واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات



جنگلی حیات جنگلی حیات


کتے اور شیرکی دو ستی کے انو کھے رنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 04:30 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کتے اور شیرکی دو ستی کے انو کھے رنگ

کتے اور شیرکی دو ستی کے انو کھے رنگ


نیویارک…این جی ٹی…سچ کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اور ٹائیگر گہرے دو ست بن گئے ہیں ۔یہ ٹائیگراور کتا اپنی منفرد اور پکی دوستی کے باعث وقت گزاری کیلئے روزانہ ایک سا تھ ٹہلتے اور کھیلتے ہیں ۔ گھنے جنگلات میں ان کی دوستی ناممکن ہے لیکن لگتا ہے کہ اب جانوروں نے بھی انسانی ماحول میں رہنے کے بعدرنگ اور نسل کے فرق کو اہمیت دینے سے انکار کر تے ہو ئے ایک دوسرے کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے جس کی مثال اس کتے اور ٹائیگرکی سب کے سامنے ہے۔
کتے اور شیرکی دو ستی کے انو کھے رنگ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (16-09-11), نبیل خان (16-09-11), ام احمد (23-09-11), حسن قادری (23-09-11), شمشاد احمد (16-09-11)
پرانا 23-09-11, 08:18 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتا اور شیر رل بیٹھے مگر،۔،۔،، ھم،۔،،،،،۔،،،،،،،،،،،،،،، ،،
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (23-09-11)
پرانا 23-09-11, 09:01 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کتے اور شیرکی دو ستی کے
کیا بات ھے اس دوستی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 04:35 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 06:17 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگل میں یہ دوستی یقینا محال ہوتی ۔۔ انسانوں کے اس معاشرے میں ان کی دوستی کے رنگ دے کر انسان دنگ رہ گئے ۔۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-10-11, 02:37 AM   #6
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا يہ قيامت كى نشانى نہيں كہ اب جانور ہميں سكھائيں گے
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:41 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,572
کمائي: 315,170
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
کیا يہ قيامت كى نشانى نہيں كہ اب جانور ہميں سكھائيں گے
یہ تو اب ہم انسانوں کے سوچنے کی بات ہے کہ ایسا کیوں ہے۔
اس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, ہاتھ, فرق, کیلئے, کتے, کتا, وقت, قید, لگتا, www, ئی, اہمیت, اپنی, انکار, انسانی, بڑھا, باعث, جانوروں, دوستی, دوسرے, رنگ, سامنے, ستی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت بدترین ریاستی دہشت گردی پر اتر آیا احمدنواز خبریں 1 08-07-10 01:21 PM
فاقہ مستی wajee قہقہے ہی قہقے 2 10-12-09 08:15 PM
مستی ہی مستی میاں شاہد مجاز 0 22-05-08 03:46 PM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:32 AM
ہم سے کھل جاؤ بوقتِ مے پرستی ایک دن خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 17-12-07 08:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger