسان بنے پر ایمان رکھتا ہے ؟ نعوذباللہ ۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#78 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا صاحب کے جواب پر اگر میں جواب دوں تو کچھ باتوں کی وجہ سے ذاتیات تصور کیا جائے گا اس لئے بات وہیں رہتی جس پر میں نے انہیں منع ہونے پر درخواست کی تھی، اس لئے آپ نے سمجھ لیا کہ میں بھی اپنی کیل گاڑ دوں۔
محترم یہاں پر ہو سکے تو سمجھ دانی کا سائز چیک کر سکتے ہیں۔ رانا صاحب سے معذرت کے ساتھ، خان بھائی آپ رانا صاحب کا کوئی مراسلہ دکھا دیں جو عنوان کے مطابق چل رہا ہو۔ باقی آپکے اگلے مراسلہ پر اگر سوال جواب کا کوئی خاص پروگرام ھے تو ایک فارم جس کا نام "نور کلینک" ھے اور رانا صاحب نے اپنی ایک پی۔ ڈی۔ ایف فائل میں وہاں سے بھی کچھ حوالے لئے ہوئے ہیں۔ آپ وہاں آ جائیں وہاں ایسے کاموں پر کوئی ممانعت نہیں ھے، وہاں بات کرتے ہیں یہ فیملی فارم ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#79 |
|
Senior Member
![]() |
کیل وغیر ہ نہیںگاڑتا۔۔۔ بات کا جواب درست دینے کے بجائے ، آئیں بائیں شائیں کیوں شروع کردیتے ہیں ؟ رانا صاحب کے تمام مراسلات مکمل عنوان کے مطابق چل دہے ہیں ۔ یہ رانا صاحب کا اور آپ کا مقابلہ نہیں۔ ان باتوں ہی سے سمجھ دانی کے سائز کا اندازہ ہوتا ہے ۔۔۔
فیملی فورم کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں اور جن بنیادیات سے فیملی بنتی ہے اس پر بات کرنے سے اجتناب کرتے ہیں؟ کیا بات ہے ![]() مجھے ہنسی آتی ہے ایسے لوگوںپر جو بات بات پر "رسول اکرم سے منسوب ایسی باتیںکرتے ہیں" جو نا یہ لوگ فیملی فورم میںکر سکتے ہیں اور ناہی اپنے والدین بزرگوار سے پوچھ سکتے ہیں۔ کیا یہ رسول اللہ صلعم کی ہتک نہیں ؟؟؟نعوذباللہ ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (07-11-11), حیدر Rehan (07-11-11) |
|
|
#80 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن" |
|
|
|
|
|
|
#81 |
|
Senior Member
![]() |
جن کا وجود ہے
پر یہ ایک مکمل انسان پر قابض نہیں ہو سکتا ہاں اگر انسان ۔ انسانیت سے گر جائے تو جن یعنی کے شیطان اس پر قبضہ کر لیتا ہے۔ بانو قدسیہ کی ایک لائن یاد آگئی ہے پاگل پن کی اصل وجہ عشق نہیں بلکہ رزق حرام ہے باقی پاک نیٹ والے خود سمجھدار ہیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | wajee (07-11-11), حیدر Rehan (14-11-11) |
|
|
#82 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,535
کمائي: 88,159
شکریہ: 5,203
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساری باتیں چھوڑوں یہ بتاو کسی نے ابھی تک جن یا پری پکڑی اتنی لمبی لمبی تاوئلیں باندھ رہے ہو یا یہ صرف قصے کہانیوں تک ہی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#83 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
واجی بھائی جنات قصے کہانیوں میں نہیں حقیقت میں ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (14-11-11), حیدر Rehan (14-11-11) |
|
|
#84 |
|
Senior Member
![]() |
جن ضرور موجود ہیںلیکن یہ والے قصے صرف قصے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (08-11-11), حیدر Rehan (14-11-11) |
|
|
#85 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,535
کمائي: 88,159
شکریہ: 5,203
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی کنعان بھائی مجھے پتہ ہے قرآن شریف میں انکا ذکر ہے لیکن یہاں جس انداز سے قصے کہانیاں سنائی جا رہی ہے کہ سانپ کا انسان بن جانا وغیرہ وغیرہ مجھے ان پر یقین نہیں آ رہا ہے۔ کسی علما یا مولوی سے تو سنا تھا جن قابو کرنا لیکن یہاں تو رانا صاحب پری بھی لے آئے جسکا کوئی وجود نہیں ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#86 |
|
Senior Member
![]() |
رانا صاحب اسی طرح سمجھاتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#87 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میں نے ارادہ کیا کہ اسے ایک ستون سے باندھ دوں، تاکہ صبح کے وقت تم لوگ اسے دیکھ سکو، 17 - نماز قصر کا بیان : (146) نماز میں کون سا عمل جائز ہے۔ حدثنا محمود حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلی الله عليه وسلم أنه صلی صلاة قال إن الشيطان عرض لي فشد علي ليقطع الصلاة علي فأمکنني الله منه فذعته ولقد هممت أن أوثقه إلی سارية حتی تصبحوا فتنظروا إليه فذکرت قول سليمان عليه السلام رب هب لي ملکا لا ينبغي لأحد من بعدي فرده الله خاسيا ثم قال النضر بن شميل فذعته بالذال أي خنقته وفدعته من قول الله يوم يدعون أي يدفعون والصواب فدعته إلا أنه کذا قال بتشديد العين والتائ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1145 حدیث مرفوع مکررات 7 متفق علیہ 7 محمود، شبابہ، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ایک نماز پڑھی، تو فرمایا کہ شیطان میرے سامنے آیا اور مجھ پر دشوار کردیا گیا کہ نماز کو توڑ دے۔ تو اللہ تعالیٰ نے مجھ کو اس پر غلبہ عطا کیا اور میں نے اس کو مغلوب کرلیا اور میں نے ارادہ کیا کہ اسے ایک ستون سے باندھ دوں، تاکہ صبح کے وقت تم لوگ اسے دیکھ سکو، پھر میں نے حضرت سلیمان علیہ السلام کا یہ قول یاد کیا کہ رَبِّ هَبْ لِي مُلْکًا لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ مِنْ بَعْدِي تو اللہ تعالیٰ نے اس کو نامراد اور ذلیل کر کے واپس کردیا۔ پھر نضر بن اسماعیل نے کہا کہ دعتہ سے مراد ہے میں نے اس کا گلا گھونٹا اور دعتہ اللہ تعالیٰ کے قول یوم یدعون سے ماخوذ ہے یعنی وہ دفع کرتے ہیں اور صحیح فدعتہ ہی ہے مگر یہ عین اور تا کی تشدید کے ساتھ اسی طرح بیان کیا۔ Narrated Abu Huraira: The Prophet once offered the prayer and said, "Satan came in front of me and tried to interrupt my prayer, but Allah gave me an upper hand on him and I choked him. No doubt, I thought of tying him to one of the pillars of the mosque till you get up in the morning and see him. Then I remembered the statement of Prophet Solomon, 'My Lord ! Bestow on me a kingdom such as shall not belong to any other after me.' Then Allah made him (Satan) return with his head down (humiliated)." |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (14-11-11) |
|
|
#88 |
|
Senior Member
![]() |
چیتا چالباز;135355]
اور اللہ تعالی کا یہ ارشاد مبارک: " اور دراصل وہ اللہ تعالی کی مرضی کے بغیر کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے" جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ تو شیطان (اور وہ کافر جن ہے) بعض اوقات مومنوں پر انکے گناہوں کی وجہ اور اللہ تعالی کے ذکر اور اسکی توحید اور اسکی عبادت میں اخلاص سے دور ہونے کے سبب سے ان پر انہیں مسلط کردیتا ہے۔ لیکن جو اللہ تعالی کے نیک اور صالح بندے ہیں ان اسکی کوئی قدرت نہیں ہے ۔ فرمان باری تعالی ہے۔ "میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نھیں اور تیرا رب کارسازی کرنے والا کافی ہے" الاسراء 65 [/QUOTE] یہاں یہ حقیقت بھی آشکار ہوتی ہے کہ عام مومن اور ایسے مومن بندے جنھیں اللہ خود کہے کہ " میرے بندوں پر تیرا کوئی قابو نہی" دو الگ الگ قسم کے خلق خدا ہیں یعنی وہ مومن بندے جنھیں جن /شیطان لمحہ بھر کے لیے بھی گمراہ نہی کرسکتا ایسی مقدس ہستیاں ہیں جن کی پیروی ہم پر لازم ہے اور وہ امت محمدی ص میں اہلبیت علیہ سلام ہیں اور جنھیں شیطان اور جنات لمحہ بھر کے لیے بھی قابو نہ کرسکے اسے معصوم کہتے ہیں اور معصوم کے ہوتے ہوئے کوئی بھی غیر معصوم کبھی بھی مقدم نہیں ہوسکتا اور وہی معصوم امام کہلاتا ہے۔ بس اللہ کے یہی نیک اور صالح بندے پیروی کے لیے ہمشیہ موجود ہورہینگے اور اگر نہ ہونگے تو خدا کی حجت قائم نہ ہوگی |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (01-05-12) |
|
|
#89 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,535
کمائي: 88,159
شکریہ: 5,203
5,042 مراسلہ میں 11,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (14-11-11) |
|
|
#90 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,500
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گمان, قرآن, موت, منتقل, مسائل, آدمی, اللہ, انسان, اشعار, توحید, جواب, حکم, حدیث, حسن, خون, خلاف, دعا, رات, شخص, علاج, عبادت, عزیز, عشق, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| اٹلی میں مساجد کی تعمیر پر پابندی لگانے کا مطالبہ | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 12:07 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |