| جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1541
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | abdullh ali (05-06-09), J.S (19-12-09), Miss Khan (16-10-11), rana ammar mazhar (20-05-12), قاسمی (16-10-11), چیتا چالباز (26-01-09), مون لائیٹ آفریدی (25-01-09), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (20-01-11), سیفی خان (16-10-11), عبداللہ آدم (20-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا لکھا ہے بھائی جان
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
راجہ بھائی ، آپ کے الفاظ کے متعلق کچھ وضاحت پیش کرتا ہوں ، جادو سے اس لیے نہیں منع کیا گیا کہ اس کا اثر ہوتا ہے ، بلکہ یہ کام چونکہ شیطانوں کے ذریعے پورا ہوتا ہے اور ابلیس کی عبادت کرتے ہوئے پورا ہوتا ہے ، اس لیے اللہ نے اس کو کفر قرار دیا اور اس سے منع فرمایا ، کچھ عرصہ پہلے میں نے جادو کے بارے میں کافی تفصیلی مضمون لکھا تھا ، جس کا پہلا حصہ یہاں فورمز پر بھی ارسال کیا تھا ، اس میں جادو کی تعریف قران اور صحیح حدیث کے مطابق موجود ہے ، دوسری بات ،،، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر کیے گئے جادو کا خاتمہ سورت الفلق اور سورت الناس کے پڑھنے یا ان کے نازل ہونے سے نہیں ہوا تھا ، بلکہ اللہ کی طرف سے بھیجے گئے دو فرشتوں کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنے سے اللہ نے اس کو ختم فرمایا ، یہ دونوں سورتیں حفظ ما تقدم کے لیے ہیں یعنی جادو واقع ہونے سے پہلے اس سے محفوظ رہنے کے ذرائع میں سے ہیں ، لہذا آپ کا یہ خیال درست ہے کہ ان کو پڑھنے سے ان شا اللہ انسان جادو کے شر سے محفوظ رہتا ہے ، اور ان کے علاوہ وہ اذکار جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے شیطانوں سے بچنے کے لیے بتائے ان کو اپنانے سے بھی ان شا اللہ انسان محفوظ رہتا ہے ، اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے اور بہترین اجر عطا فرمائے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (19-12-09), Miss Khan (16-10-11), rana ammar mazhar (19-05-12), قاسمی (16-10-11), چیتا چالباز (26-01-09), مون لائیٹ آفریدی (25-01-09), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (20-01-11), احمد نذیر (17-10-11), ارشد کمبوہ (17-10-11), راجہ اکرام (26-01-09), سیفی خان (16-10-11), عبداللہ آدم (20-01-11) |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
برادرم عادل سہیل السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے واقعی بہت باتیںذکر کی ہیں، اللہ اجر عطا فرمائے آمین Last edited by راجہ اکرام; 26-01-09 at 08:34 AM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-05-12), قاسمی (16-10-11), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (20-01-11), ارشد کمبوہ (17-10-11), سیفی خان (16-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-05-12), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (20-01-11), ارشد کمبوہ (17-10-11), سیفی خان (16-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
(وحیدی) (5766) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کر دیا گیا تھا اور اس کا اثر یہ تھا کہ آپ کو خیال ہوتا تھا کہ آپ کوئی چیز کر رہے ہیں حالانکہ وہ چیز نہ کی ہوتی ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف رکھتے تھے اور مسلسل دعائیںکر رہے تھے پھر فرمایا عائشہ ! تمہیںمعلوم ہے اللہ تعالیٰ سے جو بات میںنے پوچھی تھی اس کا جواب اس نے مجھے دے دیا ہے ۔ میںنے عرضکی وہ کیا بات ہے یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا میرے پاس دو فرشتے (حضرت جبرئیل وحضرت میکائیل علیہ السلام) آئے اور ایک میرے سر کے پاس کھڑا ہو گیا اور دوسرا پاؤں کی طرف پھر ایک نے اپنے دوسرے ساتھی سے کہا ان صاحب کو کیا تکلیف ہے ؟ دوسرے نے جواب دیا کہ ان پر جادو کیا گیا ہے ۔ پوچھا کس نے ان پر جادو کیا ہے ؟ فرمایا زریق کے لبید بن اعصم یہودی نے ۔ پوچھا کس چیز میں؟ جواب دیا کہ کنگھے اور بال میںجو نر کھجور کے خوشے میںرکھا ہوا ہے ۔ پوچھا اور وہ جادو رکھا کہاںہے ؟ جواب دیا کہ ذروان کے کنویںمیں۔ بیان کیا کہ پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چند صحابہ کے ساتھ اس کنویںپر تشریف لے گئے اور اسے دیکھا وہاںکھجور کے درخت بھی تھے پھر آپ واپس حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے یہاں تشریف لائے اور فرمایا اللہ کی قسم اس کا پانی مہندی کے عرق جیسا (سرخ) ہے اور اس کے کھجور کے درخت شیاطین کے سروںجیسے ہیں۔ میںنے عرض کیا یا رسول اللہ ! وہ کنگھی بال وغیرہ غلاف سے نکلوئے یا نہیں۔ آپ نے فرمایا نہیں ۔ سن لے اللہ نے مجھ کو شفا دی ، تندرست کر دیا اب میںڈرا کہیں لوگوں میں ایک شور نہ پھیلے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سامان کے گاڑ دینے کا حکم دیا وہ گاڑ دیا گیا ۔ تشریح : ابن سعد کی روایت میںہے کہ آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عمار رضی اللہ عنہ کو اس کنویں پر بھیجا کہ جا کر یہ جادو کا سامان اٹھا لائیں۔ ایک روایت میںہے حضرت جبیر بن یاس زرقی کو بھیجا انہوں نے یہ چیزیںکنویںسے نکالیں۔ ممکن ہے کہ پہلے آپ نے ان لوگوںکو بھیجا ہو اور بعد میں آپ خود بھی تشریف لے گئے ہوںجیسا کہ یہاںمذکور ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو چند روز اس جادو کا اثر رہا اس میںحکمت الٰہی تھی کہ آپ کا جادوگر نہ ہونا سب پر کھل جائے کیونک جادوگر کا اثر جادوگر پر نہیں ہوتا ہے ۔ (وحیدی) |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ام حازم کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (16-10-11), rana ammar mazhar (19-05-12), قاسمی (16-10-11), مرزا عامر (10-09-10), ابن آدم (20-01-11), ارشد کمبوہ (17-10-11), راجہ اکرام (20-07-09), سیفی خان (16-10-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,924
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
مزید رہنمائی کے لیئے درج ذیل لنک دیکھیں http://www.siratulhuda.com/islami-ur...-/198----.html |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,574
شکریہ: 3,763
1,316 مراسلہ میں 3,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللھ،
اللھ امت مسلمہ کی ان سے حفاظت فرماے۔آمین ، اور جو یہ گندا عمل کرتے ہیں ان کو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
أَوْ يُلْقَى إِلَيْهِ كَنْزٌ أَوْ تَكُونُ لَهُ جَنَّةٌ يَأْكُلُ مِنْهَا ۚ وَقَالَ الظَّالِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلًا مَسْحُورًا ( 25:8 ) یا اس کی طرف (آسمان سے) خزانہ اتارا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہوتا کہ اس میں کھایا کرتا۔ اور ظالم کہتے ہیں کہ تم تو ایک جادو زدہ شخص کی پیروی کرتے ہو "Or (Why) has not a treasure been bestowed on him, or why has he (not) a garden for enjoyment?" The wicked say: "Ye follow none other than a man bewitched." |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سلمان رشدی کی کتاب سٹینک ورسسز یعنی شیطانی آیات کا ماخذ ایسی ہی باتیں ہیں !!! |
|
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (18-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, ebooks, فورمز, قران, مجید, اللہ, انسان, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, حکم, حدیث, خلاف, دعائیں, شور, شام, شخص, علاج, عبادت, صبح, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|