|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
ابھی یہ زندگی ہم پر بدل جائے تو اچھا ہے
بہت سی ٹھوکریں کھائیں سنبھل جائے تو اچھا ہے یہ کیا ہر ایک پل جینا یہ کیا ہر ایک پل مرنا بس اک دم دل غم فرقت سے جل جائے تو اچھا ہے امیدیں ہیں میرے ماں باپ کو مجھ سے گلستاں کی بہاروں میں خزاں میری جو ڈھل جائے تو اچھا ہے برائی کی شمع جلتی رہی مجھ میں برسوں سے یہ شمع ایک ہی دم میں پگھل جائے تو اچھا ہے ہزاروں ہی اندھیرے ہیں میری تاریک دنیا میں کرن دے کوئی اندھیارا یہ ٹل جائے تو اچھا ہے شکستہ پا ہوں پا میں آبلے ہونٹوں پہ چھالے ہیں میری ہر معصیت کا زہر گل جائے تو اچھا ہے کوئی شکوہ نہیں اس زندگی سے رب دو عالم مگر یہ جاں بدن سے اب نکل جائے تو اچھا ہے ترا جامی میرے حامی میرے سرور میرے مولیٰ تمہارے در کے ٹکڑو، پر جو پل جائے تو اچھا ہے |
|
|
|
| جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
اچھی شاعری ہے۔ شیئرنگ کا شُکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-04-11), جواد رضا خان جامی (15-04-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونٹوں, فرقت, کوئی, پہ, پل, پا, نکل, ماں, اندھیرے, ابھی, باپ, بدل, برسوں, جینا, جل, جائے, حامی, دے, دنیا, در, زندگی, سرور, شکوہ, شمع, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | فرحان دانش | شعر و شاعری | 3 | 25-11-09 05:07 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 06:31 PM |
| تو بھی رخصت ہو رہا ہے دھوپ بھی ڈھلنے کو ہے ،ثمینہ راجہ | دای | شعر و شاعری | 1 | 30-01-09 10:21 PM |
| ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 11 | 30-09-07 02:25 PM |