واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات

جنگلی حیات جنگلی حیات

لال بیگ (کاکروچ)

Like Tree3Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-12, 06:33 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
ہماری طبیعت پر بہت نا خوشگوار اثرات چھوڑتے ہیں اللہ کی بنائی ھوئی مخلوق کے لئے ایسے الفاظ۔۔۔

آپ کچھ مناسب الفاظ استعمال کریں۔۔بہت بے ضرر سی مخلوق کے لئے۔۔۔ھمیں خوشی ہوگی۔۔
بےضرر:،،،،،،،،،،اوریہ خوفناک حاسوں والا۔مجھےتووحشت ھونےلگتی ہے۔o
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafirajput (19-01-12)
پرانا 14-01-12, 09:08 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,507
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-12, 02:44 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استغفراللّٰہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 12:01 AM   #19
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,661
کمائي: 14,792
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے سیپ ، ایک لطیفہ یاد آ گیا ،

بیٹی کھانے کی میز پر: ابو کیا کاکروچ کھائے جاتے ہیں ؟
باپ غصے سے : چپ کرو بدتمیز، کھانے کے دوران ایسی بات نہیں کرتے ، خاموشی سے کھانا کھاو اپنا۔

کچھ دیر تھوڑا توقف سے باپ : ہاں بیٹی اب پوچھو کیا پوچھ رہی تھی تم ؟
بیٹی : اب کیا فائدہ ، کاکروچ تو آپ نے کھا بھی لیا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-12), سیپ (18-01-12), عبدالقدوس (19-01-12)
پرانا 18-01-12, 12:03 AM   #20
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,661
کمائي: 14,792
شکریہ: 2,812
888 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے سیپ ، ایک لطیفہ یاد آ گیا ،

بیٹی کھانے کی میز پر: ابو کیا کاکروچ کھائے جاتے ہیں ؟
باپ غصے سے : چپ کرو بدتمیز، کھانے کے دوران ایسی بات نہیں کرتے ، خاموشی سے کھانا کھاو اپنا۔

کچھ دیر تھوڑا توقف سے باپ : ہاں بیٹی اب پوچھو کیا پوچھ رہی تھی تم ؟
بیٹی : اب کیا فائدہ ، کاکروچ تو آپ نے کھا بھی لیا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-01-12, 10:51 PM   #21
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,225
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,255 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
توبہ ہے اتنا گندا لطیفہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
سام (19-01-12)
پرانا 18-01-12, 10:56 PM   #22
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آوو سمجھ نہیں آرہی مرد بن کے تعریفیں کروں یا ۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 06:15 AM   #23
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
آوو سمجھ نہیں آرہی مرد بن کے تعریفیں کروں یا ۔۔۔۔۔۔۔
تم ڈر سکتے ہو کیونکہ تم ابھی ننھے بچے ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 09:47 AM   #24
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار بچے اس چیز سے ڈرتے نہیں ہیں
بس سمجھدار بچوں کو کراہت ہوتی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-12, 10:03 PM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,505
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بےضرر:،،،،،،،،،،اوریہ خوفناک حاسوں والا۔مجھےتووحشت ھونےلگتی ہے۔o
کیا نقصان پہنچاتا ہے؟ آپ ایک بار ہاتھ میں پکڑ کے تو دیکھیں کچھ نہیں کرتا معصوم
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-12, 11:34 AM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,342
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یار بچے اس چیز سے ڈرتے نہیں ہیں
بس سمجھدار بچوں کو کراہت ہوتی ہے
ویسے تمہیں بچہ کہنا بچوں کی توہین ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-01-12), ننھا بچہ (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 04:18 PM   #27
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ویسے تمہیں بچہ کہنا بچوں کی توہین ہے
تو بھائی بچہ کیوں کہتے ہو ننھا بچہ کہو نہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 04:58 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,972
شکریہ: 2,333
913 مراسلہ میں 2,332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
کیا نقصان پہنچاتا ہے؟ آپ ایک بار ہاتھ میں پکڑ کے تو دیکھیں کچھ نہیں کرتا معصوم
ہاتھ میں پکڑکردیکھیںمیری تواسےدیکھتےہی روح فناہوجاتی ہے۔پھرسناہےکہ بیماریاں پھیلاتاہےتونہیں پکڑسکتے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (20-01-12), فیصل ناصر (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 07:58 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,505
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
ہاتھ میں پکڑکردیکھیںمیری تواسےدیکھتےہی روح فناہوجاتی ہے۔پھرسناہےکہ بیماریاں پھیلاتاہےتونہیں پکڑسکتے
ارے یقین کریں کچھ نہیں ھوگا ھم نے تو معصوم کو کاٹ پیٹ کے اسکا نروس سسٹم اور ڈائی جسٹو سسٹم دیکھا تھا کچھ نہیں کیا مگر اس نے اور نہ بیمری ہوئی آپ ایک بار ٹرائی کیجئیے کچھ کرے تو مجھے بتائیے گا۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
shafirajput کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 10:47 AM   #30
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,508
کمائي: 52,461
شکریہ: 5,865
3,223 مراسلہ میں 6,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
ارے یقین کریں کچھ نہیں ھوگا ھم نے تو معصوم کو کاٹ پیٹ کے اسکا نروس سسٹم اور ڈائی جسٹو سسٹم دیکھا تھا کچھ نہیں کیا مگر اس نے اور نہ بیمری ہوئی آپ ایک بار ٹرائی کیجئیے کچھ کرے تو مجھے بتائیے گا۔۔۔

ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger