واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات



جنگلی حیات جنگلی حیات


’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 03:56 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘

’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘

پتے کاٹنے والی چیونٹیوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق ایسی چیونٹیاں جن کے دانتوں کا اثر ختم ہو جاتا ہے وہ ریٹائر ہو جاتی ہیں۔

یونیورسٹی آف ایروگن کے سائنسدانوں کے مطابق بوڑھی چیونٹیاں، جوان چیونٹیوں کے برعکس کم پتے کاٹتی ہیں۔

تحقیق کارورں کے مطابق پتے کاٹنے والی چیونٹیوں کو کیڑے مکوڑوں کی دنیا کا کسان کہا جاتا ہے۔

تحقیق کارورں کے مطابق پتے کاٹنے والی ہر ایک چیونٹی اپنے وزن سے پچاس فیصد زیادہ پتے کاٹ سکتی ہے۔

یہ چیونٹیاں ایک چھوٹے سے جلوس کی شکل میں ان پتوں کو اپنے گھر لے کر جاتی ہیں جہاں اُن پتوں کو اپنی افزائش بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

تحقیق کارورں کے مطابق بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ اِن چیونٹیوں کے دانت کمزور ہو جاتے ہیں یا اُن کی تیزی کم ہو جاتی ہے اور ایسی چیونٹیاں جو زیادہ عمر رسیدہ ہو جاتی ہیں وہ یہ کام مکمل طور پر چھوڑ دیتی ہیں۔

عمر رسیدہ چیونٹیاں پتے کاٹنے کا کام نوجوان چیونٹیوں پر چھوڑ دیتی ہیں اور وہ پتوں کو اپنے گھروں لے جانے میں اپنی مدد فراہم کرتی ہیں۔

بی بی سی اردو
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 20-01-11 at 04:37 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11), نیلم خان (04-09-11), نورالدین (21-04-11), بزم خیال (20-01-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (24-10-11), عبدالقدوس (10-09-11), عروج (10-09-11)
پرانا 20-01-11, 04:33 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,235
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیوز سورس ؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11), محمدعدنان (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 04:37 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,181
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
نیوز سورس ؟
سورس ڈال دیا ہے بھائی
توجہ دلانے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11), نیلم خان (04-09-11)
پرانا 20-01-11, 04:49 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

معلومات کا شکریہ ابن شاہد۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
پرانا 20-01-11, 04:52 PM   #5
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب معلومات پہنچانے کا
’بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), نیلم خان (04-09-11)
پرانا 04-09-11, 02:51 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے عدنان بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11)
پرانا 10-09-11, 06:38 AM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بوڑھی چیونٹیاں ریٹائر ہو جاتی ہیں‘
انھیں بھی کوئی پنشن وغیرہ ملتی ھے،،۔۔،،۔،یا ،۔،۔،اولڈ ہاوس میں جمع کروادی جاتی ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11), نیلم خان (10-09-11), رضی (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:08 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,118
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
انھیں بھی کوئی پنشن وغیرہ ملتی ھے،،۔۔،،۔،یا ،۔،۔،اولڈ ہاوس میں جمع کروادی جاتی ھیں
اولڈ ہاؤس میں‌جمع کروائ جاتی ہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حسن قادری (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:37 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھائے ھائے بڑھاپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11), رضی (10-09-11)
پرانا 24-10-11, 02:50 AM   #10
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ پتوں کو اپنے گھروں لے جانے میں اپنی مدد فراہم کرتی ہیں۔

جنهوں نے سارى زندگى محنت كى ہو وہ بڑھاپے ميں بھى آرام سے كهاں بيٹھ سكتے ہيں- ايك هم ہيں كه بڑھاپا ابھی پورى طرح سے آيا نہيں كہ کام سے جان چھڑانے بہانے ڈھونڈتے ہیں- سوچتی ہوں سارے كام جوانوں كے حوالے كر كے گوشہ نشين ہو جاؤں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), فیصل ناصر (24-10-11), قاسمی (24-10-11), منتظمین (24-10-11), wajee (24-10-11), رضی (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 10:34 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک لمبے عرصے کے بعد اپکی واپسی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (25-12-11), قاسمی (24-10-11)
پرانا 25-10-11, 12:56 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات کا شکریہ۔ کیڑیاں بھی انسانوں کی طرح بوڑھی ہو جاتی ہیں۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (25-12-11)
پرانا 26-10-11, 03:34 AM   #13
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ایک لمبے عرصے کے بعد اپکی واپسی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جى بس ديكھ ليں - آپ سب كى محبتوں كے لئے ممنون ہوں
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-12-11), رضی (10-11-11)
جواب

Tags
فراہم, کاٹنے, گھر, والی, چھوڑ, مکمل, مدد, مطابق, اپنی, اپنے, ایسی, اثر, استعمال, بڑھانے, جہاں, جانے, جاتی, جاتا, ختم, دیتی, دنیا, سکتی, ساتھ, شکل, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:25 AM
ورڈپریس پی کے، کے ایڈمنسٹریٹر سے انٹرویو ایڈیٹر شمارہ 1 09-02-11 06:12 AM
ہارڈڈرائیوکےپارٹیشن کا لاک ہوجانا فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 4 11-02-09 08:50 PM
یونس خان کا پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:28 PM
ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سرکاری ملازم کیخلاف انکوائری جاری رکھی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger