واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > جادو کا اسلامی علاج



جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج


جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-09, 06:38 PM   #1
جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 05-01-09, 06:38 PM

جادوگروں اور دجالوں کو پہچاننا کس طرح ممکن ہے؟
اور وہ لوگ جو کہ قرآن سے علاج کرتے ہیں کیا ان کا مسلمان جنوں سے مدد لینا جائز ہے؟
اور اگر ممکن ہوسکے تو معیشت کی تنگی اور فقر سے بچاؤ کے لئے وہ دعائیں جو کہ نبی صلی اللہ علیہ سے ثابت ہو مجھے ارسال کردیں۔ اور اگر ممکن ہوسکے تو وہ جادو جو فقر کے لئے کیا جاتا ہے اسکے متعلق بھی بتائیں اور اس سے نجات کیسے حاصل کی جاسکتی ہے۔؟

الحمد للہ
جادوگر اور دجال (جو کہ کذب بیانی سے کام لے از مترجم) انہیں کئی امور سے پہچانا جاسکتا ہے ان میں اہم یہ ہیں:

علم غیب کا دعوی کرنا- اگرچہ وہ اسکی صراحت نہ بھی کرے لیکن آپ اسے ایسے غیبی معاملات کی خبر دیتے پائیں گے جو کہ سب دھوکہ اور جھوٹ ہونگے اور بعض اوقات ان میں سے بعض میں سچ ہوگا لیکن وہ اکثریت میں جھوٹا ہوگا لیکن اس تھوڑے سے سچ کے سبب وہ جھوٹ عدم استقامت رواج پائے گا تو آپ انہیں اطاعت کرنے میں حریص نہیں دیکھیں گے۔

اور وہ خاص کر جھوٹ اور ان معاملات میں جو کہ عورتوں کے ساتھ خاص ہیں میں ظاہر ہوجائیں گے جبکہ ان میں سے اکثر عورتوں کے ساتھ حرام کاموں کا ارتکاب کرتے ہیں مثلا ان سے تنہائی میں ملنا اور علاج کے بہانے انہیں چھونا اور پکڑنا۔

الشیخ سعد الحمید۔

اور نجومیوں اور جادوگروں کی علامات یہ ہیں کہ۔

وہ جو شخص ان پاس جائے اسے اسکی ماں کا نام پوچھتے ہیں اور وہ کثرت سے دھونی اور عجیب قسم کے مواد استعمال کرتے ہیں۔

اور بعض اوقات قرآن کو نجاست اور حیض کے خون سے لکھتے ہیں اور غیر اللہ کے لئے ذبح کرنا طلب کرتے ہیں اور بڑی بڑی انگوٹھیاں استعمال کرتے ہيں۔

اور بعض اوقات غسل جنابت بھی نہیں کرتے اور عجیب وغریب کلمات لکھتے اور نشان اور طلسماتی چیزیں استعمال کرتے ہيں۔

اور بعض اوقات شروع شروع میں اس شخص کر دھوکہ دینے کے لئے قرآن پڑھتے ہیں۔

ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں انکے ہتھکنڈوں اور شر سے بچائے یقینا وہ بہتر حفاظت کرنے والا اور ارحم الراحمین ہے۔


واللہ اعلم .

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 303
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
قرآن, لوگ, ممکن, ماں, اللہ, جھوٹ, خون, خبر, دعائیں, شخص, علامتیں, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈرون حملوں میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں::حسب حال:: محمد عاصم پاکستان میں دہشت گردی 0 15-01-11 11:06 PM
وہ بھوکے کیوں ہیں۔۔۔آج دنیا باتیں کرے گی جاویداسد خبریں 0 16-10-10 04:35 PM
کیسے مناوں میں اسے جلدی بتائیں۔۔۔۔ شیراز احمد گپ شپ 15 16-11-08 10:29 AM
کچی آبادیوں میں رہائش پذیر منارٹی سے تعلق رکھنے والوں کو لیز دی جائے،رفیق عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger