واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات



جنگلی حیات جنگلی حیات


کچھوے (دو سر والے )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-10, 12:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post کچھوے (دو سر والے )

کچھوے (دو سر والے )

دو سر والے کچھوے فطرت کی تخلیق کے غیر روایتی نمونے ہوتے ہیں ۔
یہ ویڈیو کیوبا میں پیدا ہونے والے دو سر کے کچھوے کی ہے ۔


اور یہ ایک دوسرا دو سر والا کچھوا




نیچرل ہسٹری میوزم (جینوا) میں رکھا ہوا یہ دو سر والا کچھوا عوام کی توجہ کا مرکز ہے۔
Name:  01.jpg
Views: 124
Size:  24.9 KB
جنیوس نامی یہ کچھوا / کچھوے سلاد کے تھوڑے سے پتے کھاتے ہيں ۔
Name:  03.jpg
Views: 124
Size:  26.9 KB
ان کا نام، رومنوں کے جنیوس دیوتا جس کے دو سر تھے ، اس پر رکھا گیا ہے ۔
اس اوائل اگست کو اس کی دسویں سالگرہ منائی گئی ہے ۔


Attached Images
   
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 26-08-10 at 12:17 PM. وجہ: ویڈیو کی تصحیح
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-09-10), shafresha (10-08-10), ناصحی (06-09-10), محمدخلیل (10-08-10), احمد بلال (13-08-10)
پرانا 10-08-10, 12:54 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اس علاوہ کچھ دوسرے دو سر والے کچھوے

The 2-month-old turtle, known as a red-eared slider, is a rare example (one-in-a-million freaks of nature) of a conjoined-twin birth. It has two heads sticking out from opposite ends of its shell, along with a pair of front feet on each side. But there is just one set of back feet and one tail

یہ دو مہینے کی عمر کا کچھوا جو Red-Eared Slider (سرخ کانوں کے نشان) کی وجہ سے مشہور ہے ۔ بہت اچھوتی اور کمیاب مثال ہے ( دس لاکھ میں ایک ) جڑواں اور عجیب الخلقت پیدا ہونے کی ۔ ۔ جن کا اگلا پیر تو دو کے حساب سے ہے مگر یکتا خول کے آخر میں دم صرف ایک اور پچھلے پیر کا جوڑا ایک ہے ۔
Attached Images
 
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-09-10), shafresha (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 02:24 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post


دو سر والے کچھوں کو عام زندگی میں کس قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
ذرا ان دو سر کے کچھوؤں کو لڑتے ہوئے دیکھیں ۔ ۔


The extreme rare two-headed turtle which was bought from a collector in Fort Lauderdale of Flarida, would have likely died in the wild because it swims awkwardly and would be an easy target for predators, according to Jay Jacoby, manager of Big Al's Aquarium Supercenter in East Norriton, Pennsylvania.

دو سر والا ایک اور کچھوا جو فورٹ لاڈرڈیل (فلوریڈا ) سے ملا ہے ۔
اس کے سر اس کے خول کے دونوں اطراف میں ہیں ۔ ۔
بقول ڈاکٹر جے جیکب ( بگ ایل ز ایکیوریم سپر سنٹر ، پنسلوانیا ) غالباً یہ کچھوا مر چکا ہوتا
اس کی وجہ یہ کہ جنگل میں اس کااپنے دشمن سے بھاگنا نا ممکن ہوتا ہوگا
کیوں کہ دونوں طرف سے زور لگنے کے بعد یہ کہاں جا سکتا ہوگا ۔۔
Attached Images
 
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:52 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ کیا یہ کچھوے ابھی بھی پائے جاتے ہیں، یعنی عام پائے جاتے ہیں۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 05:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی نہیں یہ لاکھوں کروڑوں میں سے ایک پیدا ہوتےہيں۔
بالکل اسی طرح جس طرح انسانوں میں عجیب الخلقت دو دھڑ والے پائے جاتے ہیں۔ یا معذور پیدا ہوتےہيں۔
ایسا جنین بنتے وقت خلیے میں گڑ بڑ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
جیسا کہ سعودی عرب میں ایک کیس ہوا تھا کہ ایک خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہونی تھی ۔
اور وہ خاتون ایک ہی بچہ سمجھ رہی تھیں
بچے کی پیدائش ہوئی اور چند مہینے بعد بچے کا پیٹ پھولنے لگا ۔
بچے کے ایکسرے کرنے پر پتہ چلا کہ اس بچے کے پیٹ میں بھی ایک بچہ ہے جو کہ
اس کا بھائی ہی ہے ۔ تخلیق جسم کے وقت وہ دوسرا جنین اس بچے کے پیٹ کی طرف چلا گیا
اور بچے کا وجود اس کے ارد گرد بن گیا ۔
اور وہ دوسرا بچہ اس پہلے بچے کے پیٹ میں وجود پاتا رہا ۔
بعد میں اس کا کیا ہوا نہيں معلوم ۔
میرے پاس اس کی میل ائی تھی فی الحال نہيں مل رہی ملتے ہی شیئر کروں گا ۔




Last edited by نورالدین; 06-09-10 at 06:38 PM.
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (06-09-10)
کمائي نے نورالدین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-09-10 ناصحی علم کی شمع سےایسے ہی روشنی پھیلائی جاتی ہے، بہت خوب! 20
پرانا 06-09-10, 06:12 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شئیرنگ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 07:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

یہ رہی وہ میل

1 Year Old Child is Pregnant
One year old child found pregnant in Saudi Arabia. Doctors says it’s a unique case for this world! Medical Science Report says : “When the mother of this child was pregnant, she had 2 fetuses inside her. But one of the fetus grew inside the other, this why this girl was born with the other fetus inside her womb.”

Name:  aaa1.jpg
Views: 62
Size:  31.0 KB
Name:  aaa2.jpg
Views: 60
Size:  33.1 KB
Name:  aaa3.jpg
Views: 60
Size:  35.2 KB
Name:  aaa4.jpg
Views: 57
Size:  35.6 KB
Name:  aaa5.jpg
Views: 58
Size:  32.3 KB


نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (06-09-10)
پرانا 06-09-10, 07:34 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,047
کمائي: 55,210
شکریہ: 11,782
1,566 مراسلہ میں 4,858 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اور یہ ویڈیو بھی اسی موضوع پر

نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-10, 07:34 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Other instances of this in the media include:

In June 1999, the case of Sanju Bhagat a man from Nagpur, India attracted attention for the length of time (36 years) he had carried his parasitic “twin” inside his body, and the size of the growth. As Bhagat had no placenta the growth had connected directly to his blood supply.

In March 2006, Doctors in Pakistan removed two fetuses from inside a two month old baby girl.

In November 2006, a Chilean boy in Santiago was diagnosed with fetus in fetu shortly before birth.

In August 2007, a two month old baby in Baguio from the Philippines named Eljie Millapes was diagnosed with fetus in fetu. The parents of Eljie Millapes were alarmed by the abnormal growth of the stomach of their two-month-old baby. Doctors later discovered that she was suffering from fetus in fetu.

In January 2008, a two month old baby in Medan, Indonesia named Afiah Syafina was diagnosed with tumor in her stomach. After the operation was done at January 19, 2008, the results were startling enough. The suspected tumor was a five month old fetus.

In May 2008, a two-inch embryo was removed from the belly of a 9-year-old girl at Larissa General Hospital in Athens after she was diagnosed with a tumor on the right side of her belly. The embryo was a fetus with a head, hair and eyes, but no brain or umbilical cord.

In June 2008, a baby in Hejian city, China, was found to have an extra penis on his back, which doctors diagnosed as Fetus in fetu
.
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-09-10)
پرانا 06-09-10, 08:40 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنے امان میں رکھے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (07-09-10)
جواب

Tags
birthday, color, god, history, some, two, ہونے, ہوتے, ہسٹری, فطرت, کیوبا, کچھوا, گئی, پیدا, ویڈیو, والا, with, اگست, توجہ, تخلیق, دو سر والا, دسویں, رکھا, سلاد, سالگرہ, عوام, عجیب الخلقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 07:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger