| جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 728
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (25-10-11), Miss Khan (19-10-11), rana ammar mazhar (16-01-12), shafresha (09-10-10), فیصل ناصر (08-10-10), یاسر عمران مرزا (08-10-10), نبیل خان (18-10-11), مرزا عامر (09-10-10), اویسی (09-10-10) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 6
کمائي: 408
شکریہ: 22
6 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
میں دبئی میں کام کرتا ہوں 9 سال سے 2 سال پیلے میں پاکستان آیا تھا اور میں نے شادی کیا شادی کے 21 دن باد مجے دبئی جانا پڑا تقریبن 2 مہنے باد میری بیوی سے چوٹی سی بات پر جگڑہ ہوا پر وہ کسی بات پز راضی نہی ہوئی بس تلاق ماگ رہی تی میں نے تقریبن 10 مہنے انتظار کیا وہ نہیں مانی اس دوران اس نے خودخوشی کرنے کی خوشش کی بہت بار اور مجے فون پر کہا کہ اگر میں نے تلاق نہیں دیا تو وہ خودخوشی کرے گی پر ہمارے فیملی کے بڑے بزگوں نے میرے سے بات کیا کہ اگر آپ نے تلاق نہیں دیا تو آپ کی بیوی خود کو ختم کردے گی میں نے کہا میں تلاق نہیں دوں گا انوں نے مجے بہت پریشان کیا میں نے کہا ٹیک ہے میں دیتا ہوں تلاق لوگوں نے کہا فون پر تلاق دے دو بزگوں نے فون کیا تلاق کے لیئے میں نے فون نہیں رصیب کیا میں نہیں چہتاتا تلاق دوں پر چار یا پانچ دن باد میرے بڑے ماموں نے فون کیا میں دبہی میں اپنے رشتے داروں کے گھر میں تھا اور سب نے کہا تلاک دے دو اور میں نے فون پر تین بار تلاق دے دیا پر میرے رشتے داروں نے کہا لڑکی نے نہیں سنا ہے پر میں نے اپنی بیوی کو فون پر تین بار تلاق دیا اس وقت میں رو رہا تھا میں اس وقت پاکستان نہیں آسکتا تھا 2 سال کا ٹائم تھا کمپنی میں کام کرتا تھا میں اب میں پاکستان آگیا ہوں 2 سال باد میری اس سے بات ہوئی فون پر ہم دوبارہ نکاح کرنا چاہتے ہیں کیا ہم کرسکتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے mohd ali کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-10-11), shafresha (08-10-10), یاسر عمران مرزا (08-10-10), نبیل خان (18-10-11), محمدخلیل (08-10-10), مرزا عامر (09-10-10), اویسی (09-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ضروری نہیں کہ میاں بیوی کے تعلقات کے خاتمے کی وجہ انسان کی طرف سے کیا گیا جادو ہو۔ شیاطین خود بھی ان کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ مندر جہ ذیل تھریڈ کا مطالعہ کیجئے
اينگزائٹي(گھبراہٹ) اور فوبيا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ٹھیک طریقے سے بیوی کے حقوق نبھاو کوئی جادو وادو نھیں ہوگا
|
|
|
|
| قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا | rana ammar mazhar (17-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,854
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی قاسم شاہ صاحب ، جادو شیاطن کی طرف سے سکھائے جانے والے کاموں میں سے ایک ہے ، اور اللہ کی طرف سے بھی بنی اسرائیل پر امتحان کے طور پر یہ کام سکھانے کے لیے دو فرشتے ارسال کیے گئے جو خاص طور پر ایسا جادو سکھایا کرتے تھے جس کے ذریعے وہ میاں بیوی میں علیحدگی کرواتے ، لیکن جو کچھ بھی ہوتا وہ اللہ کی مشیت سے ہوتا ، کیونکہ اس میں ان لوگوں کے لیے امتحان تھا ، ((((( وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنْفُسَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ ::: اور( وہ لوگ) ان (گمراہ کرنے والی باتوں)کے پیچھے لگ گئے جو سلیمان(علیہ السلام) کے عہدِ سلطنت میں شیاطین پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے کبھی بھی کفر کی بات نہیں کی، بلکہ شیطان ہی کفر کرتے تھے کہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے، اور ( وہ لوگ)ان باتوں کے بھی (پیچھے لگ گئے) جوبابل شہر میں دو فرشتوں(یعنی) ہاروت اور ماروت پر اتری تھیں، اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہیں سکھاتے تھے، جب تک یہ نہ کہہ دیتے کہ ہم تو (ذریعہٴ) امتحان و آزمائش ہیں (لہذا) تم کفر میں نہ پڑو، لیکن لوگ ان دونوں سے (ایسا) جادو سیکھتے، جس سے میاں بیوی میں جدائی ڈال سکیں ، اور اللہ کے حکم کے علاوہ وہ لوگ اس (جادو) سے کسی کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے تھے، اور وہ لوگ کچھ ایسے (منتر)سیکھتے جو ان کو کوئی فائدہ دینے والے نہ تھے بلکہ (آخرت کا) نقصان ہی پہنچاتے تھے ، اور وہ لوگ جانتے تھے کہ جو کوئی بھی ایسی چیزوں (یعنی سحر اور منتر وغیرہ) کا طلبگار ہو، اس کا آخرت ( کی خیر اور کامیابی )میں کچھ حصہ نہیں، اور جس چیز کے عوض انہوں نے اپنی جانوں کو بیچ ڈالا، وہ بری تھی، کاش وہ (اس بات کو) جانتے ))))) سورت البقرہ/آیت 102، پس قاسم بھائی ، جادو کی حقیقت اور وجود سے انکار اللہ کے کلام کا انکار بن جاتا ہے ، بات سوچ سمجھ کی جانی چاہیے، جادو اور اس کے علاج کے بارے میں کافی تفصیلی مضمون لکھا جا چکا ہے اور اس کی ایک آدھ قسط یہاں پاک نیٹ پر بھی نشر کی جا چکی ہے ، آپ اس کا مطالعہ فرمایے اور پھر اپنی رائے سے آگاہ فرمایے ، اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو ہر شر سے بچائے ،و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کی خیانت کو تلاش کرے اور ان کے حالات سے واقفیت حاصل کرے :: بیوی کے حقوق کا طریقہ
مسافر کے لئے رات کے وقت اپنے گھر آنے کی کراہت کے بیان میں :: منہ کے گوشے میں دوائی ڈالنے کی کراہت کا بیان 35 - امارت اور خلافت کا بیان : (271) و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ لَيْلًا يَتَخَوَّنُهُمْ أَوْ يَلْتَمِسُ عَثَرَاتِهِمْ صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 472 حدیث مرفوع مکررات 16 متفق علیہ 61 ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، محارب، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رات کے وقت گھر جا پہنچے اور ان کی خیانت کو تلاش کرے اور ان کے حالات سے واقفیت حاصل کرے۔ A version of the tradition narrated on the authority of Jabir (but through a different chain of transmitters) mentions the undesirability of coming to one's house like a night visitor, but does not contain the words:" Doubting their fidelity (loyalty) or spying (intelligence work) into their lapses (slip)." he people until the Command of Allah overtakes them while they are still triumphant. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو سفر سے واپسی پر عورتوں کے پاس جانے سے منع فرمایا لیکن دو آدمیوں نے اس پر عمل نہیں کیا اور داخل ہوگئے تو دونوں نے اپنی اپنی بیوی کے پاس ایک ایک آدمی کو پایا۔ 39 - آداب اور اجازت لینے کا بیان : (185) اس بارے میں کہ سفر سے واپسی میں رات کو گھر میں داخل ہونا مکروہ ہے أخبرنا أحمد بن منيع حدثنا سفيان بن عيينة عن الأسود بن قيس عن نبيح العنزي عن جابر أن النبي صلی الله عليه وسلم نهاهم أن يطرقوا النسا ليلا وفي الباب عن أنس وابن عمر وابن عباس قال أبو عيسی هذا حديث حسن صحيح وقد روي من غير وجه عن جابر عن النبي صلی الله عليه وسلم وقد روي عن ابن عباس أن النبي صلی الله عليه وسلم نهاهم أن يطرقوا النسا ليلا قال فطرق رجلان بعد نهي النبي صلی الله عليه وسلم فوجد کل واحد منهما مع امرأته رجلا جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 623 حدیث مرفوع مکررات 16 احمد بن منیع، سفیان، اسود بن قیس، نبیح عنزی، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سفر سے رات کو واپس آنے پر عورتوں کے پاس داخل ہونے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت انس، ابن عمر اور ابن عباس سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور کئی سندوں سے جابر ہی سے مرفوعا منقول ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو سفر سے واپسی پر عورتوں کے پاس جانے سے منع فرمایا لیکن دو آدمیوں نے اس پر عمل نہیں کیا اور داخل ہوگئے تو دونوں نے اپنی اپنی بیوی کے پاس ایک ایک آدمی کو پایا۔ Sayyidina Jabir (RA) reported that the Prophet (SAW) forbade them to go to their women folk at night (on returning from a journey). Last edited by rana ammar mazhar; 18-10-11 at 07:48 PM. |
|
|
|
| rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (18-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میں نے علماء سے سنا ہے کہ جو مرد اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے تو اس کی بیوی اس پر حرام ہو جاتی ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-10-11), حیدر (18-10-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو سفر سے واپسی پر عورتوں کے پاس جانے سے منع فرمایا لیکن دو آدمیوں نے اس پر عمل نہیں کیا اور داخل ہوگئے تو دونوں نے اپنی اپنی بیوی کے پاس ایک ایک آدمی کو پایا۔ Last edited by rana ammar mazhar; 18-10-11 at 09:31 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,387
کمائي: 95,810
شکریہ: 52,510
11,170 مراسلہ میں 35,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بغیر ریفرنس کے احادیث والے تمام مراسلہ جات ختم کر دئیے جائیں گے۔ اس لیے رانا صاحب آپ اپنے مراسلے میں ریفرنس شامل کر دیں۔ ورنہ میں مراسلہ ان اپروو کر دوں گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈوپلیکیٹ: بعینہ مراسلہ نمبر 6 ۔ اس لیے ڈیلیٹ کیا گیا
جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 623 حدیث مرفوع مکررات 16 Last edited by rana ammar mazhar; 18-10-11 at 11:46 PM. |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
طلاق و خلع کے متعلق چند سوالات |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (19-10-11), کنعان (19-10-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,570
کمائي: 16,501
شکریہ: 6,865
936 مراسلہ میں 1,541 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
الجواب۔ السلام عليکم ورحمة اللہ اب تک جس نے اس بارہ ميں زبانى يا تحريرى دريافت کيا اعتراض کے رنگ ميں دريافت کيا اس ليے خطاب کرنے کو جى نہ چاہا۔ آپ کے الفاظ سے چونکہ سمجھنے کا قصد معلوم ہوتا ہے اس ليے جواب لکھتا ہوں ذرا غور سے سمجھئے۔ بہشتى زيور کے ان مسئلوں کا يہ مطلب نہيں کہ بدون صحبت کے حمل رہ جاتا ہے اور وہ حمل اس شوہر کا ہو جاتا ہے بلکہ مطلب يہ ہے کہ ان صورتوں ميں اوپر کے ديکھنے والوں کو خود اسى کا يقين کرنے کا کوئى ذريعہ نہيں کہ ان ميں صحبت نہيں ہوئى۔ پس ان کو شرعا يہ اجازت نہيں کہ محض ظاہرى دورى کو زن و شوہر ميں ديکھ کر يہ کہہ ديں کہ جب ہمارے علم ميں ان کے درميان صحبت واقع نہيں ہوئى تو واقع ميں بھى صحبت نہيں ہوئى اور يہ حمل حرام کا ہے اور يہ عورت حرام کار ہے اور يہ بچہ ولد الحرام۔ پس ديکھنے والوں کو يہ حکم لگانے کا حق نہيں۔ کيونکہ کسى کو حرام کار يا حرام زادہ کہنا بہت بڑى تہمت ہے۔ اور گناہ عظيم ہے اس کا منہ سے نکالنا بدون دليل قطعى کے جائز نہيں۔ بلکہ جب تک بعيد سے بعيد احتمال بھى وقوع صحبت کا رہے گا يوں سمجھيں گے کہ شايد يہى بعيد صورت صحبت کی واقع ہوئى ہو اور دوسروں کو اس کى اطلاع نہ ہوئى ہو اور وہ بعيد احتمال يہاں دور ہو سکتے ہيں۔ ايک يہ کہ کسى بزرگ کى کرامت سے زن و شوہر ايک جگہ جمع ہو گئے ہوں اور ان ميں صحبت واقع ہوئى ہو۔ دوسرے يہ کہ کسى جن نے دونوں کو ايک جگہ جمع کر ديا ہو اور صحبت ہو گئى ہو اور حمل رہ گيا ہو۔ اور بزرگوں کى کرامت اور جن کا تصرف اہل سنت و الجماعت کے نزديک شرعا و عقلا وقوعا ثابت ہے اور گو اس کا احتمال بعيد ہى ہو مگر ہم مسلمان عورت کو تہمت سے بچانے کے ليے اور بچہ کو عار سے بچانے کے ليے اس احتمال کو ممکن مانيں گے اور يوں کہيں گے کہ شايد ايسى ہى صورت ہوئى ہو اور بعض صورتوں ميں ممکن ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فون, کرے, گھر, ٹیک, پاکستان, پریشان, وقت, لیئے, لڑکی, نفرت, چار, مجرموں, محبت, آیا, آدمی, اپنے, اللہ, اسلام, بیوی, بار, بس, دبئی, رشتے, سال, شادی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار | یاسر عمران مرزا | Computer Certifications | 29 | 20-03-11 12:11 AM |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 04:53 AM |
| لیڈی ڈاکٹر، | The Great | قہقہے ہی قہقے | 1 | 08-09-09 07:34 PM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |