واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




بانگ درا جو شورمچائے تو کیا کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 05:17 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بانگ درا جو شورمچائے تو کیا کروں

بانگ درا جو شورمچائے تو کیا کروں

بانگ درا جو شورمچائے تو کیا کروں
اس پر تیرا جواب نہ آئے تو کیا کروں
دل کو اگر چہ شادمانی کی ہے آرزو
پر مجھ کو اگر تو ہی رلائے تو کیا کروں
جو کچھ کہا حضور نے مجھ کو مفر نہیں
پر دل کو جب یہ بات نہ بھائے تو کیا کروں
میرا تو قول یہ ہے ستم پر ہوں بستہ لب
پر بے خودی میں نکلے جو ہائے تو کیا کروں
کوئی جو پھول لائے پس مرگ گور پر
اور کوئی ساتھ خار بھی لائے تو کیا کروں
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہائے, کہا, کروں, گور, پھول, پس, قول, نکلے, بے, بانگ, بستہ, تیرا, جواب, حضور, خودی, خار, درا, رلائے, ساتھ, ستم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار زارا گپ شپ 2 18-01-11 09:49 AM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
ہوں تو خفا اُس سے gorgeous شعر و شاعری 0 09-11-09 03:02 PM
ججوں کو بحال کر نے کی کوشش کی گئی تو اپنا فیصلہ کر وں گا،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:23 AM
::: اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی - احمد ندیم قاسمی::: ابو کاشان شعر و شاعری 2 24-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger