واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات



جنگلی حیات جنگلی حیات


اونٹ مکڑي (کیمل سپائڈرcamel spide)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-10, 04:47 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post اونٹ مکڑي (کیمل سپائڈرcamel spide)

اونٹ مکڑي (کیمل سپائڈرcamel spide)

اونٹ مکڑی / صحرائی مکڑی
کیمل اسپائڈر عرف سن اسپائڈر
مصر کے صحراؤں میں پائی جاتی ہے
اس کی 8 انچ تک لمبائی ہوتی ہے ۔
دوڑنے کی حد رفتار 10میل فی گھنٹہ تک جو اس جیسے چھوٹے مکوڑے کے لیے بہت ہے ۔
یہ انسان کومعمولی سا کاٹ بھی سکتی ہے مگر موقع ملنے پر بلا وجہ نہيں ۔

اس کے متعلق کہانیاں سننے میں آتی تھیں خلیج جنگ 1990-91 کے دوران لیکن وہ سب محض کہانیاں ہی تھیں جیسے یہ
While working for Al Salam Aircraft company in Riyadh, 2002- 2003 (I left after the Jadawel Compound bombing) we had many run ins with camel spiders in the hanger areas and out in the aircraft run areas. I admit that my first encounter with one scared the hell out of me but it got to be routine. Some were relatively small, others fairly large, all were aggressive like nothing I have ever seen. They would come in, mostly on night shift, walking right up the middle of the hanger. We couldn't take a broom, or anything else, and try to push them out as they would turn aggressive and attack whatever we would use so we finally started keeping coffee cans, and other containers, around and just trapped them and took them out to the fence line and let them go. Of course some did not want to be trapped and we would then introduce them to the "Smash factor" but what a mess that made.

Luckily we had no one bitten, American or Saudi, but there were the usual close calls since we had to start checking everything we opened, carefully, for any intruders. I hope I never run into one of those nasty little buggers again. They must be what B sci-fi movie producers had in mind when they were making all those movies in the 50's


.اور اب انٹرنیٹ پر اس قسم کے قصے پھیلے ہوئے ہیں کہ کیمل اسپائڈر نے فلاں سوئے ہوئے آدمی یا امریکی فوجی کو کاٹ لیا اور چبا لیا وغیرہ وغیرہ
Attached Thumbnails
5tw2yw.jpg   2rniolf.jpg   2h4jjud.jpg   34s5npc.jpg   b87d5z.jpg  

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-10), محمدمبشرعلی (21-06-10), مرزا عامر (03-10-10)
جواب

Tags
aircraft, american, coffee, come, course, fence, finally, hope, must, saudi, use, فوجی, وجہ, لیا, میل, موقع, ملنے, with, آتی, آدمی, انٹرنیٹ, انسان, رفتار, عرف, صحراؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
پاک فوج کے بہادر سپاہی شاہد جمیل حفیظ خبریں 9 07-10-09 07:25 AM
کار پارکنگ ایکسپرٹ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 10-06-08 10:22 PM
سپرنگ چکن سیپ باورچی خانہ 21 30-05-08 12:26 AM
صدر سپریم کورٹ کو جوابدہ عبدالقدوس عمومی بحث 4 02-06-07 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger