واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-10, 04:01 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے

ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے

ادھورے خواب ہیں میرے ادھوری ذات میری ہے
شکن آلود بستر پر اکیلی رات میری ہے
بڑے اوصاف ہیں تیرے ہر اچھی بات تیری ہے
برا میرا تخیل ہے بری ہر بات میری ہے
کمر بستہ رہا دن بھر کڑکتی دھوپ کے نیچے
مہکتی شام میں تنہائی کی سوغات میری ہے
بڑا روشن زمانہ ہے چمکتے چاند کے باعث
اندھیرا ہے میرے گھر میں شمع نہ ہاتھ میری ہے
تیرے سنگ جھوم لیتی ہیں میری بے تاب امیدیں
جو دل پہ درد کی اتری ہے وہ بارات میری ہے
تیری برکھا کی بوندوں پر میرا حق ہی نہیں شاید
جو ان آنکھوں سے رستی ہے وہی برسات میری ہے
فقط یہ آس ہے جامی کوئی اتنا کہے مجھ سے
تیرا ہر درد میرا ہے تیری یہ ذات میری ہے
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواد رضا خان جامی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (19-06-10)
جواب

Tags
ہاتھ, کوئی, گھر, پہ, وہی, چاند, آنکھوں, اچھی, اتنا, اتری, بے, بری, تنہائی, تاب, حق, خواب, دھوپ, دل, درد, ذات, روشن, رات, زمانہ, شمع, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں عبدالقدوس اقبال عظیم 16 11-12-10 07:00 AM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger