واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > جواد رضا خان جامی




بس کہ زیر آسماں ہم سے جیا جاتا نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-10, 04:26 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Karachi Pakistan
مراسلات: 127
کمائي: 2,676
شکریہ: 117
92 مراسلہ میں 186 بارشکریہ ادا کیا گیا
جواد رضا خان جامی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جواد رضا خان جامی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بس کہ زیر آسماں ہم سے جیا جاتا نہیں

بس کہ زیر آسماں ہم سے جیا جاتا نہیں

بس کہ زیر آسماں ہم سے جیا جاتا نہیں
اور کوئی مہرباں سوئے زمیں آتا نہیں
جان ہے جب تک بدن میں ہیں مصائب بیشمار
کس طرح ہوگا سکوں کوئی یہ فرماتا نہیں
مرض گر ہے لادوا تو جان کیوں جاتی نہیں
ہے دوا تو کیوں مسیحا جی کو بہلاتا نہیں
کون جانے کہ جہنم بن گئی ہے زندگی
اب تو اس دوزخ میں رہنے کو یہ جی چاہتا نہیں
پھر سجا لیں گے ہنسی غم کی چٹانیں توڑ کر
کیا کریں کہ وہ بھی تو احباب کو بھاتا نہیں
میں جہاں جاؤں غموں کا ایک لشکر ساتھ ہے
بس اسی باعث کہیں بھی آجکل جاتا نہیں
سب کی نظروں میں ہم ہی ہیں مورد الزام اور
دوسرے احباب کو کوئی بھی سمجھاتا نہیں
سب برا کہتے ہیں جامی کو برا بیشک ہے تو
یاالٰہی کیوں برے کو کوئی دفناتا نہیں
جواد رضا خان جامی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-10, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوگا, کوئی, گے, گئی, گر, لیں, چاہتا, مہرباں, مسیحا, آتا, الزام, باعث, برے, بس, جہاں, جانے, جاؤں, جاتی, جاتا, زیر, زمیں, ساتھ, سجا, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی چیتا چالباز خبریں 4 02-08-11 11:06 PM
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی گوہر گپ شپ 1 27-12-09 03:04 AM
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:00 PM
کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو کام میں زیادہ سے زیادہ مصروف رہنا چاہئے وجدان دلچسپ اور عجیب 2 05-11-08 01:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger