واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




احوال قوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-11, 05:48 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default احوال قوم

احوال قوم

امریکہ مہاراج ہمارا
ریمنڈ ڈیوس تاج ہمارا
امریکہ کی بھیک نہ ہو تو
کیسے گزرے آج ہمارا
جیسے چاہے کھیل اوباما
ویل امریکہ ویل اوباما
میرے صدقے وارے جاؤ
جان سے اپنے ہارے جاؤ
اے میرے خونخوار درندو
پاکستانی مارے جاؤ
ہوگا نہ پھر فیل اوباما
ویل امریکہ ویل اوباما
ڈیوس کا فرمانا ہے بس
کچھ دن کو بہلانا ہے بس
ڈالر کے جلوے دکھلا کر
مجھ کو باہر جانا ہے بس
کب تک روکے جیل اوباما
ویل امریکہ ویل اوباما
جب تک ہے اپنا زرداری
روئے گی سب قوم بیچاری
سیکھو اس سے دنیا والو
امریکی فرماں برداری
آئی ول ڈو یو ٹیل اوباما
ویل امریکہ ویل اوباما
غیرت مند یہ قوم جو ہوتی
حال پہ اپنے یہ نہ روتی
چنتی اپنے حاکم اچھے
برساتے اس پہ جو موتی
کرتی یہ ای میل اوباما
گو اینڈ گو ٹو ہیل اوباما
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (14-04-11), سیفی خان (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 05:52 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,075
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

حالات کی عکاس درست فرمایا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-04-11, 06:37 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-04-11, 07:06 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچ کہا جناب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہارے, کھیل, گی, گزرے, ٹیل, ٹو, پہ, ڈیوس, ول, قوم, چاہے, میل, مند, مارے, آج, اپنے, ای, اینڈ, امریکہ, بھیک, باہر, تاج, جیل, دنیا, روکے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger