واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




آج میری حیات رفتہ کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 12:19 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آج میری حیات رفتہ کی

آج میری حیات رفتہ کی

ًَِِ’’اپنی 26ویں سالگرہ پر‘‘

آج میری حیات رفتہ کی
گر کے چھبیسویں کڑی ٹوٹی
آج پھر عمر کے شبستاں میں
کوئی دیوار اک بڑی ٹوٹی
لوگ کہتے ہیں کہ مبارک ہو
تم کو یہ سالگرہ جو آئی ہے
پر کسی کو خبر نہیں یارو!
ہم نے یہ عمر تو گنوائی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ خدا تم کو
ایسے ہی ہنستا کھیلتا رکھے
یعنی میں جو اداس رہتا ہوں
ایسے ہی درد جھیلتا رکھے
پر کہاں دوست یہ سمجھتے ہیں
کہ دعا کس طرح سے دینی ہے
میں لبوں سے تو ہنستا ہوں لیکن
میرے اندر بڑی بے چینی ہے
پہلے طے کرلو کہ کیا کہنا ہے
پھر دعا¶ں کو ہاتھ اٹھا لینا
یہ اداسی کہیں نہ دائم ہو
یہ خوشی نہ میرے خدا دینا
میں تو ایسی خوشی کا طالب ہوں
جس میں روح و نظر بھی شاداں ہو
ایک ایسی خوشی کہ جس سے میرا
سارا قلب و جگر بھی شاداں ہو
ایک ایسی خوشی کہ جس کےلئے
لمحہ لمحہ ہے انتظار مجھے
جس میں اک پل نہ اداسی ہو
جس کے ہر روپ سے ہو پیار ہو مجھے
جس کی ہر اوٹ سے خوشی جھلکے
جس کا ہر رنگ اک تخیل ہو
یوں جو ہوجائے گر تو جامی کی
سمجھو کہ زندگی مکمل ہو
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
پرانا 15-04-11, 12:38 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔
شیئرنگ کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-04-11)
جواب

Tags
کہاں, پیار, یارو, ویں, لبوں, نظر, مکمل, مبارک, آئی, آج, ایسی, اندر, بے, جگر, حیات, خبر, خدا, دوست, درد, دعا, روح, رنگ, زندگی, سمجھتے, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger